English to Urdu Translation

l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    111    112    113    114    115    116    117    118    119    120    Next
2876.LogotypeNoun
لفظی ٹائپ ۔ کوئی رکن يا لفظ
2877.LogrollVerb
مسودہ قانون کو کاميابی سے منظور کرانا ۔
2878.LogrollerNoun
مسودہ قانون کو منظور کروانے والا
2879.LogrollingNoun
کسی خاص جگہ سودے بازی کا عمل
2880.Logsn.
1. لکڑی کا کندہ یا سوختہ۔ بوٹا۔ پورا۔ (گولا۔ لٹھا)
2. جہازی چال ناپ
3. جہاز کی رفتار کا روزنامچہ
v. n.
ادھر سے اُدھر پھرنا۔ جھولنا۔ جھومنا۔ (لٹھے یا گولے کاٹنا)
لاگ ۔ لٹھ ۔ شہتير ۔
Noun
کندہ ۔ گولہ ۔لٹھا ۔
2881.Logwoodn.
پتنگ کی لکڑی
Noun
سرخ لکڑی ۔ چوبِ سرخ ۔ درخت بقم کی بھاری لکڑی
2882.LogyAdjective
بھاری ۔ سست ۔ کند
2883.Loinn.
کمر۔ صلب۔ کولا۔ (پٹھا)
Noun
کمر ۔ پٹھا ۔ کولھا ۔ صلب
2884.Loin.Latin
کَمَر ۔ پیٹھ کا حِصَّہ ۔ الیائیک اور نِچلی پَسلیوں کے دَرمیان
2885.LoinclothNoun
لنگوٹ ۔ لنگوٹی ۔
2886.Loinsn.
کمر۔ صلب۔ کولا۔ (پٹھا)
Noun
کمر ۔ پٹھا ۔ کولھا ۔ صلب
2887.Loiterv. n.
کاہلی کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ دیر کرنا۔ ٹال مٹول کرنا۔ ٹال ٹول کرنا۔ (آوارہ گردی کرنا۔ مٹرگشت کرنا)
Verb
ٹہلنا ۔ مٹر گشت کرنا ۔ سست اور کاہلانہ انداز ميں چلنا
2888.Loiteredv. n.
کاہلی کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ دیر کرنا۔ ٹال مٹول کرنا۔ ٹال ٹول کرنا۔ (آوارہ گردی کرنا۔ مٹرگشت کرنا)
Verb
ٹہلنا ۔ مٹر گشت کرنا ۔ سست اور کاہلانہ انداز ميں چلنا
2889.Loiterern.
کاہل۔ سستیا۔ دیر لگانے والا۔ (برزہ گرد۔ کوچہ گرد۔ آوارہ گرد)
Noun
ٹہلنے والا ۔ آوارہ گرد ۔ کوچہ گرد ۔تاخير کرنے والا
2890.Loiterersn.
کاہل۔ سستیا۔ دیر لگانے والا۔ (برزہ گرد۔ کوچہ گرد۔ آوارہ گرد)
Noun
ٹہلنے والا ۔ آوارہ گرد ۔ کوچہ گرد ۔تاخير کرنے والا
2891.Loiteringv. n.
کاہلی کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ دیر کرنا۔ ٹال مٹول کرنا۔ ٹال ٹول کرنا۔ (آوارہ گردی کرنا۔ مٹرگشت کرنا)
Verb
ٹہلنا ۔ مٹر گشت کرنا ۔ سست اور کاہلانہ انداز ميں چلنا
2892.Loitersv. n.
کاہلی کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ دیر کرنا۔ ٹال مٹول کرنا۔ ٹال ٹول کرنا۔ (آوارہ گردی کرنا۔ مٹرگشت کرنا)
Verb
ٹہلنا ۔ مٹر گشت کرنا ۔ سست اور کاہلانہ انداز ميں چلنا
2893.Lokn.
شیطان۔ اہرمن
2894.Lollv. n.
1. پڑے رہنا۔ لیٹا رہنا۔ آرام کرنا۔ لوٹنا۔ اینڈنا۔ ماچا توڑنا
2. زبان نکالنا
Verb
سستی اور کاہلی سے بيٹھنا ۔ ٹہلنا
2895.Lollardn.
جرمنی عیسائی فرقہ
2896.Lolledv. n.
1. پڑے رہنا۔ لیٹا رہنا۔ آرام کرنا۔ لوٹنا۔ اینڈنا۔ ماچا توڑنا
2. زبان نکالنا
Verb
سستی اور کاہلی سے بيٹھنا ۔ ٹہلنا
2897.Lollingv. n.
1. پڑے رہنا۔ لیٹا رہنا۔ آرام کرنا۔ لوٹنا۔ اینڈنا۔ ماچا توڑنا
2. زبان نکالنا
Verb
سستی اور کاہلی سے بيٹھنا ۔ ٹہلنا
2898.Lollipop, lollypop, suckerNoun
لالی پوپ ۔ ٹافی ۔ ميٹھی گولی جو چوس کر کھائی جاتی ہے
2899.LollopVerb
ٹہلنا ۔ مٹر گشت پر ہونا ۔ اچھل کر چلنا ۔
2900.Lollsv. n.
1. پڑے رہنا۔ لیٹا رہنا۔ آرام کرنا۔ لوٹنا۔ اینڈنا۔ ماچا توڑنا
2. زبان نکالنا
Verb
سستی اور کاہلی سے بيٹھنا ۔ ٹہلنا
l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    111    112    113    114    115    116    117    118    119    120    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.