English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    113    114    115    116    117    118    119    120    121    122    Next
2926.Grocer`s itchNoun
خَصُوصاً آٹے یا چینی کی وجہ سے بیماری ۔ ہاتھوں کی تر کھُجلی
2927.GroenendaelNoun
گرو نِنڈال ۔ بیلجیم کا ایک سیاہ رَنگ کا کُتا جو مویشیوں کی رکھوالی کَرتا ہے ۔
2928.Grogn.
پانی ملی ہوئی شراب
Noun
گراگ ۔ خَمراب ۔ تیز شراب کے لیے عام اِصطلاح ۔ ایک الکوحلی مَشرُوب عموماً پانی مِلی رَم ۔ ظُرُوف سازی کا پِسا ہُوا مواد ۔
2929.GroggeryNoun
شراب خانہ ۔
2930.GroggilyAdverb
مَدہوشی سے ۔ لَڑکھڑاہٹ سے ۔
2931.GrogginessNoun
مَدہوشی ۔ میخواری ۔ لَڑکھَڑاہَٹ ۔ تَزَلزُل ۔
2932.GroggyAdjective
مَدہوش ۔ عالمِ غَنودگی میں ۔ بے خوابی کے باعث نَڈھال ۔ شرابی ۔ مَتوالا ۔ مُتزَلزَل ۔
2933.Grogramn.
ایک قسم کا کپڑا جو ریشم اور پشم کا بنتا ہے
Noun
گروگرم ۔ ریشمی اُونی کَپڑا ۔ ایک قِسم کا موٹا کَپڑا جو ریشم اور اُون کو مِلا کَر بَنتا ہے ۔
2934.Grogsn.
پانی ملی ہوئی شراب
Noun
گراگ ۔ خَمراب ۔ تیز شراب کے لیے عام اِصطلاح ۔ ایک الکوحلی مَشرُوب عموماً پانی مِلی رَم ۔ ظُرُوف سازی کا پِسا ہُوا مواد ۔
2935.Groinn.
پیٹ اور جانگھ کے بیچ کا بدن۔ چڈھا
Noun
چَڈّا ۔ جانگھ ۔ جَنگاسا ۔ جِسم کے دونوں طرف شِکن یا خلا جہاں رانیں آ کَر مِلتی ہیں ۔ بُنِ ران ۔ مَتقاطع محرابوں کا کونہ ۔ اِن کونوں کا سِلسِلہ ۔ اریبہ ۔
Verb
مَتقاطع محرابوں کی طَرز پَر تعمیر کَرنا ۔
Noun
چَڈّا ۔ پیغول ۔ ران کا بَطَن کے ساتھ جوڑ
2936.Groin, جانگیہ ۔ چَڈا ۔ ٹانگ کے بالائی سِرے اور دھڑ کے درمیان کھوکھلا حِصَّہ ۔
2937.Groinedn.
پیٹ اور جانگھ کے بیچ کا بدن۔ چڈھا
Noun
چَڈّا ۔ جانگھ ۔ جَنگاسا ۔ جِسم کے دونوں طرف شِکن یا خلا جہاں رانیں آ کَر مِلتی ہیں ۔ بُنِ ران ۔ مَتقاطع محرابوں کا کونہ ۔ اِن کونوں کا سِلسِلہ ۔ اریبہ ۔
Verb
مَتقاطع محرابوں کی طَرز پَر تعمیر کَرنا ۔
Noun
چَڈّا ۔ پیغول ۔ ران کا بَطَن کے ساتھ جوڑ
2938.Groingگروئن ۔ جنگھاسا ۔
2939.GroiningNoun
مَتقاطع محرابوں کا طَرزِ تعمیر ۔
n.
پیٹ اور جانگھ کے بیچ کا بدن۔ چڈھا
Noun
چَڈّا ۔ جانگھ ۔ جَنگاسا ۔ جِسم کے دونوں طرف شِکن یا خلا جہاں رانیں آ کَر مِلتی ہیں ۔ بُنِ ران ۔ مَتقاطع محرابوں کا کونہ ۔ اِن کونوں کا سِلسِلہ ۔ اریبہ ۔
Verb
مَتقاطع محرابوں کی طَرز پَر تعمیر کَرنا ۔
Noun
چَڈّا ۔ پیغول ۔ ران کا بَطَن کے ساتھ جوڑ
2940.Groinsn.

2941.GrommetNoun
کڑا ، واشر یا چھَلّا ۔ جو کِسی سُوراخ کو مَضبُوط کَرنے کے لیے یا سُوراخ میں سے گُزَرنے والی شے کو محجوز کَرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
2942.GromwellNoun
گروم ویل ۔ بالوں جیسا جھاڑ نُما پودا ۔ اِس کے پھُول سُفید ،پیلے یا نیلے رَنگ کے اور بیج سَخت ہَموار قِسم کے ہوتے ہیں ۔
2943.Groomn.
1. چروے دار۔ سائیس۔ نفر
2. دولھا
گروم ۔ دولھا ۔ لاڑا ۔
Noun
دُولہا ۔ گھوڑوں کا مُہتمَم کوئی آدمی ۔ اصطبل کا مُہتمَم کوئی لَڑکا ۔ انگریزی شاہی گھَرانے کا ایک افسَر ۔
2944.Groomedn.

2945.Groomingn.

2946.Groomsn.

2947.GroomsmanNoun
شہ بالا ۔ دُولھے کا کَنوارا دوست جو حَسبِ رِواج نِکاح کے وقت ساتھ رہتا ہے ۔
2948.Groovev.n.
جھری یا نالی بنانا
n.
نالی۔ خانہ۔ جھری
Noun
نالی ۔ جھَری ۔ میزاب ۔ کھانچا ۔ دراڑ ۔ رَخنہ ۔ کِسی کی زِندگی کا معمول ۔ بَندَھا ٹِکا کام ۔
2949.Groovedv.n.
جھری یا نالی بنانا
n.
نالی۔ خانہ۔ جھری
Noun
نالی ۔ جھَری ۔ میزاب ۔ کھانچا ۔ دراڑ ۔ رَخنہ ۔ کِسی کی زِندگی کا معمول ۔ بَندَھا ٹِکا کام ۔
2950.GrooverNoun
جھَری بنانے والا ۔ رَخنہ ڈالنے والا ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    113    114    115    116    117    118    119    120    121    122    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.