English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    108    109    110    111    112    113    114    115    116    117    Next
2801.Thrustsn.
گھونپ۔ بھونکنا۔ کھونچا
v. a.
باڑنا۔ چلانا۔ پیٹھانا۔ ڈالنا۔ پیلنا۔ ٹھیلنا۔ گانسنا۔ ہریانا
Verb
زور سے دھکا دینا ۔ چلانا ۔ جھٹکے کے ساتھ آگے بڑھانا ۔ ریلنا ۔ اُکسانا ۔
2802.Thruway , throughwayNoun
بے روک گزر گاہ ۔ تیز رفتاری کا راستہ ۔ جس میں داخل ہونے یا جس سے باہر نکلنے کی سہولتیں محدود ہوں ۔
2803.Thudn.
گد۔ گداکا۔ بھداک۔ دھماکا۔ ٹھائیں ٹھائیں
Verb
بھد سے گِرنا ۔ زور دار بھداکے والی آواز سے مارنا ۔ دھم کی آواز ۔
2804.Thuddedn.
گد۔ گداکا۔ بھداک۔ دھماکا۔ ٹھائیں ٹھائیں
Verb
بھد سے گِرنا ۔ زور دار بھداکے والی آواز سے مارنا ۔ دھم کی آواز ۔
2805.Thuddingn.
گد۔ گداکا۔ بھداک۔ دھماکا۔ ٹھائیں ٹھائیں
Verb
بھد سے گِرنا ۔ زور دار بھداکے والی آواز سے مارنا ۔ دھم کی آواز ۔
2806.Thudsn.
گد۔ گداکا۔ بھداک۔ دھماکا۔ ٹھائیں ٹھائیں
Verb
بھد سے گِرنا ۔ زور دار بھداکے والی آواز سے مارنا ۔ دھم کی آواز ۔
2807.ThugNoun
ٹھگ ۔ خُونی ۔ بدمعاش ۔ غُنڈہ ۔
2808.ThuggeeNoun
ٹھگی ۔ ٹھگوں کا پیشہ ۔ طریقہ واردات ۔
2809.Thuggery , thuggismNoun
ٹھگی ۔ غنڈہ گردی ۔ بدمعاشی ۔
2810.ThuggishAdjective
ٹھگی کا ۔ بدمعاشی سے متعلق ۔
2811.Thuja , thuyaNoun
مور پنکھ ۔ صنوبری قسم کا کوئی سا درخت ۔ پودا یا جھاڑی جس میں سے دوائی کے طور پر استعمال ہونے والا تیل نکلتا ہو ۔
2812.ThuliumNoun
تُھولیم ۔ زمین سے دستیاب ہونے والا کمیاب دھاتی عُنصر ۔
2813.Thumbv. a.
1. اناڑی پن سے بجانا یا ہاتھ میں لینا
2. انگوٹھے سے میلا کرنا
n.
انگوٹھا۔ انگشت نر۔ نر انگشت
تھمب ۔ انگوٹھا ۔
Noun
انگوٹھا ۔ نر انگشت ۔ پرندے کی پچھلی اُنگلی ۔ انڈا نما گولا ۔
2814.Thumb indexNoun
انگشت اشاریہ ۔ اوراق کتاب کے سامنے کے کنارے پر کٹے ہوئے نشانات ۔
2815.Thumb markn.
انگوٹھے کا شناختی نشان
2816.Thumb nallNoun
انگوٹھے کا ناخن ۔ انگوٹھے کے ناخن برابر کوئی چیز ۔ بہت چھوٹی اور مختصر ۔
2817.Thumb one's noseانگوٹھا ناک کے ایک نتھنے پر رکھتے ہوئے ۔ انگلیاں پھیلا کر نفرت اور حقارت کا اظہار ۔
2818.Thumb printNoun
نشان انگوٹھا ۔ انگوٹھے کا چھاپا ۔ نشان ۔ نقش ۔
2819.Thumb screw , thumbkinNoun
شکنجہ ابہام ۔ پیچ جسے انگوٹھے یا ساتھ والی انگلی سے کسا اور کھولا جا سکے ۔
2820.Thumbbandn.
انگوٹھے کے برابر موٹی بھانج یا موٹا بل
2821.Thumbedv. a.
1. اناڑی پن سے بجانا یا ہاتھ میں لینا
2. انگوٹھے سے میلا کرنا
n.
انگوٹھا۔ انگشت نر۔ نر انگشت
تھمب ۔ انگوٹھا ۔
Noun
انگوٹھا ۔ نر انگشت ۔ پرندے کی پچھلی اُنگلی ۔ انڈا نما گولا ۔
n.
انگوٹھے کا شناختی نشان
2822.Thumbingv. a.
1. اناڑی پن سے بجانا یا ہاتھ میں لینا
2. انگوٹھے سے میلا کرنا
n.
انگوٹھا۔ انگشت نر۔ نر انگشت
تھمب ۔ انگوٹھا ۔
Noun
انگوٹھا ۔ نر انگشت ۔ پرندے کی پچھلی اُنگلی ۔ انڈا نما گولا ۔
n.
انگوٹھے کا شناختی نشان
2823.ThumblessAdjective
بے انگوٹھے کا ۔ انگوٹھے کے بغیر ۔
2824.ThumblikeAdjective
انگوٹھا نما ۔ انگوٹھے جیسا ۔
2825.Thumbsv. a.
1. اناڑی پن سے بجانا یا ہاتھ میں لینا
2. انگوٹھے سے میلا کرنا
n.
انگوٹھا۔ انگشت نر۔ نر انگشت
تھمب ۔ انگوٹھا ۔
Noun
انگوٹھا ۔ نر انگشت ۔ پرندے کی پچھلی اُنگلی ۔ انڈا نما گولا ۔
n.
انگوٹھے کا شناختی نشان
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    108    109    110    111    112    113    114    115    116    117    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.