English to Urdu Translation

re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    113    114    115    116    117    118    119    120    121    122    Next
2926.Retreatingn.
1.
2. پسپائی۔ مراجعت۔ بازگشت۔ واپسی۔
3. جہاز‌کا پیچھے ہٹانا۔
v. n.
see retire,1 &.2
Noun
پسپائی ۔ کسی جگہ سے واپس آجانے کا عمل ۔ فراغت ۔ جائے پناہ ۔ پناہ گاہ ۔
2927.Retreatsn.
1.
2. پسپائی۔ مراجعت۔ بازگشت۔ واپسی۔
3. جہاز‌کا پیچھے ہٹانا۔
v. n.
see retire,1 &.2
Noun
پسپائی ۔ کسی جگہ سے واپس آجانے کا عمل ۔ فراغت ۔ جائے پناہ ۔ پناہ گاہ ۔
2928.RetrenchNoun
کم کرنا ۔ مختصر کرنا ۔ چھوٹا کر دینا ۔ کاٹ ڈالنا ۔ نکال دینا ۔ بچت کرنا ۔
2929.Retrenchmentn.
1. چھانٹ۔ تراش۔ کتر۔ بیونت۔
2. تخفیف۔ تقلیل۔ اختصار۔ منہائی۔ وضع۔ مجرائی۔
3. مورچہ بندی۔ مورچہ۔
Noun
تخفیف ۔ کمی ۔ کم کرنے کا عمل ۔ کاٹ ڈالنے کا کام ۔ کمی لانے کا کام ۔
2930.Retrenchmentsn.
1. چھانٹ۔ تراش۔ کتر۔ بیونت۔
2. تخفیف۔ تقلیل۔ اختصار۔ منہائی۔ وضع۔ مجرائی۔
3. مورچہ بندی۔ مورچہ۔
Noun
تخفیف ۔ کمی ۔ کم کرنے کا عمل ۔ کاٹ ڈالنے کا کام ۔ کمی لانے کا کام ۔
2931.Retrialn.
تجویز ثانی۔سماعت مکرر۔
Noun
کسی عدالت میں ازسر نو مقدمہ ۔ دوسری آزمایش ۔ مکرر تجربہ ۔
2932.Retrialsn.
تجویز ثانی۔سماعت مکرر۔
Noun
کسی عدالت میں ازسر نو مقدمہ ۔ دوسری آزمایش ۔ مکرر تجربہ ۔
2933.Retributev. a.
عوض دینا۔ واپس دینا۔ جزا دینا۔ پلٹا دینا۔
2934.Retributionn.
معاوضہ۔ عوض۔ بدلہ۔ صلہ۔ تلافی۔ انعام۔ پاداش۔ جزا۔ مکافات۔ انتقام۔
Noun
انتقام ۔ مکافاتِ عمل ۔ بدلہ ۔ جزا یا سزا ۔ روزِ قیامت جزا و سزا ۔
2935.Retributionsn.
معاوضہ۔ عوض۔ بدلہ۔ صلہ۔ تلافی۔ انعام۔ پاداش۔ جزا۔ مکافات۔ انتقام۔
Noun
انتقام ۔ مکافاتِ عمل ۔ بدلہ ۔ جزا یا سزا ۔ روزِ قیامت جزا و سزا ۔
adj.
پرمکافات۔ پاداش دینے والا۔ جزا بخش۔ سزادہ۔ انتقامی۔
2936.Retributiveadj.
پرمکافات۔ پاداش دینے والا۔ جزا بخش۔ سزادہ۔ انتقامی۔
2937.Retributive , retributoryAdjective
مکافاتِ عمل سے متعلق ۔ بدلے میں ۔ بدلے کا ۔ ادلے کا بدلہ ۔
2938.RetributivelyAdverb
سزا یا جزا کے طور پر ۔ مکافاتِ عمل کے طور پر ۔
2939.Retributoryadj.
پرمکافات۔ پاداش دینے والا۔ جزا بخش۔ سزادہ۔ انتقامی۔
2940.Retrievableadj.
قابل علاج۔ اصلاح پزیر۔ جس کا بدلہ مل سکے۔ قابل نجات ۔ قابل تلافی۔ تلافی پزیر۔ اصلاح پزیر۔
Adjective
باز گیری ۔ پذیر ۔ جو دوبارہ حاصل ہو سکے ۔ ہوش میں آنے کے قابل ۔ قابلِ یاد ۔
2941.Retrievaln.
تلافی۔ نجات۔ اصلاح۔
Noun
باز گیری ۔ دوبارہ حصول ۔ تلافی ۔ باز یافت ۔ نجات ۔
2942.Retrievalsn.
تلافی۔ نجات۔ اصلاح۔
Noun
باز گیری ۔ دوبارہ حصول ۔ تلافی ۔ باز یافت ۔ نجات ۔
2943.Retrievev. a.
1. پھر پانا۔ پھر حاصل کرنا۔
2. تھامنا۔ سنبھالنا۔ درست یا ٹھیک کرنا۔
3. ٹوٹا بھرنا۔ بھرنا۔ تلافی کرنا۔
Verb
ہوش میں لانا ۔ جان بچانا ۔ پھر سے حاصل کر لینا ۔ سنبھالنا ۔ مرمت کرنا ۔ تلافی کرنا ۔
2944.Retrievedv. a.
1. پھر پانا۔ پھر حاصل کرنا۔
2. تھامنا۔ سنبھالنا۔ درست یا ٹھیک کرنا۔
3. ٹوٹا بھرنا۔ بھرنا۔ تلافی کرنا۔
Verb
ہوش میں لانا ۔ جان بچانا ۔ پھر سے حاصل کر لینا ۔ سنبھالنا ۔ مرمت کرنا ۔ تلافی کرنا ۔
2945.Retrievern.
شکاری کتا۔
Noun
جان بچانے والا ۔ ہوش میں لانے والا ۔ شکاری کا کتا جو شکار کو اُٹھا کر لے آئے ۔
2946.Retrieversn.
شکاری کتا۔
Noun
جان بچانے والا ۔ ہوش میں لانے والا ۔ شکاری کا کتا جو شکار کو اُٹھا کر لے آئے ۔
2947.Retrievesv. a.
1. پھر پانا۔ پھر حاصل کرنا۔
2. تھامنا۔ سنبھالنا۔ درست یا ٹھیک کرنا۔
3. ٹوٹا بھرنا۔ بھرنا۔ تلافی کرنا۔
Verb
ہوش میں لانا ۔ جان بچانا ۔ پھر سے حاصل کر لینا ۔ سنبھالنا ۔ مرمت کرنا ۔ تلافی کرنا ۔
2948.Retrievingv. a.
1. پھر پانا۔ پھر حاصل کرنا۔
2. تھامنا۔ سنبھالنا۔ درست یا ٹھیک کرنا۔
3. ٹوٹا بھرنا۔ بھرنا۔ تلافی کرنا۔
Verb
ہوش میں لانا ۔ جان بچانا ۔ پھر سے حاصل کر لینا ۔ سنبھالنا ۔ مرمت کرنا ۔ تلافی کرنا ۔
2949.Retro-ocularAdjective
آنکھ کے پیچھے
2950.Retroactv. n.
رد عمل کرنا۔ جوابی عمل کرنا۔ گزرے ہوئے زمانے پر نافذ‌ہونا۔
re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    113    114    115    116    117    118    119    120    121    122    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.