English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    112    113    114    115    116    117    118    119    120    121    Next
2901.Thyroid cartilageNoun
غضروفِ درقی ۔ حنجرے کی کُرکری ہڈی جس میں وہ اُبھار بنتا ہے ۔ جو مردوں میں گُھنڈی کے نام سے موسوم ہے ۔ سیر نُما کری ۔
2902.Thyroid glandغُدہ درقی ۔ درقیہ ۔ بے مسام دو گوشے والا غُدہ ۔
2903.Thyroid stimulating hormoneNoun
تحریکی ہَارمُون ٹیسٹ ہَلکا ہَائیپو ڈَرم تَشخیص کَرنے میں مُفید
2904.ThyroidectomyNoun
غُدہ درقی کے حصے ۔ پورے غُدے کو کاٹ کر نکال دینے کا عمل ۔
2905.ThyroiditisNoun
تھائیرائیڈ گَلَینڈ کی سوزِش
2906.ThyroidlessAdjective
بے کُنٹھ ۔ جس میں درقی غدود نہ ہوں ۔
2907.Thyroidsadj.
ڈھال کی شکل کا
Adjective
کنٹھ ۔ درقی ۔ درقیہ ۔ سیر نُما ۔ ڈھال کی شکل کا ۔
Noun
غَدَہ وَرقیَہ ۔ ٹَرَیکیا کی دونوں اطرَاف پَر واقع بِلا نَلی گَلَینڈ ۔ یہ تھائیروکسین پَیدا کَرتی ہے جو میٹابولِزَم کی شَرَح کو کَنٹرول کَرتی ہے
2908.ThyrotoxicosisNoun
گِلہڑ ۔ مسُمومیت درقی ۔ ایک مرض جو غُدہ درقی کے پھیلاو سے بکثرت رطوبت خارج ہونے کے سبب لاحق ہو جاتا ہے ۔
2909.ThyrotrophicNoun
تھائیرائیڈ گَلَینڈ کو تحریک دَینے والا مادَّہ تھائیروٹرافِک ہَارمُون تھائیرائیڈ گَلَینڈ کی نَشوونُما کَرتا ہے اور اِسے تھائیراکسین ہَارمُون پَیدا کَرنے کے لیے تحریک دَیتا ہے
2910.ThyroxineNoun
تھائی راکسین ۔ افزازِ درقیہ ۔ گلہڑ کے لیے تیز آیو ڈینی مرکب ۔
2911.Thyrsoid , thyrsoidalAdjective
گُنجان پھولداری والا ۔
2912.ThyrsusNoun
گنجان پھولداری ۔ پھولوں یا پھلوں کے گنجان گُچھے ۔ جن میں تنے اور دوسرے حِصّوں میں تمیز کرنا مشکل ہو ۔
2913.ThysanuranAdjective
طُرّہ دُم ۔ رِبّہ دُم ۔ لمبی ریشہ دار دُمیں رکھنے والے بے پنکھ کیڑوں کی نسل ۔ لمبی ریشہ دار دُم والا ۔
2914.ThysanurousAdjective
کانٹوں بھری لمبی دُم والا ۔
2915.Thyself تو خود۔ تو ہی۔ تو آپ
Pronoun
تیرا ۔ اپنا آپ ۔ آپ کو ۔ خود کو ۔ تُم خود ۔
2916.TiNoun
سرگم کے اصول پر تربیت دینے میں آٹھ سُروں میں سے ساتویں یا سب سے آونچے سُر کا رُکن ۔
2917.Tiarn.
2918.TiaraNoun
کُلا جو عموماً عورتیں پہنتی ہیں ۔ دستار ۔ تاج ۔ جیقہ ۔ پوپ کا تہرا تاج ۔
n.
2919.TiaraedAdjective
تاجور ۔ کُلہ پوش ۔
2920.Tibetan , thibetanNoun, Adjective
تبتی ۔ تبت کا ۔ تبت سے متعلق ۔ تبت کے باشندے ۔ تبتی بولی کے بارے میں ۔
2921.Tibian.
ٹانگ کی بڑی ہڈی۔ پنڈلی کی ہڈی۔ عظم القصبہ
Noun
ٹانگ کے نچلے حِصّے کی ہڈی ۔ کیڑوں کی ٹانگ کا چوتھا جوڑ ۔ ساقہ ۔ ایک قسم کا باجا ۔
2922.Tibiaen.
ٹانگ کی بڑی ہڈی۔ پنڈلی کی ہڈی۔ عظم القصبہ
Noun
ٹانگ کے نچلے حِصّے کی ہڈی ۔ کیڑوں کی ٹانگ کا چوتھا جوڑ ۔ ساقہ ۔ ایک قسم کا باجا ۔
2923.TibialAdjective
ساقوی ۔ پنڈلی کا ۔ قصبی ۔
2924.Tibiasn.
ٹانگ کی بڑی ہڈی۔ پنڈلی کی ہڈی۔ عظم القصبہ
Noun
ٹانگ کے نچلے حِصّے کی ہڈی ۔ کیڑوں کی ٹانگ کا چوتھا جوڑ ۔ ساقہ ۔ ایک قسم کا باجا ۔
2925.TibiofibularNoun
ٹیبیا اور فِبیولا سے مُتَعلِق
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    112    113    114    115    116    117    118    119    120    121    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.