English to Urdu Translation
car found in 477 words & 20 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
301. | Carousal | n. مے نوشی ۔ شراب خواری Noun بَد مَستی ۔ شَراب پی کَر غَلَط مَلَط بَکنا ۔ |
302. | Carousals | n. مے نوشی ۔ شراب خواری Noun بَد مَستی ۔ شَراب پی کَر غَلَط مَلَط بَکنا ۔ |
303. | Carouse | v.n. ڈٹ کے پینا ۔ چھک کر پینا Verb کھل کے شراب پینا ۔ عیش اُڑانا ۔ بلا نوشی کرنا ۔ مزے کرنا ۔ Noun دَور مے نوشی ۔ بادَہ کَشی ۔ |
304. | Caroused | v.n. ڈٹ کے پینا ۔ چھک کر پینا Verb کھل کے شراب پینا ۔ عیش اُڑانا ۔ بلا نوشی کرنا ۔ مزے کرنا ۔ Noun دَور مے نوشی ۔ بادَہ کَشی ۔ |
305. | Carousel , carrousel | Noun چَکَر کھانے والا جھُولا ۔ چَکَر پھيری کا کھيل ۔ |
306. | Carouser | Noun شَرابی ۔ بَد مَست ۔ مے نوش ۔ |
307. | Carouses | v.n. ڈٹ کے پینا ۔ چھک کر پینا Verb کھل کے شراب پینا ۔ عیش اُڑانا ۔ بلا نوشی کرنا ۔ مزے کرنا ۔ Noun دَور مے نوشی ۔ بادَہ کَشی ۔ |
308. | Carousing | v.n. ڈٹ کے پینا ۔ چھک کر پینا Verb کھل کے شراب پینا ۔ عیش اُڑانا ۔ بلا نوشی کرنا ۔ مزے کرنا ۔ Noun دَور مے نوشی ۔ بادَہ کَشی ۔ |
309. | Carp | v.n. خوردہ گیری کرنا ۔ عیب جوئی کرنا ۔ عیب یا کھوٹ نکالنا ۔ مین میخ نکالنا Noun پھل ۔ بیج ۔ غلاف ثمر ۔ پوست تخمداں ۔ Noun کاپُور ۔ نَرَم پَروں والی ميٹھے پانی کی مَچھلی ۔ |
310. | Carpal | Noun, Adjective ساعِدی ۔ جِس کا تعلُّق کلائی سے ہو ۔ Noun, Adjective کَلائی کی کوئی ہَڈّی ۔ رُسغی ہَڈی ۔ |
311. | Carpal joint | Noun, Adjective اِنسان کی کَلائی کا جوڑ ۔ |
312. | Carpale | Noun رُسغِيَہ ۔ بَندِ دَست ۔ کَلائی کی کوئی بھی ہَڈی ۔ |
313. | Carpaltunnel syndrom | ہاتھ کی میانی عصب کے تَقسیم والے ایریا میں دَرد اور سُن ہونا ، دَرمیانی عُمَر والی عورَتوں میں عام طور پر رات کو ہوتا ہے |
314. | Carped | v.n. خوردہ گیری کرنا ۔ عیب جوئی کرنا ۔ عیب یا کھوٹ نکالنا ۔ مین میخ نکالنا Noun پھل ۔ بیج ۔ غلاف ثمر ۔ پوست تخمداں ۔ Noun کاپُور ۔ نَرَم پَروں والی ميٹھے پانی کی مَچھلی ۔ |
315. | Carpellary | Adjective بُقچَہ سے مُتَعلِق يا بُقچَہ کی طَرَح ۔ |
316. | Carpellate | Adjective ثَمَر بَرگ دار ۔ بُقچَہ دار ۔ |
317. | Carpels | Noun بقچہ گُل ۔ پھُولوں کا وہ حِصَّہ جو اِن کے تخمدان پر مُشتَمِل ہوتا ہے اور جِس میں غیر بارور بیج ہوتے ہیں ۔ |
318. | Carpenter | n. بڑھئی ۔ کھاتی ۔ نّجار ترکھان کار پينٹر ۔ بڑھئی ۔ لکڑی کا کام کرنے والا ۔ Noun بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔ لَکڑی کا کام کَرنے والا ۔ |
319. | Carpenter bee | Noun آل ۔ دَرَخَت چھيد مَکھّی ۔ نَجّار مَکھّی ۔ |
320. | Carpentered | n. بڑھئی ۔ کھاتی ۔ نّجار ترکھان کار پينٹر ۔ بڑھئی ۔ لکڑی کا کام کرنے والا ۔ Noun بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔ لَکڑی کا کام کَرنے والا ۔ n. بڑھئی کا کام ۔ کام بڑھئی ۔ نجاری |
321. | Carpentering | n. بڑھئی کا کام ۔ کام بڑھئی ۔ نجاری n. بڑھئی ۔ کھاتی ۔ نّجار ترکھان کار پينٹر ۔ بڑھئی ۔ لکڑی کا کام کرنے والا ۔ Noun بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔ لَکڑی کا کام کَرنے والا ۔ |
322. | Carpenters | n. بڑھئی ۔ کھاتی ۔ نّجار ترکھان کار پينٹر ۔ بڑھئی ۔ لکڑی کا کام کرنے والا ۔ Noun بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔ لَکڑی کا کام کَرنے والا ۔ n. بڑھئی کا کام ۔ کام بڑھئی ۔ نجاری |
323. | Carpentry | Noun بَڑھَئی کے پيشے کا عملی پہلُو ۔ n. بڑھئی کا کام ۔ کام بڑھئی ۔ نجاری |
324. | Carper | n. نکتہ چین ۔ عیب جو ۔ حرف گیر ۔ خردہ گیر Noun عيب جو ۔ نُکتَہ چينی کَرنے والا ۔ حَرَف گير ۔ |
325. | Carpers | n. نکتہ چین ۔ عیب جو ۔ حرف گیر ۔ خردہ گیر Noun عيب جو ۔ نُکتَہ چينی کَرنے والا ۔ حَرَف گير ۔ |
car found in 477 words & 20 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.