English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    115    116    117    118    119    120    121    122    123    124    Next
2976.Eructv. a.
ڈکار لینا
Verb
خارج کرنا ۔ جیسے پیٹ سے ہوا کا ۔ ڈکار لینا ۔ پاد مارنا ۔ زور سے خارج کرنا ۔
2977.Eructatev. a.
ڈکار لینا
Verb
خارج کرنا ۔ جیسے پیٹ سے ہوا کا ۔ ڈکار لینا ۔ پاد مارنا ۔ زور سے خارج کرنا ۔
2978.Eructationn.
ڈکار۔ زمین سے ہوا کا بزور نکلنا
Noun
ڈکار لینے کا فعل ۔ ڈکار ۔ پاد ۔
Noun
ڈَکار ۔ معدہ سے گَیس کا پُر شور اخراج
2979.Eructationsn.
ڈکار۔ زمین سے ہوا کا بزور نکلنا
Noun
ڈکار لینے کا فعل ۔ ڈکار ۔ پاد ۔
Noun
ڈَکار ۔ معدہ سے گَیس کا پُر شور اخراج
2980.Eruditeadj.
پنڈت۔ عالم۔ فاضل
Adjective
عالم ۔ علامہ ۔ فاضل ۔ دانشمند ۔
2981.EruditelyAdverb
فاضلانہ ۔ عالمانہ ۔
2982.EruditenessNoun
علم و فضل ۔ علمیت ۔ فضلیت ۔
2983.Eruditionn.
فضیلت۔ علمیت۔ لیاقت۔ بدیا۔ گیان
Noun
کتابوں اور مطالعے سے حاصل شدہ علم و فضل ۔ تبحر علمی ۔
2984.Eruditionsn.
فضیلت۔ علمیت۔ لیاقت۔ بدیا۔ گیان
Noun
کتابوں اور مطالعے سے حاصل شدہ علم و فضل ۔ تبحر علمی ۔
2985.ErumpentAdjective
پھٹنے والا ۔ مُنشق ۔ نمایاں جیسے بیرونی غلاف سے پھٹ کر نکلنے والا ۔
2986.EruptVerb
پھٹ پڑنا ۔ کسی چیز کا توڑ کر نکلنا ۔ جیسے آتش فشاں مادّے کا ۔ مادہ خارج کرنا ۔ اچانک اور زور سے پھٹنا ۔
2987.Eruptionn.
1. دھدھک۔ بھڑاکا۔ بھڑک۔ پھپکار
2. پھنسی۔ پھوڑا۔ پکیس
Noun
خروج ۔ پھٹ پڑنے کا عمل ۔ زور شور سے یکایک خارج ہونے کا عمل ۔ پھٹاوٴ ۔ اِنفجار ۔
2988.Eruptionsn.
1. دھدھک۔ بھڑاکا۔ بھڑک۔ پھپکار
2. پھنسی۔ پھوڑا۔ پکیس
Noun
خروج ۔ پھٹ پڑنے کا عمل ۔ زور شور سے یکایک خارج ہونے کا عمل ۔ پھٹاوٴ ۔ اِنفجار ۔
2989.EruptiveAdjective
توڑ کر نکلنے والا ۔ پھوٹ نکلنے والا ۔ انفجاری نوعیت کا ۔ انفجاری ۔
2990.EryhtrocytopeniaNoun
سُرَخ خُونی خُلیوں کی تَعداد میں کَمی ۔ یَعنی ہیموگَلوبَن کی کَمی
2991.EryngoNoun
ایک قسم کا پودا جو ارنگیم کی جنس سے تعلّّق رکھتا ہے اور جس کی جڑیں کُھردری اور پتے دندانے دار ہوتے ہیں ۔
2992.ErysepeloidNoun
ماہی گیروں اور قَصّابوں میں پایا جانے والا ایک مَرض
2993.Erysipelasn.
بمب۔ سرخ بادہ۔ حمرہ
Noun
زنجیری نبقے سے پیدا ہونے والی ایک مُعتدی جلدی بیماری جس میں سوجن کے ساتھ بخار ہو جاتا ہے ۔ حمرہ ۔
Noun
سُرَخباد ۔ چھُوت کی مَخصُوص بیماری ۔ شَدید نوعیَّت کی ایک بیماری جِس سے جِلد پَر وَرم آ جاتا ہے اور بُخَار ہو جاتا ہے
2994.Erysipelasesn.
بمب۔ سرخ بادہ۔ حمرہ
Noun
زنجیری نبقے سے پیدا ہونے والی ایک مُعتدی جلدی بیماری جس میں سوجن کے ساتھ بخار ہو جاتا ہے ۔ حمرہ ۔
Noun
سُرَخباد ۔ چھُوت کی مَخصُوص بیماری ۔ شَدید نوعیَّت کی ایک بیماری جِس سے جِلد پَر وَرم آ جاتا ہے اور بُخَار ہو جاتا ہے
2995.ErysipelatousAdjective
سُرخبادی ۔
2996.ErysipeloidNoun
سُرَخباد نُما ۔ یہ بیماری زیادہ تر مَچھلی کے شائقین اور قَصّابوں اور خانساماوں میں ہوتی ہے
2997.ErythNoun
سابقہ بمعنی سُرخ ۔ احمرار ۔
2998.ErythemaNoun
حمرۃُ الجلد ۔ جلد کی سُرخی ۔
Noun
جَلاٴء کی سُرَخ رَنگَت ۔ زیادہ تر ہاتھوں اور بازُووں پر سُرَخ دھَبّے ۔ کِسی زہَر یا الَرجی کی وَجَہ سے ایک جِلدی بیماری
2999.ErythematicAdjective
جلدی سُرخی سے متعلّق ۔
3000.ErythraemiaNoun
سُرَخ دَمویت
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    115    116    117    118    119    120    121    122    123    124    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.