English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 Next | ||
2976. | Tideless | adj. جس میںمد و جزر نہ ہو۔ بے مد و جزر Adjective بے مدوجزر ۔ اتار چڑھاو کے بغیر ۔ |
2977. | Tidelessness | Noun مدوجزر نہ ہونے کی کیفیت ۔ |
2978. | Tidelike | Adjective مدوجزر سا ۔ |
2979. | Tidemark | Noun نشان مد و جزر ۔ کامل مد یا کامل جزر کا چھوڑا ہوا ۔ خود لگایا ہوا نشان ۔ جس سے مدوجزر کے آخری نشیب و فراز کا پتا چل سکے ۔ |
2980. | Tides | v. n. بھٹیانا۔ چڑھاؤ اتر جانا n. 1. جوار بھاٹا۔ اتار چڑھاؤ۔ جزر و مد۔ مد و جزر 2. دریا۔ ندی۔ دھارا۔ بہاؤ 3. بارہ گھنٹے کا عرصہ۔ وقت۔ موسم v. a. بہا لے جانا Noun جوار بھاٹا ۔ مد یا جزر ۔ مدوجزر ۔ |
2981. | Tidewaiter | n. عہدہ دار جو مال کے اترنے کی نگرانی رکھتا ہے۔ گھٹوال Noun گھٹوال ۔ سابقاً ایک افسر جو ہر آنے والے جہاز میں داخل ہو کر یہ ہڑتال کرتا تھا ۔ کہ کسٹم قوانین کی خلاف ورزی تو نہیں کی گئی ۔ |
2982. | Tideway | Noun مدوجزر کی گزر گاہ ۔ |
2983. | Tidied | adj. صاف۔ درست۔ ستھرا۔ سلیقے کا۔ ٹھیک ٹھاک Adjective صاف سُتھرا ۔ نفیس ۔ صاف ۔ سلیقے کا ۔ خوش ترتیب ۔ |
2984. | Tidier | adj. صاف۔ درست۔ ستھرا۔ سلیقے کا۔ ٹھیک ٹھاک Adjective صاف سُتھرا ۔ نفیس ۔ صاف ۔ سلیقے کا ۔ خوش ترتیب ۔ |
2985. | Tidies | adj. صاف۔ درست۔ ستھرا۔ سلیقے کا۔ ٹھیک ٹھاک Adjective صاف سُتھرا ۔ نفیس ۔ صاف ۔ سلیقے کا ۔ خوش ترتیب ۔ |
2986. | Tidiest | adj. صاف۔ درست۔ ستھرا۔ سلیقے کا۔ ٹھیک ٹھاک Adjective صاف سُتھرا ۔ نفیس ۔ صاف ۔ سلیقے کا ۔ خوش ترتیب ۔ |
2987. | Tidily | adv. درستی،پاکیزگی یا صفائی سے Adverb صاف ستھرے طریقے سے ۔ سلیقے کے ساتھ ۔ درستی سے ۔ پاکیزگی سے ۔ |
2988. | Tidiness | Noun سلیقہ مندی ۔ سُتھرائی ۔ |
2989. | Tiding | v. n. بھٹیانا۔ چڑھاؤ اتر جانا n. 1. جوار بھاٹا۔ اتار چڑھاؤ۔ جزر و مد۔ مد و جزر 2. دریا۔ ندی۔ دھارا۔ بہاؤ 3. بارہ گھنٹے کا عرصہ۔ وقت۔ موسم v. a. بہا لے جانا Noun جوار بھاٹا ۔ مد یا جزر ۔ مدوجزر ۔ |
2990. | Tidings | pl.n. خبر۔ مژدہ۔ بشارت۔ خوشخبری۔ سندیسہ۔ نوید Noun خبریں ۔ اطلاع ۔ مُخبری ۔ نوید ۔ بشارت ۔ سندیسہ ۔ |
2991. | Tidy | adj. صاف۔ درست۔ ستھرا۔ سلیقے کا۔ ٹھیک ٹھاک Adjective صاف سُتھرا ۔ نفیس ۔ صاف ۔ سلیقے کا ۔ خوش ترتیب ۔ |
2992. | Tidying | adj. صاف۔ درست۔ ستھرا۔ سلیقے کا۔ ٹھیک ٹھاک Adjective صاف سُتھرا ۔ نفیس ۔ صاف ۔ سلیقے کا ۔ خوش ترتیب ۔ |
2993. | Tidytips | Noun کیلے فورینا کا ایک خوبصورت آرایشی پودا ۔ جس میں سال بھر میں صرف ایک بار چمکیلے زرد رنگ کی شعاعیں دینے والے پُھول لگتے ہیں ۔ |
2994. | Tie | n. 1. گرہ۔ گانٹھ۔ بند۔ بندش 2. رشتہ۔ سمبندھ۔ عقد۔ رسی۔ ڈوری۔ زنجیر 3. گرہ۔ گلجھٹی۔ گانٹھ 4. برابری۔ مساوات v. a. 1. باندھنا۔ کس کے باندھنا۔ کسنا۔ جکڑنا 2. گانٹھنا۔ جوڑنا۔ سانٹھنا 3. مجبور کرنا۔ ناچار کرنا۔ باندھنا 4. ملانا Verb باندھنا ۔ رسی ۔ دو چیزوں کو اکٹھا کر کے کس کر باندھنا یا گرہ لگا دینا ۔ مضبوط بنانا ۔ جکڑ دینا ۔ |
2995. | Tie - up | Noun کام کاج ۔ذرائع آمدورفت ۔ ہڑتال ۔ طوفان ۔ حادثے ۔ |
2996. | Tie down | باندھنا ۔ باز رکھنا ۔ محدود کر دینا ۔ |
2997. | Tie in | Verb ملانا ۔ مربوط کرنا ۔ ہم رشتہ ہو جانا ۔ |
2998. | Tie tack | Noun آرایشی سِرے والی پن ۔ جو نکٹانی کو اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے اس کے اندر لگا لی جاتی ہے ۔ |
2999. | Tie up | Verb بند کرنا ۔ مضبوطی سے باندھنا ۔ روکنا ۔ ختم کر دینا ۔ |
3000. | Tieback | Noun کپڑے ۔ تانت یا دھات کی ڈوری ۔ جو کھڑکی پر پردے لٹکانے کے لیے باندھی جاتی ہے ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.