English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    110    111    112    113    114    115    116    117    118    119    Next
2851.MicrocopyNoun
خُرد نَقَل ۔ مَطبُوعہ صَفحے ۔ خُرد نَقَل بنانا
2852.Microcosmn.
عالم صغیر یعنی انسان
2853.Microcosm, microcosmosNoun
کائناتِ صغیر ۔ اِنسان ۔ عالَم ۔ عالمِ صغیر
2854.Microcosmic saltNoun
خُرد نَمَک ۔ سوڈیم اور امُونیم کا فاسفیٹ
2855.Microcosmic, microcosmicalAdjective
عالمِ صغیر کا یا اِس سے مُتعَلِق
2856.MicrocosmicallyAdverb
عالمِ صغیر کی طرح
2857.Microcosmographyn.
بیان عالم صغیر یعنی انسان کا
2858.Microcosmsn.
عالم صغیر یعنی انسان
2859.MicrocrystallineAdjective
خُرد قَلمی ۔ چھوٹی قَلموں والا
2860.Microcrystallinityخُرد قَلمِیّت
2861.MicrocyteGreek
خُرد خُلیَہ خُون ۔ انیمی خُون میں پایا جانے والا سائز میں کَم سُرَخ خُونی خُلیَہ
Noun
خُرد خُلیہ خُون ۔ خُون کا نہایت چھوٹا سُرخ جِسمیہ
2862.MicrocyticAdjective
خُرد خُلیہ خُون کا
2863.MicrodotNoun
خُرد نُقطہ ۔ کِسی دَستاویز کی عکسی نَقَل
2864.MicroelectronicsNoun
خُرد برقیات ۔ بَرقیاتی پُرزوں کا عِلم
2865.MicroficheNoun
مائیکرو فِش ۔ دَستاویز کی مُختصر کردہ فوٹو گرافی کا ایک طریقہ
2866.MicrofilmNoun
مائیکرو فِلم ۔ خُرد فِلم ۔ خُرد فِلم بنانا
2867.MicrogameteNoun
خُرد گُمٹہ ۔ نَر گُمٹہ ۔
2868.MicrognathiaGreek
صَغَر اللِحمی ۔ چھوٹا جَبڑا ۔ جَبڑوں کا چھوٹا پَن
2869.MicrogramNoun
خُرد گرام ۔ مائیکرو گرام ۔ خُرد بینی تصویر ۔
2870.MicrographNoun
خُرد نِگار ۔ مائیکروگراف ۔ اِنتہائی چھوٹی تحریر
2871.Micrographyn.
بیان اشیا کا جو خردبین سے نظر آتی ہیں
Noun
خُرد نِگاری ۔ بُہت چھوٹے حُرُوف میں لِکھنے کا فَن
2872.MicrogrooveNoun
خُرد جھری
2873.MicrometeoriteNoun
خُرد شہابیہ ۔ شہاب یا شہابیہ کا ذرّہ
2874.MicrometeoroidNoun
خُرد شہابِ فِضا ۔ چھوٹا شہابِ فِضا
2875.Micrometern.
چھوٹی چیزوں کے ناپنے کا آلہ۔ خرد پیما
Noun
خُرد پیما ۔ خُردہ پیما ۔ ایک آلہ جو خُوردبین کے ساتھ لگا دیا جاتا ہے
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    110    111    112    113    114    115    116    117    118    119    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.