English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    109    110    111    112    113    114    115    116    117    118    Next
2826.AhemInterjection
ہُوں ۔ متوَجُہ کَرنے ، اِنتِباہ کَرنے کے لِيے اِستَعمال ہوتا ہے ۔
2827.Ahgپلازما کے خُون جَمنے میں مُلَوَّث ایک عامَل
2828.AhimsaNoun
آہِنسا ۔ عدمِ تَشَدُد ۔ کِسی بھی قِسَم کے تَشَدُد کا قائل نَہ ہونا ۔
2829.Ahl-e-baitNoun, Plural, Arabic, Historical
اِھل ِبیت، حضرت علی اور ان کی فاطمی اولاد، امامت اور خلافت ان کا حق سمجھی جاتی رھی ھے، اس مقصد کی خاطر اسلامی تاریخ میں متعدد بار کوشِشیں کی گئیں
2830.AhmadNoun, Adjective
احمدﷺ ۔ سب سے زيادہ اللہ کی صفتيں بيان کرنے والا ۔ بڑائی بيان کرنے والا ۔ تعريف کرنے والا ۔ اظہار محبت کرنے والا ۔
2831.Ahmad aliNoun, Name, Literary
ترقی پسند تحریک کے حوالے سے افسانہ نگاری میں ایک نام احمد علی کا بھی ہے۔ احمد علی اگرچہ منٹو وغیرہ کی طرح مشہور نہیں ہوئے لیکن ان کے ہاں گہرا شعور ملتا ہے۔ ان کے ہاں حقیقت اور ماورائے حقیقت دونوں کا شعور ملتا ہے۔ ان کی بہترین کہانیوں میں ہماری گلی ، پریم کہانی ، شامل ہیں۔ احمد علی کا انداز رمزیہ اور لب و لہجہ فلسفیانہ ہے انکے ہاں اعلیٰ درجے کے افسانہ نگار کا شعور ملتا ہے۔
2832.Ahmed bin abi khalidNoun, Name, Historical
حسن بن سہل کے بعد خلیفہ مامون کا وزیر بنا، نہایت نیک،مخلص، دانشمند امور جہانبانی کا ماہر اور بہترین انشا پرداز تھا، خلیفہ کا خیرخواہ اور عوام کی بہبودی میں کوشاں رہتا تھا، اسے زیادہ کھانے کی بہت عادت تھی، خلیفہ نے اس کے باورچی خانے کے اخراجات کی خاطر روزانہ ایک ہزار درھم مقرر کر رکھے تھے، ۲۱۱ ھ میں فوت ہوا،
2833.Ahmed nadeem qasmiNoun, Name, Literary
ان کے رومانی افسانوں میں بیشتر ماحول وادی سون سکسیر کا دیہی منظر نامہ ہے۔ جبکہ سماجی حقیقت نگاری کے لیے احمد ندیم قاسمی نے ہماری دیہی اور شہری معاشرت دونوں کو چنا ہے۔جبکہ گھریلو ماحول بھی اُن کے ہاں ملتا ہے۔ احمد ندیم قاسمی کی یہ خوبی ہے کہ انہوں نے سماجی حقیقت نگاری کے لیے کہانی میں مکالمہ نگاری کو خوبصورتی سے استعمال کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ندیم صاحب متوسط طبقے کی منافقت کی بھی اچھی تصویر کشی کرتے ہیں۔
2834.AhorizonNoun
طُولی تَراشيں زَمين ۔ سَطَح زَمين کی تِرچھی کاٹ ميں سَب سے اُوپَر والی تہ ۔
2835.Ahoyint.
ہو ۔ ہوت ۔ ابے ۔ اگے
Interjection
لَفظ ہونے کی کَشيدَہ صُورَت ۔
2836.Aidv. a.
سہارا لگانا ۔ سہارا یا ساتھ دینا ۔ سہائتا کرنا ۔ دست گیری کرنا ۔ مدد کرنا یا دینا ۔ معاونت کرنا ۔ استمداد کرنا ۔ مدد گری کرنا
n.
1. سہایتا ۔ سہارا ۔ دستگیری ۔ امداد ۔ اعانت ۔ مدد ۔ تائید ۔ معاونت
2. ساتھی ۔ سہائی ۔ سہایک ۔ دستگیر ۔ مددگار ۔ معاون ۔ وسیلہ
3. نعل بندی ۔ خراج
Noun, Verb
مدد دینا۔ امداد ۔ اعانت کرنا۔ ساتھ دینا۔ ہمدرد بننا ۔
Verb
مَدَد کَرنا ۔ مُعاونَت کَرنا ۔ ساتھ دينا ۔ سُہُولَت دينا ۔
2837.Aid stationNoun
(عسکَری) جَنگی طِبی مَرکَز ۔
2838.Aid(artificial insemination of a female with donor semen)Abbreviation
مَصنُوعی افزائشِ نَسَل ۔ عورَت کے رحَم میں مَرد کا مَادَّہ مَنویَہ ٹیُوب کے ذَریعے مُنتَقَل کَرنا
2839.Aid-man(عسکَری) فَوجی طِبی دَستے کا فَرد ۔
2840.Aid.مَصنُوعی افزائشِ نسل ۔ مادّہ کو مَصنُوعی طور پر ذخیرہ کَرنا ۔ نَر کی منی کو مادّہ کے جِسَم میں ٹیسٹ ٹیُوب کے ذریعے ڈالنا ۔ اِس طرح پَیدا ہونے والے بَچّے کو ٹیسٹ ٹیُوب بےبی کہتے ہَیں
2841.AideNoun
کِسی سَرکاری افسَر کے ماتحَت کام کَرنے والا ۔ نائب ۔
2842.Aide- de-campNoun
ايڈی کانگ ۔ سَردار رَکاب ۔ نائب ۔
2843.Aidedv. a.
سہارا لگانا ۔ سہارا یا ساتھ دینا ۔ سہائتا کرنا ۔ دست گیری کرنا ۔ مدد کرنا یا دینا ۔ معاونت کرنا ۔ استمداد کرنا ۔ مدد گری کرنا
n.
1. سہایتا ۔ سہارا ۔ دستگیری ۔ امداد ۔ اعانت ۔ مدد ۔ تائید ۔ معاونت
2. ساتھی ۔ سہائی ۔ سہایک ۔ دستگیر ۔ مددگار ۔ معاون ۔ وسیلہ
3. نعل بندی ۔ خراج
Noun, Verb
مدد دینا۔ امداد ۔ اعانت کرنا۔ ساتھ دینا۔ ہمدرد بننا ۔
Verb
مَدَد کَرنا ۔ مُعاونَت کَرنا ۔ ساتھ دينا ۔ سُہُولَت دينا ۔
2844.Aidedecamp سینا پتی ۔ سہایک ۔ مصاحب ۔ اجیٹن (Cor.)
2845.AiderNoun
امداد دینے والا ۔ مدد کرنے والا ۔
Noun
مَدَدگار ۔ ساتھی ۔ دَستَگير ۔ سَہارا دينے والا ۔
2846.Aidingv. a.
سہارا لگانا ۔ سہارا یا ساتھ دینا ۔ سہائتا کرنا ۔ دست گیری کرنا ۔ مدد کرنا یا دینا ۔ معاونت کرنا ۔ استمداد کرنا ۔ مدد گری کرنا
n.
1. سہایتا ۔ سہارا ۔ دستگیری ۔ امداد ۔ اعانت ۔ مدد ۔ تائید ۔ معاونت
2. ساتھی ۔ سہائی ۔ سہایک ۔ دستگیر ۔ مددگار ۔ معاون ۔ وسیلہ
3. نعل بندی ۔ خراج
Noun, Verb
مدد دینا۔ امداد ۔ اعانت کرنا۔ ساتھ دینا۔ ہمدرد بننا ۔
Verb
مَدَد کَرنا ۔ مُعاونَت کَرنا ۔ ساتھ دينا ۔ سُہُولَت دينا ۔
2847.Aiding an escapeقیدی کو فرار کرانے میں اعانت کا جرم ۔
2848.AidsNoun
ايڈز ۔ ايک سَنگين قِسَم کا عارضَہ ۔ نَقصِ جِسَم دافِع ۔
v. a.
سہارا لگانا ۔ سہارا یا ساتھ دینا ۔ سہائتا کرنا ۔ دست گیری کرنا ۔ مدد کرنا یا دینا ۔ معاونت کرنا ۔ استمداد کرنا ۔ مدد گری کرنا
n.
1. سہایتا ۔ سہارا ۔ دستگیری ۔ امداد ۔ اعانت ۔ مدد ۔ تائید ۔ معاونت
2. ساتھی ۔ سہائی ۔ سہایک ۔ دستگیر ۔ مددگار ۔ معاون ۔ وسیلہ
3. نعل بندی ۔ خراج
Noun, Verb
مدد دینا۔ امداد ۔ اعانت کرنا۔ ساتھ دینا۔ ہمدرد بننا ۔
Verb
مَدَد کَرنا ۔ مُعاونَت کَرنا ۔ ساتھ دينا ۔ سُہُولَت دينا ۔
2849.Aigrette, Noun
چھوٹا سُفيد يَورپی سارس يا بَگلا ۔
2850.AiguilleNoun
سَرِ کوہ ۔ پَہاڑ کی چوٹی ۔ سُوراخ کَرنے کا بَرمَہ ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    109    110    111    112    113    114    115    116    117    118    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.