English to Urdu Translation
| co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
| 301. | Code of criminal procedure | Noun مجموعہ ضابطہ فوجداری ۔ |
| 302. | Code of ethics | Noun ضابطہ اخلاق ۔ |
| 303. | Code of laws | مجموعہٴ قوانین ۔ نیائے شاستر Noun خفیہ لغت۔ چور لکھائی۔ ضابطہ۔ Noun اشاروں کی زبان ۔ فوجی اشاروں کا مجموعہ ۔ خفیہ اشاروں میں پیغام ضابطہ قانون ۔ مجموعہ قوانین ۔ |
| 304. | Codeclination | Noun قطب شمالی کا فاصلہ۔ فلکی نُقطے کے جھکاوٴ کا زاویہ تتمہ۔ |
| 305. | Codeconversion | Noun کوائف کی ایک علامتی کوڈ سے دوسرے علامتی کوڈ میں تبدیلی۔ |
| 306. | Codefendant | Noun مشترک مدافع۔ مدعا علیہ۔ |
| 307. | Codeine | کوڈین ۔ جوہر پوست ۔ افیُون ۔ افیم کا اکلائڈ Noun کوڈین۔ سفید۔ قلمی۔ ایک دوا جو افیون سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ چُونکہ یہ سکُون بخش ہوتی ہے اِس لیے اِس کھانسی کو روکنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun ایک دوا جو افیون سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ چُونکہ یہ سکُون بخش ہوتی ہے اِس لیے اِس کھانسی کو روکنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 308. | Codetta | Noun مختصر اختتامیہ۔ |
| 309. | Codex | Noun قرابادین۔ کتاب الادویہ۔ زمانہ قدیم کی کتاب کا مخطوطہ۔ |
| 310. | Codfish | Noun کاڈ مچھلی۔ |
| 311. | Codger | n. طرفہ معجون ۔ اگلے زمانے کے لوگ ۔ پرانے ڈھنگ کا آدمی ۔ پیر نابالغ Noun طرفہ معجون۔ انوکھا آدمی۔ دقیانوسی۔ |
| 312. | Codgers | n. طرفہ معجون ۔ اگلے زمانے کے لوگ ۔ پرانے ڈھنگ کا آدمی ۔ پیر نابالغ Noun طرفہ معجون۔ انوکھا آدمی۔ دقیانوسی۔ |
| 313. | Codicil | Noun وصیّت نامے کا ضمیمہ۔ Noun تتمہ وصیت نامہ کا اضافی پرت ۔ وصیت نامہ ۔ |
| 314. | Codicillary | Adjective اِضافی۔ ضمیماتی۔ ضمیمہ کے متعلق۔ |
| 315. | Codification | n. ترتیب قوانین ۔ قانونوں کی ترتیب Noun تبویب۔ تدوین۔ طریق کار۔ Noun قانون کی ترتیب ۔ قانون کی تدوین ۔ |
| 316. | Codifications | n. ترتیب قوانین ۔ قانونوں کی ترتیب Noun تبویب۔ تدوین۔ طریق کار۔ Noun قانون کی ترتیب ۔ قانون کی تدوین ۔ |
| 317. | Codified | v. a. قانونون کی ترتیب کرنا Verb قانون مدون کرنا۔ تلخیص کرنا۔ قوانین کی ترتیب کرنا۔ Verb قانون کی تدوین کرنا ۔ قانون مدون کرنا ۔ مجموعی قوانین مرتب کرنا ۔ |
| 318. | Codifies | v. a. قانونون کی ترتیب کرنا Verb قانون مدون کرنا۔ تلخیص کرنا۔ قوانین کی ترتیب کرنا۔ Verb قانون کی تدوین کرنا ۔ قانون مدون کرنا ۔ مجموعی قوانین مرتب کرنا ۔ |
| 319. | Codify | v. a. قانونون کی ترتیب کرنا Verb قانون مدون کرنا۔ تلخیص کرنا۔ قوانین کی ترتیب کرنا۔ Verb قانون کی تدوین کرنا ۔ قانون مدون کرنا ۔ مجموعی قوانین مرتب کرنا ۔ |
| 320. | Codifying | v. a. قانونون کی ترتیب کرنا Verb قانون مدون کرنا۔ تلخیص کرنا۔ قوانین کی ترتیب کرنا۔ Verb قانون کی تدوین کرنا ۔ قانون مدون کرنا ۔ مجموعی قوانین مرتب کرنا ۔ |
| 321. | Codling | Noun چھوٹی کاڈ مچھلی۔ کچّا سیب۔ |
| 322. | Codling moth | Noun کاڈ سنڈی۔ ایک چھوٹا پتنگہ۔ لاروا۔ |
| 323. | Cods | n. 1. چھیمی ۔ پھلی 2. انڈکوش ۔ فوطوں کی تھیلی ۔ کیسہٴ بیضہ 3. ایک قسم کی مچھلی Noun کاڈ۔ بڑی سمندری مچھلی۔ صفن۔ |
| 324. | Coed | Noun مخلوط تعلیمی ادارے۔ جیسے کالج۔ |
| 325. | Coeducation | n. لڑکوں اور لڑکیوں کی یکجائی تعلیم ۔ مخلوط تعلیم Noun مخلوط تعلیم۔ ایک جماعت میں مردوں اور عورتوں کی یکجا تعلیم۔ |
| co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.