English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 Next | ||
2801. | Equity capital | Noun سرماۓ کا وہ حصّہ جو اسٹاک کی فروخت سے حاصل ہوا ہو ۔ |
2802. | Equity of redemption | نصفتی حقِ انفکاک |
2803. | Equity, court of | عدالتِ نصفت ۔ عدالتِ انصاف ۔ |
2804. | Equity, in | انصاف کی رو سے |
2805. | Equity, justice and good conscience | نصفت ۔ انصاف ۔ نيک نيتی |
2806. | Equity, principles of | اصول ہائے نصفت |
2807. | Equivalence | n. برابری۔ مساوات Noun تساوی ۔ ہم قدری ۔ قُوت مساوی ۔ برابری ۔ مساوات ۔ قدر ۔ |
2808. | Equivalences | n. برابری۔ مساوات Noun تساوی ۔ ہم قدری ۔ قُوت مساوی ۔ برابری ۔ مساوات ۔ قدر ۔ |
2809. | Equivalency | Noun ہم گرفتگی ۔ بلحاظ قوت دونوں کا ہم قوت ہونا ۔ |
2810. | Equivalent | n. پلٹا۔ بدل۔ عوض۔ قیمت۔ مول۔ ہم معنی لفظ۔ ایک ارتھی شبد۔ مترادف۔ مرادف adj. ایک مول کا۔ برابر کا۔ ہم قیمت۔ ہم معنی۔ مساوی۔ مقابل۔ ہم پایہ۔ مساوی القوت۔ ایک اندازے کا Adjective ہم قدر ۔ ہم قیمت ۔ مساوی ۔ مترادف ۔ ہم اثر ۔ قدرت ۔ |
2811. | Equivalent weight | Noun معادل وزن ۔ کسی عنصر کا وزن جو ہائیڈروجن کے ایک جوہری وزن کے ساتھ ترکیب پا سکتا ہو ۔ |
2812. | Equivalently | Adverb مساوی طور پر ۔ |
2813. | Equivalents | n. پلٹا۔ بدل۔ عوض۔ قیمت۔ مول۔ ہم معنی لفظ۔ ایک ارتھی شبد۔ مترادف۔ مرادف adj. ایک مول کا۔ برابر کا۔ ہم قیمت۔ ہم معنی۔ مساوی۔ مقابل۔ ہم پایہ۔ مساوی القوت۔ ایک اندازے کا Adjective ہم قدر ۔ ہم قیمت ۔ مساوی ۔ مترادف ۔ ہم اثر ۔ قدرت ۔ |
2814. | Equivocal | adj. 1. گول گول۔ مبہم۔ مشکوک۔ مشتبہ۔ مذبذب 2. دو ارتھی۔ ذو معنی۔ دو بھاؤ۔ دو بھانتیا Adjective ذُومعنی ۔ مبہم ۔ غیر یقینی ۔ جس کے مختلف معنی لیے جا سکتے ہوں ۔ Adjective ذو معنی ۔ مشتبہ ۔ غير يقينی ۔ |
2815. | Equivocality | Noun اشتباہ ۔ ذومعنویت ۔ ابہام ۔ تذبذب ۔ |
2816. | Equivocally | Adverb مبہم طور پر ۔ |
2817. | Equivocate | v.n. گول یا پہلو دار بات کہنا Verb گول مول بات کرنا ۔ ٹال جانا ۔ غلط فہمی پیدا کرنے کے لیے مبہم الفاظ استعمال کرنا ۔ |
2818. | Equivocated | v.n. گول یا پہلو دار بات کہنا Verb گول مول بات کرنا ۔ ٹال جانا ۔ غلط فہمی پیدا کرنے کے لیے مبہم الفاظ استعمال کرنا ۔ |
2819. | Equivocates | v.n. گول یا پہلو دار بات کہنا Verb گول مول بات کرنا ۔ ٹال جانا ۔ غلط فہمی پیدا کرنے کے لیے مبہم الفاظ استعمال کرنا ۔ |
2820. | Equivocatin | Noun ذو معنيت ۔ مشکوک ۔ ابہام ۔ مشتبہ |
2821. | Equivocating | v.n. گول یا پہلو دار بات کہنا Verb گول مول بات کرنا ۔ ٹال جانا ۔ غلط فہمی پیدا کرنے کے لیے مبہم الفاظ استعمال کرنا ۔ |
2822. | Equivocation | n. ہیرپھیر۔ گول بات ۔ دو بھانتلی بات۔ ابہام Noun گول مول بات ۔ لفظی ہیر پھیر ۔ ابہام بات جس کا مقصد غلط فہمی پیدا کرنا ہو ۔ ٹال مٹول ۔ |
2823. | Equivocations | n. ہیرپھیر۔ گول بات ۔ دو بھانتلی بات۔ ابہام Noun گول مول بات ۔ لفظی ہیر پھیر ۔ ابہام بات جس کا مقصد غلط فہمی پیدا کرنا ہو ۔ ٹال مٹول ۔ |
2824. | Equivocator | Noun جُگت باز ۔ مبہم گو ۔ |
2825. | Equivoke | n. گول یا پہلو دار بات۔ مبہم الفاظ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.