English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    112    113    114    115    116    117    118    119    120    121    Next
2901.ErinNoun
آئرلینڈ ۔
2902.ErinaceousAdjective
قنفذی ۔ خار پشت ۔
2903.EristicAdjective
مناظرے سے متعلّق ۔ متنازع فیہ ۔ جھگڑالو ۔ حجتی ۔ مناظرہ کرنے والا ۔
2904.Erlenmeyer flaskNoun
مخروطی فلاسک ۔ تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والا مخروطی صراحی جس کا پیندہ چبٹا چوڑا اور گردن تنگ ہوتی ہے ۔
2905.Erminen.
1. گلہری کے برابر چھوٹا جانور
2. سمور کا رواں یا پشم۔ سنجاب۔ قاقم
3. منصفوں اور مجسٹریٹوں کا درجہ
Noun
قاقُم ۔ سنجاب ۔ یورپ میں پایا جانے والا نیولے کی قسم کا ایک چھوٹا میمل جانور جو مسٹیلا ارمینیا خاندان سے تعلّق رکھتا ہے ۔
2906.ErminedAdjective
سنجاب پوش ۔
2907.Erminesn.
1. گلہری کے برابر چھوٹا جانور
2. سمور کا رواں یا پشم۔ سنجاب۔ قاقم
3. منصفوں اور مجسٹریٹوں کا درجہ
Noun
قاقُم ۔ سنجاب ۔ یورپ میں پایا جانے والا نیولے کی قسم کا ایک چھوٹا میمل جانور جو مسٹیلا ارمینیا خاندان سے تعلّق رکھتا ہے ۔
2908.ErneNoun
بحری عقاب ۔ خصوصاً سفید دم والا بحری عقاب ۔
2909.Erode کھا جانا۔ چاٹ جانا۔ کاٹنا
Verb
بُرد کرنا ۔ کٹاوٴ کرنا ۔ بہا لے جانا ۔
2910.Eroded کھا جانا۔ چاٹ جانا۔ کاٹنا
Verb
بُرد کرنا ۔ کٹاوٴ کرنا ۔ بہا لے جانا ۔
2911.Erodentn.
کھار۔ تیزاب۔ جلانے والی چیز
Adjective
کھار ۔ کاٹنے والا ۔ کھا جانے والا ۔ کٹاوٴ کرنے والا ۔ بُرد کرنے والا ۔
2912.Erodes کھا جانا۔ چاٹ جانا۔ کاٹنا
Verb
بُرد کرنا ۔ کٹاوٴ کرنا ۔ بہا لے جانا ۔
2913.Eroding کھا جانا۔ چاٹ جانا۔ کاٹنا
Verb
بُرد کرنا ۔ کٹاوٴ کرنا ۔ بہا لے جانا ۔
2914.ErogenousAdjective
شہوت خیز ۔ جنسی طور پر زُود حس ۔
2915.ErogtizedAdjective
شیلم سے متاثرہ ۔ ارگٹ زدہ ۔ شیلم زدہ ۔ جس کے اندر ارگٹ ہو ۔
2916.ErosNoun
آیروس سیارچہ جو بعض اوقات تمام دُوسرے سیّاروں کے مُقابلے میں زمین سے زیادہ قریب آ جاتا ہے ۔
2917.EroseAdjective
ناہموار ۔ جسے کُترا گیا ہو کٹ حاشیہ ۔
2918.Erosionn.
کاٹ۔ رگڑ۔ چھیلن۔ کھا جانا۔ کٹاؤ
Noun, Verb
بُردگی کا عمل ۔ پانی برف ۔ پتھر کی فرسودگی ۔ اکل ۔ کاٹ دینا ۔
2919.Erosionsn.
کاٹ۔ رگڑ۔ چھیلن۔ کھا جانا۔ کٹاؤ
Noun, Verb
بُردگی کا عمل ۔ پانی برف ۔ پتھر کی فرسودگی ۔ اکل ۔ کاٹ دینا ۔
2920.Erosiveadj.
کاٹنے والی۔ قارح
Adjective
کٹاوٴ کرنے والا ۔ فرسودہ کرنے والا ۔ بُرد کرنے والا ۔
2921.ErosivenessNoun
کٹاوٴ ۔ بُردگی ۔ فرسودگی ۔
2922.Eroticadj.
پیار کا۔ عاشقانہ
Adjective
پُرشہوت ۔ بوسناک ۔ شہوانی ۔ جنسی لگاوٴ سے متعلّق ۔ شہوت انگیز ۔
2923.EroticaNoun
ایسے فن پارے جن کا موضوع جنسی ہو ۔ شہوانی فن پارے ۔ جنسی ادب ۔
2924.Eroticaladj.
پیار کا۔ عاشقانہ
Adjective
پُرشہوت ۔ بوسناک ۔ شہوانی ۔ جنسی لگاوٴ سے متعلّق ۔ شہوت انگیز ۔
2925.EroticallyAdverb
عاشقانہ طور پر ۔ شہوت انگیزانہ ۔ بوالہواسی سے ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    112    113    114    115    116    117    118    119    120    121    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.