English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    115    116    117    118    119    120    121    122    123    124    Next
2976.CharacterizerNoun
کردار نگار۔ وصف نگار۔ عامل توصیف۔
2977.Characterizesv. a.
مخصوص کرنا ۔ نام دینا ۔ مشہور کرنا
Verb
تصویر کشی کرنا۔ خاص خوبی۔ کسی کا کردار۔
Noun
امتیازی وصف بیان کرنا ۔
2978.Characterizingv. a.
مخصوص کرنا ۔ نام دینا ۔ مشہور کرنا
Verb
تصویر کشی کرنا۔ خاص خوبی۔ کسی کا کردار۔
Noun
امتیازی وصف بیان کرنا ۔
2979.CharacterlessAdjective
بدکردار۔ بے اصول۔ بے اعتبار۔
2980.Charactersn.
1. چِنھ ۔ نشان ۔ نشانی ۔ علامت
2. انک ۔ آنک ۔ ہندسہ ۔ اکشر ۔ حرف
3. سبھاؤ ۔ گن ۔ خاصیت ۔ خصلت ۔ سیرت
4. خاصہ ۔ خصوصیت ۔ انوکھا پن ۔ نرالا پن
5. برتاؤ ۔ چال چلن ۔ طور طریقہ ۔ وضع ۔ رنگ ڈھنگ ۔ رویہ
6. نیک نامی ۔ نام
7. اکا ۔ فرد ۔ اعجوبہ
8. نیک نامی کی چھٹی ۔ سند لیاقت ۔ سند خوشنودیٴ مزاج
9. حیثیت ۔ ادھکار ۔ اختیار
Noun
علامت۔ چلن۔ کردار۔
Noun
ذہنیت ۔ فطرت ۔ امتیازی ۔ خصوصیات ۔
Noun
اِمتیازی نِشان ۔ خاصہ ۔ کِسی فَرد کی مَعلُوم ذہنی خَصُوصیات جِن سے اِس کے رَوَیّے کا پتہ چَلتا ہے ۔ کِسی فَرد کا کِردار ۔ مَریض کا انجانے فَرد سے بَرتاو
Noun
کِسی شخص کی فِطرت یا طرز عمل ۔
2981.Charaden.
ایک پہیلی جس کی بُوجھ ایک لفظ کے ٹکڑے جوڑنے سے نکلتی ہے
Noun
شراڈ کھیل۔ شراڈ پہیلی۔
2982.Charadesn.
ایک پہیلی جس کی بُوجھ ایک لفظ کے ٹکڑے جوڑنے سے نکلتی ہے
Noun
شراڈ کھیل۔ شراڈ پہیلی۔
2983.Charcoaln.
لکڑی کا کوئلہ ۔ کوئلہ
Adjective
ریاکاری۔ ظاہرداری۔ لُغز۔
Noun
لکڑی کا کوئلہ ۔ کاربن کی ایک قِسم جو مُختَلِف اقسام کی لکڑی ۔
2984.Charcoal burnerNoun
کوئلہ گر۔ انگیٹھی۔ چولہا جس میں کوئلہ جلایا جاۓ۔
2985.Charcoal grillNoun
جالی دار انگیٹھی۔
2986.Charcoaledn.
لکڑی کا کوئلہ ۔ کوئلہ
Adjective
ریاکاری۔ ظاہرداری۔ لُغز۔
Noun
لکڑی کا کوئلہ ۔ کاربن کی ایک قِسم جو مُختَلِف اقسام کی لکڑی ۔
2987.Charcoalingn.
لکڑی کا کوئلہ ۔ کوئلہ
Adjective
ریاکاری۔ ظاہرداری۔ لُغز۔
Noun
لکڑی کا کوئلہ ۔ کاربن کی ایک قِسم جو مُختَلِف اقسام کی لکڑی ۔
2988.Charcoalsn.
لکڑی کا کوئلہ ۔ کوئلہ
Adjective
ریاکاری۔ ظاہرداری۔ لُغز۔
Noun
لکڑی کا کوئلہ ۔ کاربن کی ایک قِسم جو مُختَلِف اقسام کی لکڑی ۔
2989.Charcoal`s jointکِسی جوڑ کو مُکَمَّل طَور پر کھول دینا
2990.ChardNoun
سفید چقندر۔ ایک قسم کا چقندر۔
2991.Chargen.
1. سپردگی ۔ حوالہ ۔ تحویل ۔ رکھوالی ۔ ذمہ واری ۔ اہتمام ۔ ادھکار
2. حکم ۔ آگیا ۔ فرمان ۔ ارشاد
3. منصب ۔ اختیار ۔ ادھکار
4. شخص یا شے سپردہ ۔ امانت
5. کار ۔ کام ۔ ادھکار ۔ کار مفوضہ
6. نالش ۔ الزام ۔ علت
7. سکشا ۔ ہدایت
8. لاگت ۔ خرچ ۔ مول ۔ قیمت ۔ دام
9. چڑھائی ۔ دھاوا ۔ ہلہ ۔ حملہ ۔ فوج کشی
10 الزام ۔ علت
v. a.
1. دھرنا ۔ ڈالنا
2. بھرنا ۔ ڈالنا
3. سونپنا ۔ سپرد یا حوالے کرنا ۔ تحویل میں دینا
4. تاکید کرنا ۔ ہدایت کرنا ۔ آگیا یا حکم کرنا ۔ ارشاد کرنا
5. دھرنا ۔ لگانا ۔ باندھنا
6. حساب یا بہی میں لکھنا یا چڑھانا
7. نسبت کرنا ۔ تعلق کرنا ۔ مُتہم کرنا ۔ لگانا
8. بھرنا ۔ ٹھاسنا ۔ ٹھوسنا
9. ہلہ کرنا ۔ دھاوا کرنا ۔ حملہ کرنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ فوج کشی کرنا
Verb
تفویض کرنا۔ تحویل میں دینا۔ تاکید کرنا۔
Noun
الزام ۔ تہمت ۔ اتہام ۔ الزام لگانا ۔
Verb
کِسی چیز میں کِسی مادّے کی صحیح مقدار بھرنا ۔
2992.Charge accountNoun
اُدھار کھاتہ۔ چیزیں اُدھار دینے کا نظام۔
2993.Charge amendedNoun
ترمیم شدہ فرد الزام ۔
2994.Charge d'affaires ایلچی ۔ دُوت ۔ مدارالمہام
2995.Charge d, affairesNoun
کردار۔ نائب سفیر۔ نائب وزیر مختار۔
2996.Charge of quartersNoun
علاقہ دار۔ نگہبان علاقہ۔ علاقے کا نگران۔
2997.Charge of suitNoun
اخراجات دعویٰ مقدمہ ۔
2998.Charge plateNoun
اُدھار پرچی۔ اُدھار تختی۔ نام و پتہ کی تختی۔
2999.Charge to juryNoun
جج کا جیوری کو ہدایت کرنا ۔
3000.Charge, formalNoun
باضابطہ فرد الزام ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    115    116    117    118    119    120    121    122    123    124    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.