English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    109    110    111    112    113    114    115    116    117    118    Next
2826.Bittern, bitteringNoun
روغنی کَڑوا مانع جو سَمَندَر کے پانی سے دانے دار نَمَک بَنانے کے بَعد باقی رہ جاتا ہے ۔
2827.Bitterness 1. کڑواہٹ ۔ کڑوا پن ۔ تلخی
2. داہ ۔ کینہ ۔ بدی ۔ بغض ۔ عداوت
3. کڑواپن ۔ ترشی ۔ تندی
4. سوگ ۔ سنتاپ ۔ جلن ۔ رنج ۔ آزردگی ۔ افسوس ۔ دل سوزی ۔ غم
Noun
کڑوا پَن ۔ کڑواہَٹ ۔
2828.Bitternesses 1. کڑواہٹ ۔ کڑوا پن ۔ تلخی
2. داہ ۔ کینہ ۔ بدی ۔ بغض ۔ عداوت
3. کڑواپن ۔ ترشی ۔ تندی
4. سوگ ۔ سنتاپ ۔ جلن ۔ رنج ۔ آزردگی ۔ افسوس ۔ دل سوزی ۔ غم
Noun
کڑوا پَن ۔ کڑواہَٹ ۔
2829.Bitternsn.
بگلا ۔ بگ
Noun
بَگ ۔ بَگلے کی قِسَم کا کوئی پَرِندَہ ۔
2830.Bitterspl.n.
تلخاب ۔ چرائتا ۔ نارنگی کے چھلکے کا عرق ۔ کڑوا عرق
L. Quod Vide
مَریات ۔ بھُوک زیادہ کرنے والی اشیا
Noun
عام طَور پَر کَڑوی ادوِيَہ ۔
adj.
کڑوا ۔ تیتا ۔ نیم ۔ تلخ
2. تند ۔ تیز ۔ سخت
3. کم بخت ۔ بد بخت ۔ سنتاپی ۔ سخت ۔ کڑا ۔ منحوس
4. بری ۔ ان بھاؤنا ۔ ناپسند ۔ ناگوار
5. دل سوز ۔ دردناک ۔ رقت انگیز ۔ غم ناک
n.
1. کڑوی چیز ۔ تلخ شے
2. کڑوی اوکھد ۔ تلخ دوا
Adjective
کڑوا ۔ تلخ ۔ غم انگیز ۔ اندو ہناک ۔ ناقابلِ برداشت ۔
Adjective
کونين وَغيرَہ کی طَرَح تَلَخ اور کَڑوا ۔
2831.Bittersweetn.adj.
تلخی آمیز شیرینی ۔ بہلاوا
2832.Bittersweetsn.adj.
تلخی آمیز شیرینی ۔ بہلاوا
2833.Bittingn.
1. دہانہ ۔ نہاری
2. نوالہ ۔ گراس ۔ کور ۔ لقمہ
3. ٹکڑا ۔ پھانک ۔ کرچ ۔ ڈلی ۔ چٹ ۔ پارچہ ۔ پرزہ
4. ذرہ سا ۔ کچھ بھی ۔ تنک سا ۔ بہت تھوڑا
5. برما
بٹ ۔ ٹکڑا ۔
Noun
چھوٹا سا ٹکڑا ۔ کسی بھی چیز کا چھوٹا سا حصّہ ۔ سب سے چھوٹا ٹکڑا ۔
Noun, Verb
بِٹ ۔کاٹا ۔ ٹُکڑا ۔ کاٹنا ۔
Noun
طبیعی مواصلات میں معلومات کی ایک اکائی ۔
Noun
(کَمپيُوٹَر) نِظامِ ثَنائی کا ايک عدَد ۔
2834.BittsNoun
جہاز کے عرشے پر رسّی باندھنے کے دو کھمبے جو قریب قریب نصب کیے جاتے ہیں ۔
2835.Bitumenn.
رال ۔ نفت
Noun
رال ۔نَفَت ۔
2836.Bitumensn.
رال ۔ نفت
Noun
رال ۔نَفَت ۔
2837.BituminizeVerb
رال سے رَنگنا ۔ تارکول/ لُک ليپنا ۔
2838.BituminousAdjective
رال دار ۔ لُک لَگا ہُوا ۔
2839.Bituminous coalNoun
ناخالِص کوئلَہ ۔
2840.Bituminous shaleNoun
تيلِيا پَہاڑی ۔ بَتو مِينی پَہاڑی ۔
2841.BivalenceNoun
(کِيمِيا) دو گَرِفتَگی ۔
2842.Bivalentadj.
دو عنصری
Adjective
(کِيمِيا) دو گَرِفتَہ ۔
2843.Bivalentsadj.
دو عنصری
Adjective
(کِيمِيا) دو گَرِفتَہ ۔
2844.Bivalveadj.
دو پھڑکی ۔ دو پٹا ۔ دو کواڑیا ۔ دو پلڑی
Latin
دو بَلیڈوں والا ۔ پلاسٹَر آف پیرَس کو دو حِصّوں میں تَقسیم کَرنا ۔ ایک اُوپَر والا ایک نیچے والا
Noun
دو صَمامَہ ۔
2845.Bivalve motionn.
کُھل مُندنی چال
2846.Bivalve, bivalvularAdjective
دو صَمامَہ ۔ دو ديوار والا جيسے سيپ ۔
2847.Bivalvesadj.
دو پھڑکی ۔ دو پٹا ۔ دو کواڑیا ۔ دو پلڑی
Latin
دو بَلیڈوں والا ۔ پلاسٹَر آف پیرَس کو دو حِصّوں میں تَقسیم کَرنا ۔ ایک اُوپَر والا ایک نیچے والا
Noun
دو صَمامَہ ۔
2848.BivariateAdjective
دو مُتغَيَّرَہ يا اُس سے مُتَعلِق ۔
2849.Bivouacn.
فوج کا پڑاؤ یا مقام
Noun
بَسرام ۔ فَرُود گاہ ۔ پَڑاو ۔
2850.Bivouackedn.
فوج کا پڑاؤ یا مقام
Noun
بَسرام ۔ فَرُود گاہ ۔ پَڑاو ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    109    110    111    112    113    114    115    116    117    118    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.