English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    115    116    117    118    119    120    121    122    123    124    Next
2976.Airgunn.
ہوائی بندوق
2977.AirheadNoun
(عسکَری) دُشمَن کی حُدُود کے اندَر کا علاقَہ ۔
2978.Airholen.
ہوا کا راستہ ۔ ہوا دان
2979.Airieradj.
1. ہوائی ۔ آسمانی
2. ہلکا ۔ ہلکا پھول ۔ ہلکا پھلکا ۔ ہوا سا ۔ حباب سا
3. کھلا ۔ ہوا دار
4. ہوا سے بھرا ہوا یا پر
5. جھوٹا ۔ بے آس ۔ قیاسی ۔ وہمی
6. خوش ۔ خوش مزاج ۔ زندہ دل ۔ رنگیلا ۔ کھلاڑی
Adjective
ہَوائی ۔ ہَوا دار ۔ ہَوا کی خاصِيَت والا ۔ غَير مادّی ۔ ہَشاش بَشاش ۔
2980.Airiestadj.
1. ہوائی ۔ آسمانی
2. ہلکا ۔ ہلکا پھول ۔ ہلکا پھلکا ۔ ہوا سا ۔ حباب سا
3. کھلا ۔ ہوا دار
4. ہوا سے بھرا ہوا یا پر
5. جھوٹا ۔ بے آس ۔ قیاسی ۔ وہمی
6. خوش ۔ خوش مزاج ۔ زندہ دل ۔ رنگیلا ۔ کھلاڑی
Adjective
ہَوائی ۔ ہَوا دار ۔ ہَوا کی خاصِيَت والا ۔ غَير مادّی ۔ ہَشاش بَشاش ۔
2981.Airilyadv.
آسانی سے ۔ بے پروائی سے ۔ کلول سے ۔ کھلاڑ پن سے
Adverb
خُوش باشانَہ ۔ شَگُفتَہ دِلانَہ ۔ ہَلکے پھُلکے انداز ميں ۔ زِندَہ دِلی سے ۔
2982.Airinessn.
1. کھلا میدان ۔ بے روک جگہ ۔ فراخی ۔ کشادگی
2. خوش طبعی ۔ زندہ دلی
Noun
بالائی اوصاف کی حالَت يا وَضَع ۔
2983.Airinessesn.
1. کھلا میدان ۔ بے روک جگہ ۔ فراخی ۔ کشادگی
2. خوش طبعی ۔ زندہ دلی
Noun
بالائی اوصاف کی حالَت يا وَضَع ۔
2984.Airingn.
1. ہوا خوری ۔ سیر ۔ چہل قدمی ۔ تفریح
2. ہوا کی آمدو رفت ۔ ہوا دینا
Noun
چہَل قَدمی ۔ ہَوا خوری ۔ ہَوا دِکھائی ۔ عوام کی نَظَر ميں آ جانےکا عمَل ۔
n.
1. ہوا ۔ پون ۔ باؤ ۔ بتاس ۔ بیال
2. لے ۔ تان ۔ راگ ۔ گیت
3. ڈھنگ ۔ دھج ۔ وضع ۔ چال ۔ روش
4. روپ ۔ صورت ۔ بھاؤ ۔ طور
v. a.
1. ہوا دینا ۔ ہوا میں سکھانا یا رکھنا
2. ہوا آنے دینا
3. پھیلانا ۔ پرگھٹ کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ مشتہر کرنا
ہَوا ۔ آکسیجَن اور نائٹروجَن کا مُرَکَّب ۔
اير ۔ ہوا ۔
Noun
ہَوا ۔ پَوَن ۔ کُرَہ ۔
2985.Airingsn.
1. ہوا خوری ۔ سیر ۔ چہل قدمی ۔ تفریح
2. ہوا کی آمدو رفت ۔ ہوا دینا
Noun
چہَل قَدمی ۔ ہَوا خوری ۔ ہَوا دِکھائی ۔ عوام کی نَظَر ميں آ جانےکا عمَل ۔
2986.AirlinerNoun
مُسافِر بَردار طَيّارَہ ۔ تِجارتی ہَوائی جَہاز کے لِيے مُسافِر ہَوائی جَہاز ۔
2987.Airmachinen.
بری ہوا نکاس (کان وغیرہ میں)
2988.Airmailn.
ہوائی ڈاک
2989.Airmail, air mailNoun
ہَوائی ڈاک ۔ ہَوائی جَہاز کے ذَريعے ڈاک کا اِنتِظام ۔
2990.Airmailedn.
ہوائی ڈاک
2991.Airmailingn.
ہوائی ڈاک
2992.Airmailsn.
ہوائی ڈاک
2993.Airmann.
ہوا باز
2994.AirmanshipNoun
ہَوا بازی ۔ فنِ طَيّارَہ رانی ۔ طَيّارَہ اُڑانے يا جَہاز رانی کا فَن ۔
2995.Airmenn.
ہوا باز
2996.Airpipen.
بری ہوا نکالنے کی نلی (جہاز میں)
2997.Airplanen.
ہوائی جہاز
2998.Airplanesn.
ہوائی جہاز
2999.Airplantn.
آکاس بیل ۔ امرلتر ۔ افتیمون ۔ ہوائی پودہ
3000.Airportn.
ہوائی اڈا
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    115    116    117    118    119    120    121    122    123    124    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.