English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 Next | ||
2801. | Mews | v. a. 1. کُریز کرنا۔ پرجھاڑنا۔ 2. قید کرنا۔ بند کرنا۔ قفس میں کرنا n. 1. ایک بحری پرند۔ (مرغابی) 2. پنجرہ۔ قفس 3. احاطہ۔ اصطبل 4. بلی کی آواز۔ میاؤں میاؤں v. n. بلی کی طرح بولنا۔ میاؤں میاؤں کرنا۔ Noun باغُو ۔ مُرغابی ۔ بحری بَگلا ۔ عام یورپی بَگلا ۔ |
2802. | Mexican | Adjective میکسیکو کا باشِندہ |
2803. | Mexican hairless | Noun بے پَشَم کُتّا |
2804. | Mezuzah | Noun میزوزہ ۔ کپڑے کا ایک ٹُکڑا جِس کے ایک طرف خُدا کا نام اور دُوسری طرف عہدنامہ قدیم کی پانچویں کِتاب کی آیات ۱۱ ،۱۳-۲۱ اور ٤-۹ درج ہوتی ہیں |
2805. | Mezzanine | Noun نیم چھَتی ۔ درمیانی مَنزَل ۔ دو چھتی ۔ |
2806. | Mezzavoce | Adjective, Adverb نیم آواز ۔ نیم آواز سے ۔ |
2807. | Mezzo | Adjective درمیانی ۔ درمیانہ ۔ میانہ ۔ نیم ۔ نِصف |
2808. | Mezzo forte | Adjective, Adverb نیم توانائی سے ۔ درمیانی اُونچی ۔ مَدھ استان ۔ |
2809. | Mezzo piano | Adjective, Adverb درمیانے درجے کا نرم لیکِن پیانو کی طرح نہیں |
2810. | Mezzo-soprano | Noun ایک خاص نوعیت کی آواز ۔ پَنجم سُر اور پاتال کی درمیانی آواز |
2811. | Mezzotint | Noun نیم رَنگ کُندہ کاری ۔ نیم رَنگ کُندہ کاری کرنا ۔ نیم رَنگ کُندہ کاری کی چھپائی |
2812. | Mezzotinter | Noun نیم رَنگ کُندہ کار |
2813. | Mho | Noun مَو ۔ ایصالیت کی اکائی |
2814. | Mi | Noun سَرگَم کے تیسرے سُر کے لیے اِستَعمال ہونے والا رُکَن |
2815. | Miaow | Noun, Verb بِلّی کی بولی بولنا ۔ بِلّی کی طرح بولنا |
2816. | Miasma | Noun سڑانڈ ۔ بَدبُو ۔ بُخارات ۔ |
2817. | Mica | n. ابرق ۔ طلق۔ بھوڈل۔ چلچل مائی کا ۔ ابرق ۔ Noun ابرک ۔ ابرق ۔ طلق ۔ چلچل ۔ ابرق کی پَرت دار چٹّان |
2818. | Micaceous | adj. ابرق کی خاصیت کا۔ ابرق صفت۔ چمکدار۔ (ابرق۔ ابرق دار) Adjective ابرکی ۔ ابرقی ۔ ابرقی خاصیت والا |
2819. | Micas | n. ابرق ۔ طلق۔ بھوڈل۔ چلچل مائی کا ۔ ابرق ۔ Noun ابرک ۔ ابرق ۔ طلق ۔ چلچل ۔ ابرق کی پَرت دار چٹّان |
2820. | Mice | v. a. چوہے مارنا یا پکڑنا۔ پھاڑنا n. چوہی۔ موسی۔ موش v. n. 1. چوہا پکڑنا۔ گھات میں بیٹھنا۔ تاک لگانا 2. ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا Noun چُوہا ۔ چوہیا ۔ موش ۔ موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور ۔ |
2821. | Micelle | Noun التَصّاقی ریزہ ۔ لَسوَنتی ریزہ |
2822. | Michaelmas | n. عیسائیوں کا تیوہار جو انتیسویں ستمبر کو ہوتا ہے۔ میکائیل کی دعوت |
2823. | Michaelmas | Noun ضیافتِ میکائیل ۔ حَضرَت میکائیل فرِشتہ اعظم کے اعزاز میں دی گئی ضیافَت |
2824. | Michaelmas daisy | Noun ضیافتِ میکائیل کے دِنوں میں کھِلنے والے تارا پھُولوں کی کوئی بھی قِسَم |
2825. | Michel`s clip | Noun زَخَم کو بَند کَرنے والے چھوٹے دھاتی کلِپ |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.