English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 Next | ||
2951. | Dexterously | adv. پھرتی سے۔ تیزی سے۔ چستی سے۔ چالاکی سے۔ چترائی سے Adverb مہارت سے۔ چابُکدشی کے ساتھ ۔ چالاکی سے۔ مستعدی سے۔ پُھرتیلے پن سے۔ |
2952. | Dexterousness | Noun یمینیت۔ دایاں پن۔ مہارت۔ چالاکی۔ ہاتھ کی صفائی۔ |
2953. | Dextrad | Adverb یمینی۔ دائیں طرف کو۔ چپ رُو کے برعکس۔ راست رُوبہ۔ |
2954. | Dextral | Adjective یمینی۔ راست رُخ۔ دائیں طرف سے متعلق۔ دایاں۔ داہنا۔ |
2955. | Dextrally | Adverb یمینی طور سے۔ راست رُخی سے۔ |
2956. | Dextran | Noun جرثومیاتی فعلیت سے پیدا ہونے والا ایک سفید گوند نُما مادّہ۔ |
2957. | Dextranase | Noun ایک خامرہ جو آنتوں میں خَرابی کا باعَث بَنتا ہے |
2958. | Dextrans | Noun مخلُوط نِشاستہ دار غذا کا عمُومی نام ۔ جو انگوری شکر کی اکائیوں سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
2959. | Dextrin | Noun نَشاستہ کی آب پاشیدگی کے دوران بَننے والا ایک حَل پَذیر پولی سیکرائیڈ Noun نشاستین ۔ نشاستی گوند ۔ صمخ نشاستی ۔ ایک مادّہ جو نِشاستہ کو ہلکے تیزاب میں اُبالنے سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
2960. | Dextro | Noun, Adjective راست گردشی ۔ دائیں رُخ گردش کرنے والا ۔ ترکیبی جُزو لاطینی لفظ dexter سے ماخُوذ ہے ۔ |
2961. | Dextrocardia | Noun راست دِلی ۔ دِل کو تھوریکس کے دائیں طَرَف تَبدیل کَرنا ۔ دِل کا دائیں طَرَف جھُکاو زیادَہ ہونا |
2962. | Dextroglucose | Noun قند انگور۔ انگور کی شکر۔ ڈیکسٹروز۔ |
2963. | Dextrogyrate | Adjective راست گردشی۔ ساعت گردشی۔ ساعت وار گردش کرنے والا۔ |
2964. | Dextrorotation | Noun راست گردانی۔ تقطیب نور کی سطح مستوی کی راست رُخی کی حالت۔ |
2965. | Dextrorotory | Adjective راست گردشی۔ ساعت وار گردشی۔ ساعت گردشی۔ راست گرداں۔ |
2966. | Dextrorse | Adjective راست رُخا۔ دائیں طرف مُڑا ہُوا۔ جیسے چکر دار حلقوں والا مخروط ۔ چکر دار پودا۔ |
2967. | Dextrose | Noun راست گرداں ۔ گلوکوز ۔ انگُور کی شکر جو میٹھے پھلوں سے حاصِل ہوتی ہے ۔ |
2968. | Dextrous | adj. 1. چالاک۔ پھرتیلا۔ چست۔ تیز۔ 2. تیز دست۔ ہنرمند۔ عاقل۔ ہوشیار۔ چتر Adjective سَبُک دست۔ یمینی۔ دایاں ہاتھ کا استعمال کرنے والا۔ دستی کام میں ماہر۔ |
2969. | Dharma | Noun دھرم۔ قانون۔ ہندو مت۔ بُدھ مت۔ |
2970. | Dharna | Noun دھرنا۔ برصغیر پاک و ہند میں کسی شخص کے دروازے پر اس وقت تک بغیر کھاۓ پیے بیٹھے رہنے کا دستور۔ |
2971. | Dhobie itch | Noun دھوبی سے لَگنے والی مَرض ۔ کَپڑوں کی چھُوت سے آیا ہُوا مَرض |
2972. | Dhow | Noun دھاوٴ۔ بحری تجارت میں استعمال ہونے والا مثلث نُما بادبانوں والا عربی جہاز۔ |
2973. | Di | دو Noun یہ لفظ انگریزی اور کیمیا کی اِصطلاحوں میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2974. | Dia | Noun آرپار ۔ پُورے طَور پر ۔ علیحدہ ۔ جو یونانی سے لیے ہوۓ الفاظ اور مُختَلِف علوم کی اِصطلاحوں میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2975. | Diabase | Noun ایک چھوٹی درآمدہ چٹان خصوصاً لیبریڈوری اور آتشی معدن والی۔ |
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.