English to Urdu Translation

re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    115    116    117    118    119    120    121    122    123    124    Next
2976.Retrolental fibroplasiaNoun
ویٹرئیَس میں رَیٹینا سے عدسَہ تَک ، رَیشَہ دار نَسیج کی موجُودگی جِس سے اندھا پَن ہو سَکتا ہے
2977.RetrolingualAdjective
زبان کی جڑ کے پیچھے ۔ عین اُس کے اوپر ۔ پس لسانی ۔
2978.RetroperitonealAdjective
پس پیڑو ۔ پیڑو کے پردے کی پُشت پر واقع ۔
2979.RetroperitoneallyAdverb
پس پیڑو کے انداز سے ۔
2980.RetropharyngealAdjective
پَسِ بَلعُومَہ ۔ فَیرَنکس کے پیچھے
2981.RetroplacentalAdjective
پلَیسینٹا کے پیچھے
2982.RetropleuralAdjective
پَلیُورَل کے پیچھے
2983.RetropubicAdjective
پَسِ عانی ۔ پیُوبَس کے پیچھے
2984.Retropulsionn.
خارجی مرض کا اندرونی مرض بن جانا۔سرایت کرجانا۔
2985.Retrospectn.
خیال یا گزشتہ۔
2986.Retrospectedn.
خیال یا گزشتہ۔
2987.Retrospectingn.
خیال یا گزشتہ۔
2988.RetrospectionNoun
یاد ماضی ۔ خیالِ ماضی ۔ گزشتہ واقعات ۔ مُڑ کر نظر ڈالنے کا عمل ۔
2989.Retrospectiveadj.
1. متعلق بہ زمانہ گزشتہ۔ پچھلے زمانے پر نظر کرنے والا۔
2. مؤثر زمانہٴ سابقہ۔ نافذ‌بہ زمانہ ماضی۔راجع بہ ماضی۔
Adjective
تبصرہ ماضی سے متعلق ۔ راجع بہ ماضی ۔ متعلق بہ ماضی ۔ پیچھے کی جانب پلٹ کر دیکھتے ہوئے ۔
2990.RetrospectivelyAdverb
گزشتہ زمانے پر نظر ڈالتے ہوئے ۔ بہ ماضی انداز سے ۔ مڑ کر دیکھتے ہوئے ۔ پس دیدگی کے طور پر ۔
2991.Retrospectivesadj.
1. متعلق بہ زمانہ گزشتہ۔ پچھلے زمانے پر نظر کرنے والا۔
2. مؤثر زمانہٴ سابقہ۔ نافذ‌بہ زمانہ ماضی۔راجع بہ ماضی۔
Adjective
تبصرہ ماضی سے متعلق ۔ راجع بہ ماضی ۔ متعلق بہ ماضی ۔ پیچھے کی جانب پلٹ کر دیکھتے ہوئے ۔
2992.Retrospectsn.
خیال یا گزشتہ۔
2993.RetrosternalAdjective
پَسِ قصَّہ ۔ چھاتی کی ہَڈّی کے پیچھے
2994.RetrotrachealAdjective
وَرا الحَجَب ۔ ٹَرَیکیا کے پیچھے
2995.RetrousseAdjective
ابھری ہوئی یا اٹھی ہوئی ۔ جیسے ناک ۔
2996.RetroversionNoun
باز دیدگی ۔ باز خمیدگی ۔ پس خمیدگی ۔ پیچھے کو مڑا ہوا ہونے کی کیفیت ۔ رحم کے ٹل جانے کا مرض ۔
Noun
میلانِ خَلفی ۔ پِچھلی جانَب مُڑنا ۔ اندرُونی مُعائنَہ میں بَچّے دانی یا یُوٹرَس کی پوزیشَن آگے یا پیچھے جھُکاو کو ظَاہَر کَرتی ہے
2997.Retrovertv. a.
پیچھے کو موڑنا۔
2998.Retrunableadj.
واپسی کے لائق۔ قابل ارسالکیفیت۔ قابل انتخاب۔
2999.RetryVerb
سعی مکرر کرنا ۔ دوبارہ کوشش کرنا ۔ دوبارہ یا نئے سرے سے عدالت میں مقدمے کا دائر کرنا ۔
3000.Retteryn.
سن کا کارخانہ۔ نم خانہٴ سن۔
re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    115    116    117    118    119    120    121    122    123    124    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.