English to Urdu Translation
el found in 436 words & 18 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
301. | Elevate | v. a. 1. اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا 2. ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا 3. خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا 4. سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا 5. بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا 6. نشے میں کرنا adj. سرفراز۔ معلی۔ ممتاز۔ مرتفع۔ بلند Verb بلند کرنا ۔ اُٹھانا ۔ کسی نشیبی جگہ سے اُٹھا کر بلند تر مقام پر پہنچانا ۔ |
302. | Elevated | Adjective مرتفع ۔ رفیع ۔ سرافراز ۔ مشرف ۔ v. a. 1. اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا 2. ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا 3. خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا 4. سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا 5. بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا 6. نشے میں کرنا adj. سرفراز۔ معلی۔ ممتاز۔ مرتفع۔ بلند Verb بلند کرنا ۔ اُٹھانا ۔ کسی نشیبی جگہ سے اُٹھا کر بلند تر مقام پر پہنچانا ۔ |
303. | Elevated railroad | Noun ریل کی مرتفع پٹڑی ۔ پٹڑی بُلند ڈھانچے پر بچھائی گئی ہو ۔ |
304. | Elevates | v. a. 1. اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا 2. ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا 3. خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا 4. سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا 5. بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا 6. نشے میں کرنا adj. سرفراز۔ معلی۔ ممتاز۔ مرتفع۔ بلند Verb بلند کرنا ۔ اُٹھانا ۔ کسی نشیبی جگہ سے اُٹھا کر بلند تر مقام پر پہنچانا ۔ |
305. | Elevating | v. a. 1. اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا 2. ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا 3. خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا 4. سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا 5. بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا 6. نشے میں کرنا adj. سرفراز۔ معلی۔ ممتاز۔ مرتفع۔ بلند Verb بلند کرنا ۔ اُٹھانا ۔ کسی نشیبی جگہ سے اُٹھا کر بلند تر مقام پر پہنچانا ۔ |
306. | Elevation | n. 1. ارتفاع۔ اونچائی۔ بلندی۔ رفعت 2. عروج۔ سربلندی۔ سرفرازی۔ بلندی۔ ترقی۔ صعود 3. بلندی نما نقشہ 4. رتبہ۔ مرتبہ۔ عہدہ 5. عروج Noun رفعت ۔ اُونچائی ۔ ارتفاع ۔ بلندی ۔ روکار ۔ عمارت جیسی سامنے سے دیکھنے میں نظر آۓ ۔ |
307. | Elevations | n. 1. ارتفاع۔ اونچائی۔ بلندی۔ رفعت 2. عروج۔ سربلندی۔ سرفرازی۔ بلندی۔ ترقی۔ صعود 3. بلندی نما نقشہ 4. رتبہ۔ مرتبہ۔ عہدہ 5. عروج Noun رفعت ۔ اُونچائی ۔ ارتفاع ۔ بلندی ۔ روکار ۔ عمارت جیسی سامنے سے دیکھنے میں نظر آۓ ۔ n. شاگرد۔ چیلا۔ مرید |
308. | Elevator | Noun بلند کن ۔ رافع ۔ بالا بر ۔ سامان کو نیچے سے اوپر لے جانے والا ۔ بالابر ۔ لِفٹ ۔ |
309. | Eleve | n. شاگرد۔ چیلا۔ مرید |
310. | Eleven | adj. گیارہ۔ یازدہ۔ اکادش Noun گیارہ ۔ یازدہ ۔ دس اور بارہ کے درمیان گنتی کا عدد ۔ |
311. | Elevens | adj. گیارہ۔ یازدہ۔ اکادش Noun گیارہ ۔ یازدہ ۔ دس اور بارہ کے درمیان گنتی کا عدد ۔ |
312. | Eleventh | adj. گیارھواں۔ یازدہم۔ اکادشی Adjective گیارھواں ۔ دسویں کے بعد کا ۔ |
313. | Elevenths | adj. گیارھواں۔ یازدہم۔ اکادشی Adjective گیارھواں ۔ دسویں کے بعد کا ۔ |
314. | Elevon | Noun طیّارے کی ضابطہ سطح جو رافع آلے اور عقبی پنکھ دونوں کا کام دیتی ہے ۔ |
315. | Elf | n. بھوت۔ پریت۔ بھتنا۔ جن۔ دیو۔ پری۔ بونا۔ ٹھنگنا۔ بالشتیہ v. a. بالوں کو الجھانا۔ لٹیں ڈالنا Noun جن ۔ پری ۔ بونا ۔ بُھتنا ۔ |
316. | Elfin | پریا۔ پری سا۔ پری کا۔ پری سے منسوب Adjective بُھوت پریت وغیرہ سے متعلق ۔ بھتنوں کا سا ۔ |
317. | Elfish | Adjective بھتنوں جیسا ۔ شریر ۔ پریا۔ پری سا۔ پری کا۔ پری سے منسوب Adjective بُھوت پریت وغیرہ سے متعلق ۔ بھتنوں کا سا ۔ |
318. | Elfishly | Adverb بھتنوں کے انداز میں ۔ |
319. | Elflock | n. الجھے بال۔ جٹا |
320. | Elfs | n. بھوت۔ پریت۔ بھتنا۔ جن۔ دیو۔ پری۔ بونا۔ ٹھنگنا۔ بالشتیہ v. a. بالوں کو الجھانا۔ لٹیں ڈالنا Noun جن ۔ پری ۔ بونا ۔ بُھتنا ۔ پریا۔ پری سا۔ پری کا۔ پری سے منسوب Adjective بُھوت پریت وغیرہ سے متعلق ۔ بھتنوں کا سا ۔ |
321. | Elicit | v. a. کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ آشکارا کرنا۔ نکالنا۔ جھاڑنا۔ کھینچنا۔ مستنبط کرنا Verb نکالنا ۔ استخراج کرنا ۔ |
322. | Elicitation | Noun استخراج ۔ استنباط ۔ |
323. | Elicited | v. a. کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ آشکارا کرنا۔ نکالنا۔ جھاڑنا۔ کھینچنا۔ مستنبط کرنا Verb نکالنا ۔ استخراج کرنا ۔ |
324. | Eliciting | v. a. کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ آشکارا کرنا۔ نکالنا۔ جھاڑنا۔ کھینچنا۔ مستنبط کرنا Verb نکالنا ۔ استخراج کرنا ۔ |
325. | Elicitor | Noun استنباط کرنے والا ۔ |
el found in 436 words & 18 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.