English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    115    116    117    118    119    120    121    122    123    124    Next
2976.Grotesqueradj.
آدھا تیتر آدھا بٹیر۔ ہفت رنگی۔ بے میل۔ بے سرو پا۔ عجیب۔ بے ڈھنگا
Noun
مَضحک شے ۔ کوئی شے جو عجیب الخَلقَت یا بھَدّی ہو ۔ بِگڑی ہوئی شَکَل ۔
2977.GrotesqueryNoun
مَضحک ۔ بے ڈھنگی ۔ بے تُکی چیز یا کام ۔ َمضحکہ پَن ۔
2978.Grotesquesadj.
آدھا تیتر آدھا بٹیر۔ ہفت رنگی۔ بے میل۔ بے سرو پا۔ عجیب۔ بے ڈھنگا
Noun
مَضحک شے ۔ کوئی شے جو عجیب الخَلقَت یا بھَدّی ہو ۔ بِگڑی ہوئی شَکَل ۔
2979.Grotesquestadj.
آدھا تیتر آدھا بٹیر۔ ہفت رنگی۔ بے میل۔ بے سرو پا۔ عجیب۔ بے ڈھنگا
Noun
مَضحک شے ۔ کوئی شے جو عجیب الخَلقَت یا بھَدّی ہو ۔ بِگڑی ہوئی شَکَل ۔
2980.GrottoNoun
غار ۔ کھوہ ۔ سَرداب ۔ مَصنوعی غار ۔ قُدرتی غار ۔
n.
گوشہ۔ گبھا۔ کھو۔ حجرہ
Noun
{شاعری} غار ۔ کھوہ ۔
2981.GrouchVerb
افسُردہ ہونا ۔ چِڑچِڑا ہونا ۔ بے اِطمینانی کا ظاہِر ہونا ۔
2982.GrouchilyAdverb
چِڑچِڑے پَن سے ۔ افسُردگی سے ۔
2983.GrouchinessNoun
افسُردگی ۔
2984.GrouchyAdjective
چِڑ چِڑا ۔ بے اِطمینان ۔
2985.Groundn.
1. دھرتی۔ بھرم۔ زمین۔ سطح زمین
2. ملک۔ اقلیم۔ ولایت۔ اراضی۔ زمین
3. جڑ۔ نیو۔ بنا۔ بنیاد۔ اصل۔ مدار۔ مناط
4. باعث۔ سبب۔ وجہ۔ کارن۔ ہیت
5. حجت۔ دلیل۔ جرح۔ بحث
6. زمین۔ دھرتی
7. تلچھٹ۔ گاد
2. رواج پانا۔ رواج پکڑنا۔ مروج ہونا
2. ساکھ کھونا۔ اعتبار جانا
v.n.
ٹک جانا۔ زمین سے لگ جانا
v. a.
1. زمین پر رکھنا۔ ٹھیرانا
2. بنا قرار دینا۔ مدار قائم کرنا۔ بنا یا نیو ڈالنا۔ مبنی کرنا
3. آرمبھ کرنا۔ شروع کرنا۔ ابتدائی تعلیم دینا
گراونڈ ۔ کھيل کا ميدان ۔
Noun
زمین کی سطح ۔ استَر ۔ زمین ۔ مَٹّی ، جھِیل ، سَمُندَر یا کِسی قطعہٴ آب کی تہ ۔ اراضی ۔ جاگیر ۔
v. a.
1. پیسنا۔ دلنا۔ بکنی کرنا۔ چبانا
2. تیز کرنا۔ پینانا۔ رگڑنا۔ گھسنا۔ سان چڑھانا
3. حیران کرنا۔ تنگ کرنا۔ ستانا۔ سختی کرنا۔ دق کرنا
Verb
پیسنا ۔ چَبانا ۔ گھِسنا ۔ رگڑ کَر ہَموار کَرنا ۔ تیز کَرنا ۔ رگڑ کَر نَرم کَرنا ۔
2986.Ground cherry, chinese lantern plantNoun
چینی لالٹین ۔ گراوٴنڈ چیری ۔ بیر کی قِسم کے پھَل والا پودا ۔ اِس کا پھَل دھاری دار غلاف میں ہوتا ہے ۔
2987.Ground connectionNoun
ارضیہ ۔ ارضی تار ۔ موصَل کا زمین کے ساتھ جوڑ ۔
2988.Ground coverNoun
جَنگَل میں اُگنے والی چھوٹی چھوٹی جھاڑیاں اور پودے ۔ بیل کی مانِند پھیلنے والا پودا جو گھاس کی بجاۓ زمین ڈھانپنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ زمین گیر پودے ۔
2989.Ground crewNoun
زمینی عملہ ۔ ہوائی جہاز کی دیکھ بھال اور مُرَمَت کا ذِمہ دار عملہ ۔
2990.Ground effectNoun
ارضی اثر ۔ جب کوئی طیّارہ زمین پر کھڑا ہو تو اِسکا تمام بوجھ اِس کے پہیوں پر ہوتا ہے ۔
2991.Ground effect machineNoun
ہووَر کرافٹ مشین ۔ ایسی گاڑی یا جہاز جو زمین یا پانی کی سطح سے تھوڑا اُوپر ہوا پَر تیرتا ہے ۔ اور نیچے کی جانِب پَنکھوں سے پیدا کَردہ ہوا کے دباوٴ کے باعث قائم رہتا ہے ۔
2992.Ground floorNoun
نِچلی مَنزِل ۔ زمینی مَنزِل ۔ بُنیادی مَنزِل ۔
2993.Ground glassNoun
دُھندلا شیشہ ۔ مُکدّر شیشہ ۔ نیم شفاف شیشہ ۔ پِسا ہُوا شیشہ جو بطورِ ریگ مال یا پالِش کَرنے کے لیے اِستعمال ہو ۔
2994.Ground hogNoun
امریکی گُلہری ۔ ارض خُوک ۔ امریکی مار موت ۔
2995.Ground ivyNoun
لتا ۔ زمینی بیل ۔ پودینے کی مانِند بیل والا پودا جِس کے گول پَتّے اور لاجوردی ، ارغوانی رَنگ کے پھُول ہوتے ہیں ۔
2996.Ground loopNoun
فوری گَردِش ۔ کِسی جہاز کی اُڑان یا اُتَرتے وقت کی روک سے بَچنے کے لیے یا بے قابو ہونے کے باعث فوری طور پَر ہونے والی گَردِش ۔
2997.Ground pineNoun
زمینی صَنوبَر ۔ یورپی پودوں کی ایک قِسم ۔ رال کی خُوشبُو رَکھنے والی پودینہ نُما جھاڑی ۔ ایک قِسم کا گَرگ یا پودا ۔
2998.Ground planNoun
عمارت کی کِسی مَنزِل کا نَقشہ یا اِبتدائی خاکہ ۔
2999.Ground plateNoun
بُنیادی تَختہ ۔ ریلوے کی پَٹڑی کے جوڑ کے نیچے والی تَختی ۔ گراوٴنڈ پلیٹ ۔ بُنیاد ۔ کِسی چوکھَٹے میں سَب سے نِچلا اُفقی شہتیر ۔
3000.Ground rayNoun
ریڈیائی شُعاع جو نشر کرنے والے سٹیشن سے براہ راست اِس سٹیشن تک پہنچ جاتی ہے ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    115    116    117    118    119    120    121    122    123    124    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.