English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    114    115    116    117    118    119    120    121    122    123    Next
2951.InterneuronalAdjective
بین عصبی ۔ وسطی عصبانے سے مُتَعلِّق ۔
2952.InternistNoun
مُعالِج امراض باطنیہ ۔ مُتخصِص امراض باطنیہ ۔ ماہِر امراض باطنیہ ۔
2953.InternmentNoun
نظر بندی ۔ قید ۔ حبس۔
2954.Internment campعسکری نظر بندی کیمپ ۔ جنگی قیدیوں کا کیمپ ۔
2955.InternodalAdjective
بین عقدبنی ۔ بور کا ۔ بوری ۔
2956.InternodeNoun
بین عقدین ۔ بینُ العقدین ۔ بور ۔ عصبی ریشہ کا حِصّہ جو دو گرہوں کے درمیان ہوتا ہے ۔
2957.InternshipNoun
تربیت ۔ زیر نِگرانی حصُول تربیت ۔
2958.InternuncialAdjective
رابط ۔ دماغ کی ہڈّی کے عصبی ریشوں میں ربط کا کام دینے والا ۔ وکیل سے مُتَعلِّق ۔
2959.Internuncion.
بچولیا۔ بسیٹھ۔ وکیل
Noun
وکیل ۔ باپائی سفیر ۔ جو دُوسرے درجہ کا سفیر ہوتا ہے ۔
2960.Internunciusn.
بچولیا۔ بسیٹھ۔ وکیل
Noun
وکیل ۔ باپائی سفیر ۔ جو دُوسرے درجہ کا سفیر ہوتا ہے ۔
2961.InterocepterNoun
روکنے والا ۔ بیچ میں اُڑا لینے والا ۔ حائل ہونے والا ۔ مزاحَم ، راستے میں پکڑنے والا ۔
2962.InteroceptiveAdjective
دروں گیرانہ ۔ حسّی آخذہ سے مُتَعلِّق ۔
2963.InteroceptorNoun
روکنے والا ۔ بِيچ ميں اَڑا لينے والا ۔ حائل ہونے والا ۔ مَزاحَم ۔
2964.InterofficeAdjective
بین دَفتری ۔ کِسی کمپنی کے مُختَلِف دفاتر کے مابین ۔
2965.Interogation pointNoun
سوالیہ نِشان ، جو کِسی فِقرہ کے آخِر میں سوال ظاہِر کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔
2966.InterosculateVerb
خَلط مَلط ہونا ۔ باہم نفُوذ پذیر کرنا ۔ ایک دُوسرے میں سرایت کرنا ۔ رابطے کا کام دینا ۔
2967.InterosseousAdjective
بَین عُظمی ۔ ہَڈّیوں کے دَرمیان
2968.Interpagev.
زائد درمیانی صفحات پر لکھنا یا چھاپنا
2969.Interpellatev.
وضاحت طلب کرنا۔ دخل دینا
Verb
وضاحَت طلب کرنا ۔ کِسی سرکاری کارروائی کی وضاحت کے لیے کِسی رُکن حکُومت سے رسمی مُلاقات کرنا ۔
2970.Interpellationn.
1. طلب۔ طلبی۔ بلاؤ۔ وضاحت۔ طلبی۔ مطالبہٴ تفصیل۔ طلب تفصیل
2. حرج۔ دخل۔ لقمہ دینا
Noun
وضاحت طلبی ۔ اِستبضاح ۔
2971.InterpellatorNoun
وضاحَت طلب کرنے والا ۔
2972.Interpenetratev.
سرایت کرنا۔ نفوذ کرنا۔ جاری و ساری ہو جانا۔ ایک دوسرے میں در آنا یا گھس جانا
Verb
باہم نفُوذ کرنا ۔ باہم سرایت کرنا ۔ ایک دُوسرے میں سرایت کرنا ۔ جاری و ساری ہونا ۔
2973.Interpenetrationn.
سرایت۔ نفوذ
Noun
دخُول باہمی ۔ نفُوذ باہمی ۔ سرایت باہمی ۔
2974.InterpenetrativeAdjective
باہم نفُوذ کُنِندہ ۔ سرایتی ۔ ایک دُوسرے میں در آنے والا ۔
2975.InterphalangealNoun
بَین سَلامی ۔ پوروں یَعنی ہاتھ اور پَیروں کی چھوٹی ہَڈّیوں کے دَرمیان ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    114    115    116    117    118    119    120    121    122    123    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.