English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    109    110    111    112    113    114    115    116    117    118    Next
2826.Grignard reagentsNoun
میگنیشم ، آیوڈین کے مُرکبات ۔
2827.Grillv. a.
بھوننا۔ بریاں کرنا۔ کباب کرنا
n.
جنگلہ یا جالی دار اوٹ۔ جالی
Verb
لوہے کی انگیٹھی پَر بھُوننا ۔ ایسی ہی کِسی چیز پَر بَریاں کَرنا ۔ کباب کَرنا ۔ گرِل کے نمونے کا نِشان لگانا ۔ تَکلیف دینا ۔
2828.Grill workNoun
گوشت بَریاں کَرنے کا عمل ۔ پُوچھ گُچھ ۔
2829.GrillageNoun
شہتیروں کا بھاری ڈھانچہ جو نَرم زمین پَر بُنیادوں کو بیٹھنے سے بچانے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔
2830.GrilleNoun
گرِل ۔ ایک دھات کی جالی یا جَنگلہ ۔ زیبائشی جَنگلہ ۔ جالی دار اوٹ ۔
v. a.
بھوننا۔ بریاں کرنا۔ کباب کرنا
n.
جنگلہ یا جالی دار اوٹ۔ جالی
Verb
لوہے کی انگیٹھی پَر بھُوننا ۔ ایسی ہی کِسی چیز پَر بَریاں کَرنا ۔ کباب کَرنا ۔ گرِل کے نمونے کا نِشان لگانا ۔ تَکلیف دینا ۔
2831.Grilledv. a.
بھوننا۔ بریاں کرنا۔ کباب کرنا
n.
جنگلہ یا جالی دار اوٹ۔ جالی
Verb
لوہے کی انگیٹھی پَر بھُوننا ۔ ایسی ہی کِسی چیز پَر بَریاں کَرنا ۔ کباب کَرنا ۔ گرِل کے نمونے کا نِشان لگانا ۔ تَکلیف دینا ۔
2832.Grillingv. a.
بھوننا۔ بریاں کرنا۔ کباب کرنا
n.
جنگلہ یا جالی دار اوٹ۔ جالی
Verb
لوہے کی انگیٹھی پَر بھُوننا ۔ ایسی ہی کِسی چیز پَر بَریاں کَرنا ۔ کباب کَرنا ۔ گرِل کے نمونے کا نِشان لگانا ۔ تَکلیف دینا ۔
2833.GrillroomNoun
بَریاں خانہ ۔ گرِل روم ۔ ایسا ریستوران جو بھُنے ہوۓ گوشت کے لیے مَشہُور ہو ۔
2834.Grillsv. a.
بھوننا۔ بریاں کرنا۔ کباب کرنا
n.
جنگلہ یا جالی دار اوٹ۔ جالی
Verb
لوہے کی انگیٹھی پَر بھُوننا ۔ ایسی ہی کِسی چیز پَر بَریاں کَرنا ۔ کباب کَرنا ۔ گرِل کے نمونے کا نِشان لگانا ۔ تَکلیف دینا ۔
2835.Grimadj.
ڈراؤنا۔ مہیب۔ ہیبت ناک۔ بھیانک۔ زشت رو۔ کریہ منظر
Adjective
سَخت ۔ سَنگدِل ۔ ظالِم ۔ بے رَحم ۔ خوفناک ۔
2836.Grimacen.
چہرے کی لینا۔ منہ بنانا
Noun
مَضحک شکل ۔ چہرے کا بناوٹی انداز ۔ حقارت ۔ تَکلیف ۔ نَفرَت ۔
2837.Grimacedn.
چہرے کی لینا۔ منہ بنانا
Noun
مَضحک شکل ۔ چہرے کا بناوٹی انداز ۔ حقارت ۔ تَکلیف ۔ نَفرَت ۔
2838.Grimacesn.
چہرے کی لینا۔ منہ بنانا
Noun
مَضحک شکل ۔ چہرے کا بناوٹی انداز ۔ حقارت ۔ تَکلیف ۔ نَفرَت ۔
2839.Grimacingn.
چہرے کی لینا۔ منہ بنانا
Noun
مَضحک شکل ۔ چہرے کا بناوٹی انداز ۔ حقارت ۔ تَکلیف ۔ نَفرَت ۔
2840.Grimalkinn.
بوڑھی بلی۔ منسا رام
Noun
پیر گُربہ ۔ بُڈھی بِلی ۔ بَدمِزاج بُوڑھی عورت ۔
2841.Grimen.
میل۔ کلونس
v. a.
میلا کرنا۔ آلودہ کرنا
Noun
کالک ۔ میل ۔ کُچیل ۔ کلونس ۔
2842.Grimedn.
میل۔ کلونس
v. a.
میلا کرنا۔ آلودہ کرنا
Noun
کالک ۔ میل ۔ کُچیل ۔ کلونس ۔
2843.Grimesn.
میل۔ کلونس
v. a.
میلا کرنا۔ آلودہ کرنا
Noun
کالک ۔ میل ۔ کُچیل ۔ کلونس ۔
2844.GrimilyAdverb
میلے پَن کے ساتھ ۔ کَثافَت کے ساتھ ۔
2845.GriminessNoun
گَدلا بَٹ ۔ تَکدُّر ۔ میل ۔ کَثافَت ۔ آلُودگی ۔
2846.Grimingn.
میل۔ کلونس
v. a.
میلا کرنا۔ آلودہ کرنا
Noun
کالک ۔ میل ۔ کُچیل ۔ کلونس ۔
2847.Grimlyadv.
ہیبت سے
Adverb
سَنگدِلی سے ۔ ہیبت ناگ طور سے ۔
2848.Grimm, s lawNoun
قانونِ گرم ۔ اصَل بَند یورپی زُبانوں کے مُطالعے سے ۔ جَرمَن زُبان کے حَروفِ صحیح سے مُتعلّق ۔
2849.Grimmeradj.
ڈراؤنا۔ مہیب۔ ہیبت ناک۔ بھیانک۔ زشت رو۔ کریہ منظر
Adjective
سَخت ۔ سَنگدِل ۔ ظالِم ۔ بے رَحم ۔ خوفناک ۔
2850.Grimmestadj.
ڈراؤنا۔ مہیب۔ ہیبت ناک۔ بھیانک۔ زشت رو۔ کریہ منظر
Adjective
سَخت ۔ سَنگدِل ۔ ظالِم ۔ بے رَحم ۔ خوفناک ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    109    110    111    112    113    114    115    116    117    118    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.