English to Urdu Translation

re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    107    108    109    110    111    112    113    114    115    116    Next
2776.Resurrectionn.
حشر۔ رستخیز۔ قیامت۔ فردائے قیامت۔ پرلے۔ روزمحشر۔
Noun
قیامت ۔ حشر ۔ دوبارہ زندہ ہونے کا عمل ۔ دوبارہ زندہ ہونے کی کیفیت ۔ زندگی کی بحالی ۔
2777.Resurrection plantNoun
ایسے بہت سے پودوں میں سے کوئی سا پودا ۔ جن میں دوبارہ پھوٹنے کی صلاحیت ہو ۔ جو شمالی امریکا کے جنوب مغربی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے ۔
2778.Resurrection [ the rising of the dead ] { al-qiyamat }Noun, Holy Quranic, New Latin
سُورۃ اَلقیاَمَۃ ، قُرانِ پاک کی پچھتَرویں [۷۵ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا میں موجُود لفظ ، ٍ اَلَقیَمَۃِ ٍ کی مُناسبت سے ہے۔ اگرچہ یہ ابتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے، تاہم اِس سے پِچھلی دو سُورتوں اور اس کے درمیان خاصا وقفہ موجوُد ہے۔ یہ سُورۃ چالیس آیات پر مُشتمل ہے۔
2779.ResurrectionalAdjective
متعلق بہ حیات بعد از ممات ۔ نئی زندگی سے متعلق ۔ متعلق بہ قیامت ۔
2780.ResurrectionismNoun
مردہ چوری ۔ لاش چوری ۔ چیڑ پھاڑ کے لیے مردوں کو قبر سے چوری یا نکالنے کا عمل ۔
2781.ResurrectionistNoun
مردہ چور ۔ لاش چور ۔ وہ شخص جو چیڑ پھاڑ کے لیے چُپکے سے چوری سے مُردوں کو قبر میں سے نکالے ۔
2782.Resurrectionsn.
حشر۔ رستخیز۔ قیامت۔ فردائے قیامت۔ پرلے۔ روزمحشر۔
Noun
قیامت ۔ حشر ۔ دوبارہ زندہ ہونے کا عمل ۔ دوبارہ زندہ ہونے کی کیفیت ۔ زندگی کی بحالی ۔
2783.Resurrectsv. a.
قبر سے نکالنا۔ مردے کو زندہ کرنا۔ کسی چیز کی یادتازہ کرنا۔ پھر رواج دینا۔
Verb
دوبارہ زندہ کرنا ۔ قبر سے نکالنا ۔ پھر سے زندگی عطا کرنا ۔ جی اُٹھنا ۔
2784.Resurveyv. a.
نظر ثانی کرنا۔ پھر نگاہ کرنا۔ دوبارہ دیکھنا۔
Verb
باز مساحت کرنا ۔ دوبارہ یا نئے سرے سے جائزہ لینا ۔ نیا جائزہ ۔ باز مساحت ۔
2785.Resurveyedv. a.
نظر ثانی کرنا۔ پھر نگاہ کرنا۔ دوبارہ دیکھنا۔
Verb
باز مساحت کرنا ۔ دوبارہ یا نئے سرے سے جائزہ لینا ۔ نیا جائزہ ۔ باز مساحت ۔
2786.Resurveyingv. a.
نظر ثانی کرنا۔ پھر نگاہ کرنا۔ دوبارہ دیکھنا۔
Verb
باز مساحت کرنا ۔ دوبارہ یا نئے سرے سے جائزہ لینا ۔ نیا جائزہ ۔ باز مساحت ۔
2787.Resurveysv. a.
نظر ثانی کرنا۔ پھر نگاہ کرنا۔ دوبارہ دیکھنا۔
Verb
باز مساحت کرنا ۔ دوبارہ یا نئے سرے سے جائزہ لینا ۔ نیا جائزہ ۔ باز مساحت ۔
2788.ResuscitateVerb
دوبارہ زندہ کرنا ۔ اوسان بحال کرنا ۔ ہوش میں آنا ۔ موت یا بے ہوشی سے ۔
2789.Resuscitationn.
نو پیدائش۔ زندگی تازہ۔ احیا۔
Noun
حیاتِ نو ۔ اوسان ۔ ہوش و حواس کی بحالی ۔ احیا ۔
Noun
اَحیا ۔ ہوش میں لانا ۔ بَحالیٴء زَندَگی ۔ جو بَظاہَر مَر گَیا ہو اِسے دوبارَہ زَندَگی مِل جانا
2790.Resuscitationsn.
نو پیدائش۔ زندگی تازہ۔ احیا۔
Noun
حیاتِ نو ۔ اوسان ۔ ہوش و حواس کی بحالی ۔ احیا ۔
Noun
اَحیا ۔ ہوش میں لانا ۔ بَحالیٴء زَندَگی ۔ جو بَظاہَر مَر گَیا ہو اِسے دوبارَہ زَندَگی مِل جانا
2791.ResuscitativeAdjective
متعلق بہ بحالی صحت ۔ متعلق بہ حیاتِ نو ۔ حیات بخش ۔
2792.ResuscitatorNoun
ہوش و حواس بحال کرے ۔ عملِ تنفس کی بحالی ۔ دم گھٹنے سے بچانے کا طریق کار ۔
2793.Resuscutatev. a.
مردہ جلانا۔ جلانا۔ ازسرنوجان ڈالنا۔زندہ کرنا۔
2794.RetVerb
پانی میں بھگونا ۔ گَلانا ۔ تاکہ اِس پر سے چھلکا یا چھال اُتاری جائے ۔
2795.RetableNoun
آرایشی پردہ یا دیوار ۔ قربان گاہ کے پیچھے بنا ہوا آرایشی پردہ یا دیوار ۔
2796.Retailv. a.
1. خردہ فروشی کرنا۔ پھٹکل بیچنا۔ پرچون بیچنا۔
2. تھوڑا سا یا مختصر بیان کرنا۔ شرح وبسط سے بیان کرنا۔
n.
خردہ فروشی۔ پھٹکل بکری۔ پرچون۔
ريٹيل ۔ خوردہ
Verb
پرچون کی قیمت پر پڑنا ۔ پھٹکل بکنا ۔ خوردہ بکنا ۔
Noun
خوردہ فروشی ۔ پرچون ۔ پرچون فروشی ۔
2797.Retailedv. a.

2798.Retailern.
خردیا۔ خردہ فروش۔
Noun
پرچون فروش ۔ خُردہ فروش ۔
2799.Retailersn.
خردیا۔ خردہ فروش۔
Noun
پرچون فروش ۔ خُردہ فروش ۔
2800.Retailingv. a.
1. خردہ فروشی کرنا۔ پھٹکل بیچنا۔ پرچون بیچنا۔
2. تھوڑا سا یا مختصر بیان کرنا۔ شرح وبسط سے بیان کرنا۔
n.
خردہ فروشی۔ پھٹکل بکری۔ پرچون۔
ريٹيل ۔ خوردہ
Verb
پرچون کی قیمت پر پڑنا ۔ پھٹکل بکنا ۔ خوردہ بکنا ۔
Noun
خوردہ فروشی ۔ پرچون ۔ پرچون فروشی ۔
re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    107    108    109    110    111    112    113    114    115    116    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.