English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    108    109    110    111    112    113    114    115    116    117    Next
2801.Agriculturalist, agriculturistNoun
کِسان ۔ زَميندار ۔ کاشت کار ۔
2802.Agriculturen.
زراعت ۔ کشاورزی
adj.
کھیت کیار کا ۔ کسانی ۔ کاشت کا ۔ زمینداری ۔ زرعی ۔ زراعت کا
Noun
کاشتکاری ۔ کھیتی باڑی ۔
Noun
زَراعت ۔ زَمين کی کاشت ۔ فَصليں کاٹنا ۔ کھيتی باڑی کَرنا ۔
2803.Agriculturesn.
زراعت ۔ کشاورزی
adj.
کھیت کیار کا ۔ کسانی ۔ کاشت کا ۔ زمینداری ۔ زرعی ۔ زراعت کا
Noun
کاشتکاری ۔ کھیتی باڑی ۔
Noun
زَراعت ۔ زَمين کی کاشت ۔ فَصليں کاٹنا ۔ کھيتی باڑی کَرنا ۔
2804.Agriculturistn.adj.
کسان ۔ بوآجوتا ۔ زمیندار ۔ کشت کار ۔ مزارع ۔ اہل زراعت
زرعی ماہر ۔ کاشت کار ۔ زراعت پیشہ ۔ کھیتی باڑی کرنے والا ۔ کسان ۔
2805.Agriculturistsn.adj.
کسان ۔ بوآجوتا ۔ زمیندار ۔ کشت کار ۔ مزارع ۔ اہل زراعت
زرعی ماہر ۔ کاشت کار ۔ زراعت پیشہ ۔ کھیتی باڑی کرنے والا ۔ کسان ۔
2806.AgriologistNoun
بَدوِيَت شَناس ۔ دانائے رُسُومِ بَشری ۔
2807.AgriologyNoun
وحشی رَسُومات ۔ اِنسانی رَسُومات کا تَقابلی مُطالِعہ ۔
2808.Agro-technyNoun
زَرعی صَنَعت ۔ شِير کاری ۔ پھَلوں وَغيرَہ کو ڈِبوں ميں بَند کَرنے کا کام وَغيرَہ ۔
2809.AgrobiologicAdjective
زَرعی حَياتِيات سے مُتَعلِق ۔
2810.AgrobiologyNoun
زَرعی حَياتِيات ۔ فَصليں اُگانے اور پَروَرِش کی سائنس ۔
2811.AgrologicAdjective
زَرعی حَياتِيات ۔ اگرالوجی يا اُس سے مُتَعلِق ۔
2812.AgrologistNoun
ماہِر زَرعی حَياتِيات ۔
2813.AgrologyNoun
زَمين کا مُطالِعہ (خَصُوصاً فَصليں اُگانے سے مُتَعلِق ۔
2814.Agronomic agronomicalAdjective
ديہی مُعاشِيات سے مُتَعلِق ۔
2815.Agronomiesn.
کشاورزی ۔ فلاحت ۔ دیہاتی اقتصادیات ۔ دیہی معاشیات
Noun
ديہی مُعاشِيات ۔ کاشتکاری ۔ کھيتوں کی ديکھ بھال ۔
2816.AgronomistNoun
ديہی مُعاشِيات ۔ ماہِرِ کاشتکاری ۔
2817.Agronomyn.
کشاورزی ۔ فلاحت ۔ دیہاتی اقتصادیات ۔ دیہی معاشیات
Noun
ديہی مُعاشِيات ۔ کاشتکاری ۔ کھيتوں کی ديکھ بھال ۔
2818.Agroundn.adv.a.
Adjective, Adverb
زَمين پَر ۔ ساحِل يا زَمين پَر چَڑھا ہُوا ۔ مُصيبَت ميں پھَنسا ہُوا ۔
2819.Aguen.
1. جوڑی ۔ جوڑے کا بخار ۔ تپ لرزہ ۔ جھنجوری ۔ کپکپی ۔ تھرتھری
2. باری کا بخار ۔ تپ نوبت
3. تیا ۔ تجاڑی ۔ تیسرے دن کا بخار
Noun
مَرطُوب آب و ہَوا کے جَراثیم جو مَلَیریا پھَیلاتے ہَیں ۔ مَلَیریَل پَیرا سائیٹ
Noun
تَپ لَرزَہ ۔ باری کا مَليرِيائی بُخار ۔
2820.Ague , malariaنوبیہ ۔ تپِ لَرزہ ۔ ملیریا ۔ باری کا بُخار ۔ اِس مَرض کے پھیلنے کے ذِمہ دار مَچھَر ہَیں
2821.Agued, aguishAdjective
بُخار زَدَہ ۔ کَپکَپاتا ہُوا ۔ لَرَزتا ہُوا ۔
2822.Aguesn.
1. جوڑی ۔ جوڑے کا بخار ۔ تپ لرزہ ۔ جھنجوری ۔ کپکپی ۔ تھرتھری
2. باری کا بخار ۔ تپ نوبت
3. تیا ۔ تجاڑی ۔ تیسرے دن کا بخار
Noun
مَرطُوب آب و ہَوا کے جَراثیم جو مَلَیریا پھَیلاتے ہَیں ۔ مَلَیریَل پَیرا سائیٹ
Noun
تَپ لَرزَہ ۔ باری کا مَليرِيائی بُخار ۔
1. ہئے ۔ ہئے ۔ ہائے ہائے ۔ آئے ہائے ۔ اوئے ہوئے ۔ آہ ۔ افسوس ۔ افسوس صد افسوس ۔ حیف صد حیف ۔ اُف ۔ ہیہات ہیہات ۔ دریغا
2. آہا ۔ اوہو ۔ آہاہاہا ۔ اوہو ہو ۔ اوہوجی ۔ آہا جی
Interjection
آہ ۔ ہائے ۔ اُف ۔ افسوس ۔ لَفظ اِظہار بَرائے دَرد ۔
2823.Ah 1. ہئے ۔ ہئے ۔ ہائے ہائے ۔ آئے ہائے ۔ اوئے ہوئے ۔ آہ ۔ افسوس ۔ افسوس صد افسوس ۔ حیف صد حیف ۔ اُف ۔ ہیہات ہیہات ۔ دریغا
2. آہا ۔ اوہو ۔ آہاہاہا ۔ اوہو ہو ۔ اوہوجی ۔ آہا جی
Interjection
آہ ۔ ہائے ۔ اُف ۔ افسوس ۔ لَفظ اِظہار بَرائے دَرد ۔
2824.Ahaint.
ہو ۔ ہوت ۔ ابے ۔ اگے
1. کیا ہی ۔ جے ۔ جے جے کار ۔ واہ واہ ۔ مبارک
2. تھو ۔ تھو تھو ۔ چھی ۔ چھی چھی ۔ دھیری ہے ۔ تف ہے ۔
3. اوہو اوہو آہو ۔ آہو بھاگ ۔ اونہ ہوں
Interjection
آہا ۔ تَعَجُب ۔ مُبارِک ۔ سُبحانَ اللہ ۔
2825.Aheadadv.
آگے ۔ آگو ۔ اگاڑی
Adjective
آگے ۔ سامنے ۔
Adverb
آگے ۔ سَر کے بَل ۔ سامنے ۔ آگے آگے ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    108    109    110    111    112    113    114    115    116    117    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.