English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    112    113    114    115    116    117    118    119    120    121    Next
2901.Intermissionn.
1. مہلت۔ چھٹی۔ تعطیل۔ غرہ
2. وقفہ
Noun
وقفہ ۔ ٹھہراوٴ ۔ سکُون ۔ عارضی ٹھہراوٴ ۔ عمل کے اوقات کے درمیان وقفہ ۔
2902.Intermissionsn.
1. مہلت۔ چھٹی۔ تعطیل۔ غرہ
2. وقفہ
Noun
وقفہ ۔ ٹھہراوٴ ۔ سکُون ۔ عارضی ٹھہراوٴ ۔ عمل کے اوقات کے درمیان وقفہ ۔
2903.Intermissiveadj.
گنڈے دار۔ باری کا
Adjective
وَقفے سے مُتَعلِّق ۔ غیر مُسلسل ۔ گنڈے دار ۔ باری کا ۔
2904.Intermitv. a.
ٹھیرانا۔ انتر ڈالنا۔ ملتوی رکھنا۔ موقوف رکھنا۔ روکنا۔ بند کرنا۔ معطل کرنا
Verb
کُچھ وَقت کے لیے روکنا ۔ ٹھہرانا ۔ معطّل کرنا ۔ موقُوف کرنا ۔
2905.Intermittence, intermittencyNoun
وَقفہ ۔ ٹِھہراوٴ ۔ نوبت ۔ وقفہ داری ۔ باری ۔
2906.Intermittentadj.
باری کا۔ انتر کا۔ باری سے۔ آنے والا۔ وقفہ دار
Adjective
وَقفہ دار ۔ نوبتی ۔ غیر مُسَلسَل ۔ باری کا ۔ مُتناوب ۔
Noun
وَقفَہ دار ۔ باری کا بُخار ۔ باری یا وَقفوں کے ساتھ ہونا
2907.Intermittent currentNoun
غیر مُسلسَل رَو ۔ مُتناوَب رَو ۔ وہ رَو جِس کے بہاوٴ میں وقفے آتے ہیں مگر یہ کبھی بہاوٴ کی مُخالِف سَمت میں نہیں آتی ۔
2908.Intermittent positive pressure(ipp)Noun
وَقفوں کے دَرمیان مَثبَت دَباو ۔ پھَیپھڑوں کے پھَیلاو میں مُستَعمَل ہے
2909.Intermittently, intermittinglyAdverb
باری سے ۔ وقفے سے ۔ غیر مُسَلسَل طَور پر ۔ گنڈے دار ۔
2910.Intermittinglyadv.
باری سے۔ گنڈے دار۔ وقفے سے۔ انتر سے
2911.Intermixv. a.
ملانا۔ گڈ مڈ کرنا۔ گھال میل کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا
v.n.
ملنا۔ خلط ملط ہونا۔ مخلوط ہونا۔ گڈ مڈ ہونا
Verb
آپِس میں مِلانا ۔ آپِس میں مِلنا ۔ خَلط مَلط کرنا ۔ آمیزِش کرنا ۔ مِلانا ۔
2912.Intermixedv. a.
ملانا۔ گڈ مڈ کرنا۔ گھال میل کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا
v.n.
ملنا۔ خلط ملط ہونا۔ مخلوط ہونا۔ گڈ مڈ ہونا
Verb
آپِس میں مِلانا ۔ آپِس میں مِلنا ۔ خَلط مَلط کرنا ۔ آمیزِش کرنا ۔ مِلانا ۔
2913.Intermixesv. a.
ملانا۔ گڈ مڈ کرنا۔ گھال میل کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا
v.n.
ملنا۔ خلط ملط ہونا۔ مخلوط ہونا۔ گڈ مڈ ہونا
Verb
آپِس میں مِلانا ۔ آپِس میں مِلنا ۔ خَلط مَلط کرنا ۔ آمیزِش کرنا ۔ مِلانا ۔
2914.Intermixingv. a.
ملانا۔ گڈ مڈ کرنا۔ گھال میل کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا
v.n.
ملنا۔ خلط ملط ہونا۔ مخلوط ہونا۔ گڈ مڈ ہونا
Verb
آپِس میں مِلانا ۔ آپِس میں مِلنا ۔ خَلط مَلط کرنا ۔ آمیزِش کرنا ۔ مِلانا ۔
2915.Intermixturen.
گھال میل۔ خلط ملط۔ گڈا۔ آمیزش
Noun
باہمی آمیزِش ۔ باہمی اِختَلاط ۔ مخلُوطیَّت ۔ گھال میل ۔ خَلط مَلط ۔
2916.IntermolecularAdjective
بینُ سالمی ۔ بین السالماتی ۔ سالمات کے درمیان واقِع ہونے والا ۔
2917.IntermolecularlyAdverb
بینُ السّالماتی طَور پَر ۔
2918.Intermundaneadj.
کروں کے درمیان
2919.InternVerb
نَظَر بَند کرنا ۔ کِسی مُقررہ عِلاقے تک محدُود کرنا ۔
2920.Intern, interneNoun
زیر تربِیت ڈاکٹر ۔ فارِغ التحصیل طبیب ۔
2921.Internaladj.
1. اندرونی۔ بھیتری۔ درونی۔ باطنی۔ جگری۔ داخلی
2. دیسی۔ ملکی
3. حقیقی۔ ذاتی۔ اصلی
4. دلی۔ باطنی۔ قلبی
Adjective
اندرُونی ۔ داخِلی ۔ باطِنی ۔ ذہنی ۔ ذہن میں موجُود ۔
2922.Internal medicineNoun
غیر جراحتی طِب ۔ طِب کی وہ شاخ ، جِس کا تعلُّق بالغوں کی غیر جراحتی بیماریوں اور اِن کی تَشخیص سے ہے ۔
2923.Internal revenueNoun
داخِلی مُحاصِل ۔ حَکُومَت کی کُل آمدنی ، جو مُلکی ذرائع سے حاصِل کی گئ ہو ۔
2924.Internal rhymeNoun
داخِلی قافیہ ۔ صَنعت ترصیع ۔ کِسی شعر کے ایک ہی مِصرع میں دو الفاظ کے درمیان قافِیہ ۔
2925.Internal secretionNoun
داخِلی رطُوبت ریزِش ۔ درون افراز تراوُش ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    112    113    114    115    116    117    118    119    120    121    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.