English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 Next | ||
2926. | Tic | Noun لقوہ ۔ بعض عضلات کی معمول کی تشنجی سُکڑن ۔ خاص کر چہرے کی ۔ عضلی تشنج ۔ |
2927. | Tic douloureus , facial neuralgia , trigeminal neuralgia | Noun عصابہ ۔ دردِ ابرو ۔ چہرے کا تشنج ۔ لقوہ ۔ |
2928. | Tic douloureux | Noun تَشَنُّجِ چہرَہ ۔ ٹرائی جیمینَل نیُورالجیا |
2929. | Tick | v. a. 1. قرض یا ادھار دینا۔ ساکھ یا اعتبار پر دینا 2. کھٹ کھٹ کرنا n. 1. اعتماد۔ اعتبار۔ ساکھ۔ قرض۔ ادھار 2. چچڑی۔ کلنی۔ کیک۔ بگھی 3. توشک کا کپڑا۔ بستر بند 4. گھنٹے کی آواز۔ کھٹ کھٹ۔ دھڑکن کی آواز۔ گھڑی کی آواز 5. جائزے کی علامت Noun ٹِک ٹک کی آواز ۔ ہلکا ۔ تیز لمس ۔ کھٹ کھٹ ۔ جیسے گھڑی کی ٹِک ٹِک ۔ Noun ایک خُون چُوسنے والا طُفَیلی ۔ چِچڑی |
2930. | Tick - tack - toe , tic - tac - toe | Noun کیڑی کاٹا ۔ دو اشخاص کا کھیل ۔ ایک کھلاڑی ۹ خانوں میں باری باری صفر اور کانٹے کا نشان لگاتا ہے ۔ |
2931. | Tick fever | Noun چِچڑی بُخار ۔ چچڑی یا جووں کی وجہ سے آدمی یا جانور کا بخار ۔ |
2932. | Tick tack , tic tac | Noun ٹک ٹک ۔ متوالی ۔ بار بار آنے والی آواز ۔ جیسے گھڑی کی ٹِک ٹِک ۔ دل کی ڈھڑکن ۔ |
2933. | Tick tock . tic toc | Noun ٹِک ٹِک ۔ گھڑی کی ٹِک ٹِک کی آواز ۔ اس قسم کی آواز پیدا کرنا ۔ |
2934. | Tick trefoil | Noun ایک قسم کا سہ برگہ پودا ۔ جس میں کانٹے جیسے بالوں بھری پھلیاں لگتی ہیں ۔ |
2935. | Ticked | v. a. 1. قرض یا ادھار دینا۔ ساکھ یا اعتبار پر دینا 2. کھٹ کھٹ کرنا n. 1. اعتماد۔ اعتبار۔ ساکھ۔ قرض۔ ادھار 2. چچڑی۔ کلنی۔ کیک۔ بگھی 3. توشک کا کپڑا۔ بستر بند 4. گھنٹے کی آواز۔ کھٹ کھٹ۔ دھڑکن کی آواز۔ گھڑی کی آواز 5. جائزے کی علامت Noun ٹِک ٹک کی آواز ۔ ہلکا ۔ تیز لمس ۔ کھٹ کھٹ ۔ جیسے گھڑی کی ٹِک ٹِک ۔ Noun ایک خُون چُوسنے والا طُفَیلی ۔ چِچڑی |
2936. | Ticken | n. توشک کا غلاف یا کپڑا n. توشک کا غلاف یاکپڑا |
2937. | Ticker | Noun تارنگار ۔ ٹِک ٹِک کرنے والا شخص ۔ کوئی شے جو ٹِک ٹِک کرے ۔ جیسے گھڑی ۔ دِل ۔ |
2938. | Ticker - tape parade | Noun کسی سورما ۔ رن بیر ۔ ہیرو یا بڑے آدمی کے جلوس میں عین جلوس کی ابتدا میں چھپی ہوئی پرچیاں ۔ |
2939. | Ticker tape | Noun نرخ فیتہ ۔ کاغذی فیتہ ۔ جس پر خودکار تِلغرافی آلے سے اطلاعات چھپتی رہتی ہیں ۔ |
2940. | Ticket | n. کاغذ کا پرچہ جس کےدکھانے سے کہیں جانے کی اجازت ہو جائے۔ ٹکٹ v. a. 1. قرض یا ادھار دینا۔ ساکھ یا اعتبار پر دینا 2. کھٹ کھٹ کرنا v. a. 1. نشان کے واسطے پرچہ لگانا 2. ٹکٹ دینا یا باٹنا n. کاغذ کا پرچہ جس کے دکھانے سے کہیں جانے کی اجازت ہو جائے۔ ٹکٹ Noun ٹکٹ ۔ کاغذ یا گتے کا پُرزہ ۔ جو رقم دے کر حاصل کیا گیا ہو ۔ |
2941. | Ticket agency | Noun ایجنسی ۔ جو سفری ٹکٹ اور تھیٹر دیکھنے کے ٹکٹ فروخت کرے ۔ |
2942. | Ticket agent | Noun ٹکٹ فروخت کرنے والا ۔ ٹکٹ ایجنٹ ۔ |
2943. | Ticket of leave | رعایتی چُھٹی جس کی رو سے مجرموں کو تھوڑی سزا بُھگتنے کے بعد بعض شرائط کے تحت رہائی مل جاتی ہے ۔ مشروط رہائی ۔ |
2944. | Ticket office | Noun ٹکٹ گھر ۔ دفتر جہاں ٹکٹوں کی فروخت اور نشستیں محفوظ کرانے کا کام کاج ہوتا ہو ۔ |
2945. | Ticketed | n. کاغذ کا پرچہ جس کےدکھانے سے کہیں جانے کی اجازت ہو جائے۔ ٹکٹ v. a. 1. قرض یا ادھار دینا۔ ساکھ یا اعتبار پر دینا 2. کھٹ کھٹ کرنا v. a. 1. نشان کے واسطے پرچہ لگانا 2. ٹکٹ دینا یا باٹنا n. کاغذ کا پرچہ جس کے دکھانے سے کہیں جانے کی اجازت ہو جائے۔ ٹکٹ Noun ٹکٹ ۔ کاغذ یا گتے کا پُرزہ ۔ جو رقم دے کر حاصل کیا گیا ہو ۔ |
2946. | Ticketing | n. کاغذ کا پرچہ جس کےدکھانے سے کہیں جانے کی اجازت ہو جائے۔ ٹکٹ v. a. 1. قرض یا ادھار دینا۔ ساکھ یا اعتبار پر دینا 2. کھٹ کھٹ کرنا v. a. 1. نشان کے واسطے پرچہ لگانا 2. ٹکٹ دینا یا باٹنا n. کاغذ کا پرچہ جس کے دکھانے سے کہیں جانے کی اجازت ہو جائے۔ ٹکٹ Noun ٹکٹ ۔ کاغذ یا گتے کا پُرزہ ۔ جو رقم دے کر حاصل کیا گیا ہو ۔ |
2947. | Tickets | n. کاغذ کا پرچہ جس کےدکھانے سے کہیں جانے کی اجازت ہو جائے۔ ٹکٹ v. a. 1. قرض یا ادھار دینا۔ ساکھ یا اعتبار پر دینا 2. کھٹ کھٹ کرنا v. a. 1. نشان کے واسطے پرچہ لگانا 2. ٹکٹ دینا یا باٹنا n. کاغذ کا پرچہ جس کے دکھانے سے کہیں جانے کی اجازت ہو جائے۔ ٹکٹ Noun ٹکٹ ۔ کاغذ یا گتے کا پُرزہ ۔ جو رقم دے کر حاصل کیا گیا ہو ۔ |
2948. | Ticking | Noun مضبوط دھاری دار لینن ۔ سُوتی کپڑا ۔ جو گدوں یا تکیوں کے غلاف بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ v. a. 1. قرض یا ادھار دینا۔ ساکھ یا اعتبار پر دینا 2. کھٹ کھٹ کرنا n. 1. اعتماد۔ اعتبار۔ ساکھ۔ قرض۔ ادھار 2. چچڑی۔ کلنی۔ کیک۔ بگھی 3. توشک کا کپڑا۔ بستر بند 4. گھنٹے کی آواز۔ کھٹ کھٹ۔ دھڑکن کی آواز۔ گھڑی کی آواز 5. جائزے کی علامت Noun ٹِک ٹک کی آواز ۔ ہلکا ۔ تیز لمس ۔ کھٹ کھٹ ۔ جیسے گھڑی کی ٹِک ٹِک ۔ Noun ایک خُون چُوسنے والا طُفَیلی ۔ چِچڑی |
2949. | Tickle | v. a. 1. گدگدانا۔ سہلانا۔ 2. ہنسانا۔ خوش کرنا Verb گُدگُدانا ۔ بڑی نرمی کے ساتھ چُھونا ۔ خوشگوار بے چینی کی سی کیفیت پیدا کرنا ۔ |
2950. | Tickled | v. a. 1. گدگدانا۔ سہلانا۔ 2. ہنسانا۔ خوش کرنا Verb گُدگُدانا ۔ بڑی نرمی کے ساتھ چُھونا ۔ خوشگوار بے چینی کی سی کیفیت پیدا کرنا ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.