English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    111    112    113    114    115    116    117    118    119    120    Next
2876.Micrometer caliperNoun
خُرد پیما چاپ ۔ جو نہایت دَرُست پیمائش کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
2877.Micrometer screwNoun
خُرد پیما پیچ ۔ نہایت باریک چوڑیوں والا پیچ
2878.Micrometersn.
چھوٹی چیزوں کے ناپنے کا آلہ۔ خرد پیما
Noun
خُرد پیما ۔ خُردہ پیما ۔ ایک آلہ جو خُوردبین کے ساتھ لگا دیا جاتا ہے
2879.MicrometryNoun
خُرد پیمائی ۔ خُردہ پیمائی
2880.MicromicronNoun
مائیکرو مائیکرون ۔ ایک اکائی
2881.MicromillimeterNoun
مائیکرو مِلی میٹر ۔ مِلی مائیکرون ۔ مِلی میٹر کا دَس لاکھواں حِصّہ
2882.MicronGreek
میٹَر کا دَس ہَزارواں حِصَّہ ۔ اِس کا سابقَہ نام مائیکرو میٹَر ہے ۔ اِس کو یونانی حَرَف u سے ظاہَر کیا جاتا ہے
2883.Micron, mikronNoun
مائیکرون ۔ لمبائی کی اکائی
2884.MicronesianAdjective
مائیکرو نیشن ۔ مائیکرون نیشیا کا یا اِس کے مُتعَلِق
2885.MicronuclearAdjective
نوات، اصغر کا یا اِس کے مُتعَلِق
2886.MicronucleusNoun
نواتِ اصغر ۔ چھوٹا نوات جو گُمٹوں کا سَرچَشمہ ہوتا ہے
2887.MicronutrientNoun
قلیل مُغَذّی ۔ وہ مُغَذّی جِس کی قلیل مِقدار نشو و نُما اور صِحت کے لیے کافی ہو
2888.Microorganism, micro-organismNoun
جُرثُومہ ۔ خُرد عضویہ ۔ خُرد نامیہ
2889.Micropaleontological, micropaleontologicAdjective
خُرد رکازیاتی
2890.MicropaleontologistNoun
ماہِر خُرد رکازیات
2891.MicropaleontologyNoun
نہایت چھوٹے رکاز یا اُن کے اجزا کا مُطالِعہ اور شناخت
2892.MicroparasiteNoun
خُرد طفیلی ۔ نہایت چھوٹی جسامت کا پَودا یا جانور
2893.MicroparasiticAdjective
خُرد ففیلیائی
2894.MicrophoneNoun
مائیکروفُون
2895.MicrophonicNoun
مائیکروفُونی
2896.MicrophonicsNoun
برقی دور میں کِسی پُرزے کی میکانی ارتعاش میں پَیدا ہونے والا شور جو برقیاتی تاثر کو بدل دیتا ہے ۔
2897.Microphotograph, photomicrographNoun
خُورد بینی فوٹو ۔ خُوردبینی عکسی تصویر
2898.MicrophotographicAdjective
مائیکرو فِلمی ۔ خُردبینی عکسی تصویر کا
2899.MicrophotographyNoun
خُورد بینی عکّاسی
2900.MicrophysicsNoun
خُورد طبیعات
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    111    112    113    114    115    116    117    118    119    120    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.