English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    108    109    110    111    112    113    114    115    116    117    Next
2801.Contaminatingv. a.
ناپاک کرنا ۔ بگاڑنا ۔ بھرشٹ کرنا ۔ جُھٹالنا ۔ جھوٹا کرنا ۔ خراب کرنا ۔ غلیظ کرنا ۔ اُسدھ کرنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا
Verb
پلید کَرنا ۔ آلودہ کَرنا ۔ آمیزش سے ناپاک کَرنا ۔
2802.Contaminationn.
ناپاکی ۔ جھوٹ ۔ آلودگی ۔ غلاظت ۔ کثافت ۔ بھرشٹائی ۔ اَسُدھتائی
Noun
نجاست ۔ ناپاکی ۔ آلودگی ۔
2803.Contaminationsn.
ناپاکی ۔ جھوٹ ۔ آلودگی ۔ غلاظت ۔ کثافت ۔ بھرشٹائی ۔ اَسُدھتائی
Noun
نجاست ۔ ناپاکی ۔ آلودگی ۔
2804.ContaminatorNoun
ناپاک ۔ غیر خالص ۔ آلودہ کَرنے والا ۔
2805.ConteNoun
قِصّہ ۔ مُختصر کہانی ۔ خیالی واقعات کا بیان ۔
2806.Contemnv. a.
حقیر جاننا ۔ اہانت کرنا ۔ تحقیر کرنا ۔ نفرین کرنا ۔ خفت دینا ۔ تچھ جاننا
Verb
ذلیل کَرنا ۔ حقیر جاننا ۔ نفرت سے ٹُھکرانا ۔
2807.Contemnedv. a.
حقیر جاننا ۔ اہانت کرنا ۔ تحقیر کرنا ۔ نفرین کرنا ۔ خفت دینا ۔ تچھ جاننا
Verb
ذلیل کَرنا ۔ حقیر جاننا ۔ نفرت سے ٹُھکرانا ۔
2808.Contemningv. a.
حقیر جاننا ۔ اہانت کرنا ۔ تحقیر کرنا ۔ نفرین کرنا ۔ خفت دینا ۔ تچھ جاننا
Verb
ذلیل کَرنا ۔ حقیر جاننا ۔ نفرت سے ٹُھکرانا ۔
2809.Contemnsv. a.
حقیر جاننا ۔ اہانت کرنا ۔ تحقیر کرنا ۔ نفرین کرنا ۔ خفت دینا ۔ تچھ جاننا
Verb
ذلیل کَرنا ۔ حقیر جاننا ۔ نفرت سے ٹُھکرانا ۔
2810.Contemp constructiveحکم عدالت کی نا فرمانی ميں بيرونِ عدالت کی گئی توہين
2811.Contemperv.
کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ معتدل کرنا ۔ اعتدال دینا ۔ امتزاج دینا ۔ اصلاح کرنا
2812.Contemplatev. a.
سوچنا ۔ بچارنا ۔ خیال کرنا ۔ غور کرنا ۔ فکر کرنا ۔ تصور کرنا
Verb
مراقبہ کَرنا ۔ غور کَرنا ۔ دھیان کَرنا ۔
Verb
غور سے ديکھنا ۔ ارادہ کرنا ۔ تصور کرنا ۔
2813.Contemplatedv. a.
سوچنا ۔ بچارنا ۔ خیال کرنا ۔ غور کرنا ۔ فکر کرنا ۔ تصور کرنا
Verb
مراقبہ کَرنا ۔ غور کَرنا ۔ دھیان کَرنا ۔
Verb
غور سے ديکھنا ۔ ارادہ کرنا ۔ تصور کرنا ۔
2814.Contemplatesv. a.
سوچنا ۔ بچارنا ۔ خیال کرنا ۔ غور کرنا ۔ فکر کرنا ۔ تصور کرنا
Verb
مراقبہ کَرنا ۔ غور کَرنا ۔ دھیان کَرنا ۔
Verb
غور سے ديکھنا ۔ ارادہ کرنا ۔ تصور کرنا ۔
2815.Contemplatingv. a.
سوچنا ۔ بچارنا ۔ خیال کرنا ۔ غور کرنا ۔ فکر کرنا ۔ تصور کرنا
Verb
مراقبہ کَرنا ۔ غور کَرنا ۔ دھیان کَرنا ۔
Verb
غور سے ديکھنا ۔ ارادہ کرنا ۔ تصور کرنا ۔
2816.Contemplationn.
سوچ ۔ بچار ۔ غور ۔ ادھیڑبُن ۔ تصور ۔ تامل
Noun
مراقبہ ۔ غوروفکر ۔ گیان دھیان ۔
Noun
غور و فکر ۔ دھيان ۔ تصور ۔ خيال
2817.Contemplationsn.
سوچ ۔ بچار ۔ غور ۔ ادھیڑبُن ۔ تصور ۔ تامل
Noun
مراقبہ ۔ غوروفکر ۔ گیان دھیان ۔
Noun
غور و فکر ۔ دھيان ۔ تصور ۔ خيال
2818.Contemplativeadj.
بچاریا ۔ دھیانی ۔ فکرمند ۔ متفکر ۔ متخیلہ
Adjective
با غور ۔ ہوشمندانہ ۔ متفکر دھيانی
Noun
غوروفکر کَرنے والا ۔ مُتفکِر ۔ دھیانی ۔
2819.Contemplativenessعالم استغراق ۔ فِکریت ۔ تصوریّت ۔
2820.Contemplativesadj.
بچاریا ۔ دھیانی ۔ فکرمند ۔ متفکر ۔ متخیلہ
Adjective
با غور ۔ ہوشمندانہ ۔ متفکر دھيانی
Noun
غوروفکر کَرنے والا ۔ مُتفکِر ۔ دھیانی ۔
adj.
ہم عہد ۔ ہم عصر ۔ سم کالی ۔ معاصر ۔ ایک وقت ۔ کال یا زمانے کا ۔ ہم وقت ۔ یک زمانی
Adjective
معاصر ۔ ہم عصر ۔ ہم زمانہ ۔
Adjective
ہم عہد ۔ ہم عصر ۔ ايک ہی زمانے کے واقعات
2821.Contemporaneousadj.
ہم عہد ۔ ہم عصر ۔ سم کالی ۔ معاصر ۔ ایک وقت ۔ کال یا زمانے کا ۔ ہم وقت ۔ یک زمانی
Adjective
معاصر ۔ ہم عصر ۔ ہم زمانہ ۔
Adjective
ہم عہد ۔ ہم عصر ۔ ايک ہی زمانے کے واقعات
2822.ContemporaneousnessNoun
ہم زمانی ۔ ہم عصری ۔ معاصرت ۔
2823.ContemporarinessNoun
ہم زمانی ۔ ہم عصری ۔ معاصرت ۔
2824.ContemporaryNoun, Adjective
ہم عصر ۔ معاصر ۔ ايک زمانہ يا عہد کا
Adjective
معاصر ۔ ہم عمر ۔ ہم عصر ۔
adj.
ہم عہد ۔ ہم عصر ۔ سم کالی ۔ معاصر ۔ ایک وقت ۔ کال یا زمانے کا ۔ ہم وقت ۔ یک زمانی
Adjective
معاصر ۔ ہم عصر ۔ ہم زمانہ ۔
Adjective
ہم عہد ۔ ہم عصر ۔ ايک ہی زمانے کے واقعات
2825.Contemporary legislationہم زمان قانون سازی ۔ ہم عہد قانون سازی
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    108    109    110    111    112    113    114    115    116    117    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.