English to Urdu Translation
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 Next | ||
2876. | Intermarrying | v. a. آپس میں شادی بیاہ کرنا Verb شادی کے ذَریعے تعلُّق قائم کرنا ۔ مثلاً دو خاندانوں ، قبیلوں کے درمیان ۔ |
2877. | Intermeddle | v. a. بیجا مداخلت کرنا۔ دخل در معقولات کرنا۔ ناحق دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ پاؤں اڑانا Verb خواہ مخواہ دَخَل دینا ۔ دُوسروں کے مُعاملات میں مُداخلت کرنا ۔ بیجا مُداخلت کرنا ۔ |
2878. | Intermeddler | n. حارج۔ مخل۔ دخل در معقولات کرنے والا۔ ناحق دست اندازی کرنے والا Noun حارِج ۔ دَخَل انداز ۔ مُخِل ۔ دَخَل در معقُولات کرنے والا ۔ |
2879. | Intermedial | adj. درمیانی۔ بیچ کا۔ بچلا |
2880. | Intermediary | Adjective وَسطی ۔ درمیانی ۔ بیچ کا ۔ وسیط ۔ درمیانی عامِل ۔ |
2881. | Intermediate | Adjective درمیانہ ۔ درمیانی ۔ وَسطی ۔ مُتوَسط ۔ دو نُقاط ، مراحِل کے درمیان واقِع ۔ adj. درمیانی۔ بیچ کا۔ بچلا |
2882. | Intermediate host | Noun وہ جِسم نامی جِس پر کوئی طفیلی جاندار پلتا ہو تاوقتیکہ وہ جِنسی طَور پَر نسل کَشی کے قابِل ہو کر اِسے چھوڑ نہ دے ۔ |
2883. | Intermediately | adj. درمیان میں۔ بیچ بچاؤ کے طورپر۔ مابین Adverb مابین ۔ درمیانی طَور پَر ۔ بیچ میں ۔ |
2884. | Intermediateness, intermediacy | Noun درمیانہ پَن ۔ وَسط ۔ توسَط ۔ |
2885. | Intermediation | Noun وَساطَت ۔ مُصالِحَت ۔ توسَط ۔ بیچ بچاوٴ ۔ |
2886. | Intermediator | n. ثالث۔ پنچ Noun ثالِث ۔ پنچ ۔ مصالِحَت کُنِندہ ۔ واسطہ ۔ وسیط ۔ |
2887. | Intermediatory | Adjective ثالثانہ ۔ مُصالحانہ ۔ |
2888. | Intermedin | Noun ایک نَخامی مُہیجہ جو بعض سَرد خُون فقاری جانوروں ، مثلاً مچھلیوں میں لونی خُلیات کے اِضافہ کا باعِث ہوتا ہے ۔ |
2889. | Intermenstrual | Noun بَین طَمثین ۔ حَیضوں یا ماہواریوں کے دَرمیان |
2890. | Interment | n. Noun دَفَن ۔ تَدفین ۔ مٹّی دینے کا عمل ۔ |
2891. | Intermezzo | Noun درمیانی نغمہ ۔ میانہ نغمہ ۔ ایک مُختَصَر آزاد دُھن ۔ |
2892. | Intermigration | n. باہم تبدیل وطن۔ پرسپر جنم بھوم پلٹا |
2893. | Interminable | adj. بےحد۔ بے پایاں۔ لا انتہا۔ اننت۔ لامتناہی۔ طول طویل۔ شیطان کی آنت Adjective لامُتناہی ۔ ناقابِل اِختتام ۔ ختم ناپذیر ۔ بے پایاں ۔ |
2894. | Interminableness | n. بے پایانی۔ بے انتہائی |
2895. | Interminably | Adverb ناقابِل اِختَتام طَور پَر ۔ بے پایاں طَور پر ۔ بے اِنتہا طَور پَر ۔ |
2896. | Intermingle | v.n. مل جل جانا۔ گھال میل ہونا۔ مخلوط ہونا۔ خلط ملط ہونا۔ گڈ مڈہونا v. a. گھال میل کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ ملانا۔ آمیز کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا Verb آپِس میں مِلانا ۔ رَل مِل جانا ۔ گھال میل کرنا ۔ گُڈ مُڈ کرنا ۔ |
2897. | Intermingled | v.n. مل جل جانا۔ گھال میل ہونا۔ مخلوط ہونا۔ خلط ملط ہونا۔ گڈ مڈہونا v. a. گھال میل کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ ملانا۔ آمیز کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا Verb آپِس میں مِلانا ۔ رَل مِل جانا ۔ گھال میل کرنا ۔ گُڈ مُڈ کرنا ۔ |
2898. | Interminglement | Noun آپِس کا میل ۔ باہمی آمیختگی ۔ باہمی اِختلاط ۔ گھال میل ۔ مخلُوط پَن۔ |
2899. | Intermingles | v.n. مل جل جانا۔ گھال میل ہونا۔ مخلوط ہونا۔ خلط ملط ہونا۔ گڈ مڈہونا v. a. گھال میل کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ ملانا۔ آمیز کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا Verb آپِس میں مِلانا ۔ رَل مِل جانا ۔ گھال میل کرنا ۔ گُڈ مُڈ کرنا ۔ |
2900. | Intermingling | v.n. مل جل جانا۔ گھال میل ہونا۔ مخلوط ہونا۔ خلط ملط ہونا۔ گڈ مڈہونا v. a. گھال میل کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ ملانا۔ آمیز کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا Verb آپِس میں مِلانا ۔ رَل مِل جانا ۔ گھال میل کرنا ۔ گُڈ مُڈ کرنا ۔ |
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.