English to Urdu Translation
bi found in 675 words & 27 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
301. | Billion | n. کھرب Noun ايک ارَب (امريکا اور فَرانس ميں) ايک کھَرَب (بَرطانِيَہ اور جَرمَنی ميں) |
302. | Billionaire | Noun ارَب پَتی ۔ کھَرَب پَتی ۔ |
303. | Billions | n. کھرب Noun ايک ارَب (امريکا اور فَرانس ميں) ايک کھَرَب (بَرطانِيَہ اور جَرمَنی ميں) |
304. | Billionth | Noun, Adjective ايک ارَبواں ۔ ايک کھَرَبواں ۔ بِلِيئن سِلسِلے کی اِنتَہائی اکائی ۔ |
305. | Billon | Noun گھَٹيا بھَرت ۔ کھوٹ ۔ |
306. | Billorht`s operation | مِعدہ کے زیریں حِصّے کا قَطَع |
307. | Billow | n. جھال ۔ ہلکورا ۔ لہر ۔ ترنگ ۔ موج v.n. لہرانا ۔ ہلکورے لینا ۔ لہر مارنا ۔ موج مارنا Noun جھال ۔ مَوج ۔ جيسے بھَڑَکتے شعلے ۔ |
308. | Billowed | n. جھال ۔ ہلکورا ۔ لہر ۔ ترنگ ۔ موج v.n. لہرانا ۔ ہلکورے لینا ۔ لہر مارنا ۔ موج مارنا Noun جھال ۔ مَوج ۔ جيسے بھَڑَکتے شعلے ۔ |
309. | Billowing | n. جھال ۔ ہلکورا ۔ لہر ۔ ترنگ ۔ موج v.n. لہرانا ۔ ہلکورے لینا ۔ لہر مارنا ۔ موج مارنا Noun جھال ۔ مَوج ۔ جيسے بھَڑَکتے شعلے ۔ |
310. | Billows | n. جھال ۔ ہلکورا ۔ لہر ۔ ترنگ ۔ موج v.n. لہرانا ۔ ہلکورے لینا ۔ لہر مارنا ۔ موج مارنا Noun جھال ۔ مَوج ۔ جيسے بھَڑَکتے شعلے ۔ |
311. | Billowy | Adjective مَوج خيز ۔ لہَريا ۔ |
312. | Bills | v.n. دانہ یا چونگا بدلنا ۔ دانہ بدلی کرنا v.n. 1. چونچ 2. درانتی 3. گنڈاسا ۔ تبر n. 1. چٹھا ۔ پرچہ ۔ فرد حساب ۔ بل 2. اشتہار ۔ اشتہار نامہ 3. مسودہٴ قانون 4. نالش ۔ عرضی دعویٰ 5. نسخہ Adjective مسودہ قانون ۔ بل ۔ ایسی جگہ جہاں بل جمع ہوتے ہوں ۔ Noun بِل ۔ دَستاويز ۔ |
313. | Billy | Noun بِلّی ۔ سونٹا ۔ سِپاہی کا ڈَنڈا ۔ |
314. | Billy cock | Noun ڈَربی ہيٹ ۔ گُھڑ سَواری ٹوپی ۔ |
315. | Billy goat | Noun بَکرا ۔ |
316. | Bilobate | Greek, Latin دو چھوٹے لوبوں والا Adjective دو گوشکَہ ۔ دو حِصوں ميں بَٹا ہُوا جيسے کوئی پَتَّا۔ |
317. | Bilocular, biloculate | Adjective دو خانوں والا ۔ دو دَرجی ۔ |
318. | Biltong | Noun دھُوپ ميں خُشک کِيے گَئے بَغير چَربی گوشت کے قَتلے ۔ |
319. | Bimana | n. دوہتا ۔ دو دستہ |
320. | Bimanual | Noun دونوں ہاتھوں سے کوئی کام کَرنا ۔ ایک ہاتھ پیٹ پر رَکھا جاتا ہے اور دُوسرا ہاتھ یا اُنگلی کو ویجائنا میں داخَل کیا جاتا ہے اور اندرُونی اعضا کا مُعائنہ کیا جاتا ہے ۔ اِس مُعائنے کا مَقصَد صِرَف یہ جاننا ہے کہ لَڑکی بالَغ ہے یا نَہیں Adjective دو دَستَہ ۔ جِس ميں دونوں ہاتھ اِستَعمال ہوں ۔ |
321. | Bimanually | Adverb دونوں ہاتھوں سے ۔ اِنسانی طَريقے سے ۔ |
322. | Bimensal | adj. دو ماہہ ۔ دو مہینے میں ایک دفعہ |
323. | Bimester | Noun دو ماہی ۔ دو ماہ کا عرصَہ ۔ |
324. | Bimestrial | Adjective دو مابَہ ۔ |
325. | Bimetallic | Adjective دو دھاتی ۔ |
bi found in 675 words & 27 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.