English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    114    115    116    117    118    119    120    121    122    123    Next
2951.Air-cooledAdjective
ہَوا بَستَہ ۔ ہَوا کے ذَرِيعے ٹھَنڈا کِيا گَيا ۔
2952.Air-foilNoun
کوئی ایسی مُسطح چیز جو کِسی طیارے کو ہوا میں قائم رکھنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہو ۔
2953.Air-frameNoun
اِنجن کے بغیر پُورے ہوائی جہاز کا ڈھانچا ۔
2954.Air-lockNoun, Adjective
ہوائی روک کِسی پائپ سے کوئی سیال چیز بہنے کے دوران میں ہوا کا بُلبلہ پیدا ہونے سے سیال کا بہنا بند ہو جاتا ہے ۔
2955.Air-siakedAdjective
ہَوا ميں بُجھا ۔ مَرطُوب ہَوا ميں بھيگا ہُوا ۔
2956.Air-vesselNoun
وہ کَشتی نُما جِس ميں ہَوا موجُود ہو ۔ ہَوا خانَہ ۔ گَل پھَڑا ۔ تَنَفّسی نالی ۔
2957.Airattack ہوائی حملہ
2958.Airbaloonn.
ہوائی غبارہ یا برج
2959.Airbasen.
ہوائی اڈا
2960.Airbasesn.
ہوائی اڈا
2961.Airbedn.
ہوا بھری ہوئی ربڑ کی توشک
2962.Airbladdern.
1. پھکنا
2. گلپھڑا
2963.Airbornadj.
بایوجا ۔ آکاش جا ۔ ہوائی
میوکو لائٹَک نیپولائیزر
2964.AirborneAdjective
ياد بَرداشتَہ ۔ اُڑتا ہُوا ۔ زَمين سے اُٹھايا ہُوا ۔ ہَوا ميں تيرتا ہُوا ۔
2965.Airbuiltadj.
باد ہوائی ۔ خیالی ۔ بے اصل
2966.Aircelln.
ہوا کا خانہ ۔ سوراخ ۔ منفخ
2967.Airchambern.
ہوا کی کوٹھڑی
2968.Aircraftn.
ہوا پیما ۔ ہوائی جہاز ۔ غبارہ
2969.Airdromen.
ہوائی اڈا
2970.Aire dale terrierNoun
بھاری بھَرکَم ٹيريئر نَسَل کا کُتّا ۔
2971.Airedn.
1. ہوا ۔ پون ۔ باؤ ۔ بتاس ۔ بیال
2. لے ۔ تان ۔ راگ ۔ گیت
3. ڈھنگ ۔ دھج ۔ وضع ۔ چال ۔ روش
4. روپ ۔ صورت ۔ بھاؤ ۔ طور
v. a.
1. ہوا دینا ۔ ہوا میں سکھانا یا رکھنا
2. ہوا آنے دینا
3. پھیلانا ۔ پرگھٹ کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ مشتہر کرنا
ہَوا ۔ آکسیجَن اور نائٹروجَن کا مُرَکَّب ۔
اير ۔ ہوا ۔
Noun
ہَوا ۔ پَوَن ۔ کُرَہ ۔
2972.Airenginen.
ہوائی انجن
2973.Airescapen.
ہوا کے نکالنے کا راستہ
2974.AirframeNoun
طَيرانی ڈھانچَہ ۔ اِنجَنوں کے بَغير طَيّارے کے باقی اجزائے تَرکيبی ۔
2975.AirglowNoun
وہ مدھم روشنی جو بالائی کُرہ ہوا میں طبیعی اور کیمیائی عملوں کے باعِث ہوا سے پیدا ہوتی ہے ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    114    115    116    117    118    119    120    121    122    123    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.