English to Urdu Translation

re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    110    111    112    113    114    115    116    117    118    119    Next
2851.Reticencen.
1. اخفا۔ کم گوئی۔ چھپاؤ۔ کم سخنی۔
2. وہ صفت جس میں متکلم ایک بات کہتا ہے اور ظاہر کرتا ہے کچھ نہیں کہتا۔ تجاہل عارفانہ۔
2852.Reticence , reticencyNoun
تکلف ۔ خاموش طبعی ۔ گُھنا پن ۔ کم گوئی ۔ محتاط طبعی ۔
2853.Reticencyn.
1. اخفا۔ کم گوئی۔ چھپاؤ۔ کم سخنی۔
2. وہ صفت جس میں متکلم ایک بات کہتا ہے اور ظاہر کرتا ہے کچھ نہیں کہتا۔ تجاہل عارفانہ۔
2854.Reticentadj.
کم گو۔ کم سخن۔ ضابط۔ اعتدال پسند۔ خاموش۔
Adjective
کم گو ۔ کم سخن ۔ خاموش طبع ۔ چُپ چاپ ۔
2855.ReticentlyAdverb
خاموش طبعی سے ۔ خاموشی سے ۔ چُپ چاپ طریقے سے ۔
2856.Reticleadj.
جالی کی مانند۔ جھنجری دار۔مشبک۔
Noun
شبکہ ۔ کسی دُوربین کے ماسکہ میں رکھا ہوا باریک لکیروں یا تاروں کا جال ۔
2857.ReticulacyteNoun
شَبکَہ خُلیَہ ۔ ایک نَو عُمَر گَردَشی خُونی خُلیَہ جِس میں اِس مَرکَزَہ کی باقیات ہوں جو ہَڈّی کے گُودے میں بَننے والے خُلیے میں موجُود تھا
2858.ReticularAdjective
شکبی ۔ جال ۔ جالی جیسا ۔ جالی دار ۔ جال کی شکل کا ۔
2859.ReticularlyAdverb
اُلجھے ہوئے طریق پر ۔ انداز سے ۔ باریکی سے ۔ دقیق طور پر ۔
2860.Reticulateadj.
جالی دار۔ جال دار۔
Adjective
شبکہ دار ۔ مشبک ۔ جال دار ۔ جالی دار ۔ جالی نما ۔ جال جیسا ۔ جالی سے بھرا ہوا یا جال میں بند ۔
2861.Reticulatedadj.
جالی دار۔ جال دار۔
Adjective
شبکہ دار ۔ مشبک ۔ جال دار ۔ جالی دار ۔ جالی نما ۔ جال جیسا ۔ جالی سے بھرا ہوا یا جال میں بند ۔
2862.ReticulationNoun
جال جیسی بناوٹ ۔ ترتیب یا شکل و صورت ۔ جال داری ۔
2863.Reticulen.
جالی کی چھوٹی تھیلی۔ ہمیانی۔
Noun
عورتوں کا ایک تھیلا یا بٹوہ ۔ پرس جو پہلے جالی کا بنایا جاتا تھا ۔ لیکن اب ہر قسم کا بنایا جاتا ہے ۔
2864.ReticulocytomaNoun
ایوَنَنگ کی رَسولی
2865.ReticulocytosisNoun
شَبکَہ خُلویَت ۔ جانبی خُون میں رَیٹیکو سائیٹس کی زیادتی
2866.Reticuloendothelial systemNoun
خُلیوں کا مُنتَشَر سِلسِلَہ جا جاندار ٹیکَہ لَگانے سے رَنگ پَکَڑنے کی خَصُوصیَت رَکھتا ہے ۔ وہ گَردِش میں جَراثیم اور دُوسرے بَیرُونی اجسام کے بھی لَیتے ہَیں
2867.ReticulosisNoun
رَیٹیکو اینڈو تھَیلیَل نَظَام کا مَرض
2868.ReticulumNoun
شبکہ ۔ جالی ۔ جال ۔ کوئی بھی جالی دار نظام یا ڈھانچا ۔ جگالی کرنے والے جانوروں کا دوسرا معدہ ۔
2869.Retiformadj.
جالی کی شکل کا۔ جالی نما
Adjective
جال دار ۔ جالی دار ۔ ساخت میں جالی دار بُنت کا ۔ مشبک ۔ جالی نما ۔
2870.Retinan.
آنکھ کا وہ پہلا پردہ جس میں بصارت کی حس رہتی ہے۔ پردہٴ اول۔ شبکیہ۔
Noun
پردہ چشم ۔ پردہ بصارت ۔ شبکیہ ۔ آنکھ کے ڈھیلے کی پشت کی سب سے اندرونی تہ ۔
Noun
شَبکیَہ ۔ پَردَہ چَشَم ۔ آنکھ کے گولے کا اندرُونی کوٹ جو روشنی کے لیے حَسَاس ہوتا ہے ۔ یہ نیم شَفَاف اور گُلابی رَنگَت کا ہوتا ہے
2871.Retinaen.

2872.RetinalAdjective
متعلق بہ پردہ بصارت ۔ شبکیاتی ۔ پردہ چشم کا ۔
2873.Retinasn.
آنکھ کا وہ پہلا پردہ جس میں بصارت کی حس رہتی ہے۔ پردہٴ اول۔ شبکیہ۔
Noun
پردہ چشم ۔ پردہ بصارت ۔ شبکیہ ۔ آنکھ کے ڈھیلے کی پشت کی سب سے اندرونی تہ ۔
Noun
شَبکیَہ ۔ پَردَہ چَشَم ۔ آنکھ کے گولے کا اندرُونی کوٹ جو روشنی کے لیے حَسَاس ہوتا ہے ۔ یہ نیم شَفَاف اور گُلابی رَنگَت کا ہوتا ہے
2874.RetiniteNoun
زقت سنگ ۔ رالی پتھر ۔ بھورے کوئلے سے حاصل ہونے والا نیم شفاف گوند ۔
2875.RetinitisNoun
پردہ چشم کا ورم ۔ ورمِ شبکیہ ۔ پردہ بصارت کا ورم یا سوزش ۔
re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    110    111    112    113    114    115    116    117    118    119    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.