English to Urdu Translation
fe found in 458 words & 19 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
301. | Ferrets | n. نیولے کی قسم کا ایک جانور v. a. نکال لینا۔ بھگانا۔ کمین گاہ سے نکال دینا Noun نَمس ۔ سَفيد نِيولا ۔ پالتُو بِلّی ۔ کالی بِلّی ۔ شِکاری بِلّی ۔ |
302. | Ferriage | n. ناؤ یا دریا کی اترائی Noun کَشتی کے ذَرِيعے پار ليجانے کا عَمَل ۔ |
303. | Ferric | adj. لوہے کا۔ آہنی Noun آہنی ۔ سہ گَرِفتی لوہے کے مُتعَلِق Noun لوہے کا ۔ لوہے سے مُتَعلِّق ۔ Adjective آہَنی ۔ آہَن دار ۔ آہَن دار ہونے کے مُتعَلَق ۔ |
304. | Ferric oxide | Noun ايک گہرا سُرخ آہَنی آکسائيڈ ۔ زَنگ کی صُورَت ميں پاياجانے والا آکسائيڈ ۔ دھاتوں کو چَمکانے والا آکسائيڈ ۔ |
305. | Ferried | v. a. ناؤ پر اتارنا۔ عبور کرنا n. گھاٹ۔ اترائی۔ ناؤ کا بھاڑا۔ اتارے کا گھاٹ Verb کَشتی پَر دريا کے پار ليجانا ۔ کَشتی ميں سفَر کرنا ۔ کشتی کرائے پر چَلانا ۔ |
306. | Ferries | v. a. ناؤ پر اتارنا۔ عبور کرنا n. گھاٹ۔ اترائی۔ ناؤ کا بھاڑا۔ اتارے کا گھاٹ Verb کَشتی پَر دريا کے پار ليجانا ۔ کَشتی ميں سفَر کرنا ۔ کشتی کرائے پر چَلانا ۔ |
307. | Ferriferous | adj. جس میں سے لوہا نکلے یا پیدا ہو Adjective آہَن خَيز ۔ آہَن دار ۔ جِس ميں لوہا پَيدا ہو ۔ |
308. | Ferris wheel | Noun ہَنڈولا ۔ ايک تَفريحی سَواری ۔ جُھولا نُما ۔ |
309. | Ferrite | Noun فولاد یا ڈھلے لوہے میں قریب قریب خالِص لوہے کی قلمیں ۔ Noun فَيرائيَٹ ۔ کَج دھات آبَن ۔ کَچّا لوہا ۔ فَولاد کا جُزوِ اَعظَم ۔ فَولاد اور لوہے کا مَلغُوبَہ ۔ |
310. | Ferro concerete | Noun مَرصُوص ۔ سِيسَہ پَلائی ۔ مَضبُوط کَنکريٹ ۔ |
311. | Ferro concrete | Noun عمارتوں کی مضبُوطی کے لیے سیمنٹ کے ساتھ لوہے یا فولاد کی سُلاخوں کا اِستعمال ۔ |
312. | Ferro electric | Noun لوہ بَرقی ۔ فَيرو بَرقی ۔ بَرقاہَن ۔ بَرق آہَنی ۔ بَرقِيات ۔ |
313. | Ferro magnetic | Adjective فَيرو مِقناطِيس ۔ مِقنا طِيسی مَواد ۔ لوہ مِقناطِيسی ۔ |
314. | Ferro type | Noun فَيرو ٹائپ ۔ ٹِين ٹائپ ۔ کِسی پرِنٹ کو چَمَکدار بَنانے کا عمَل ۔ |
315. | Ferro-magnetic substances | Noun فیرو مقناطیسی مادّے ۔ ایسے مادّے جِنہیں مقناطیسیت سے بہت زیادہ مُتاثر کیا جا سکتا ہے ۔ |
316. | Ferro-prussiate paper | Noun نیلا کاغذ جو نقشوں کی عکسی نقل تیار کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
317. | Ferroalloy | Noun آہَنی بھَرت ۔ فَولا د سازی ۔ آہَنی آميزہ ۔ |
318. | Ferrous | Noun آہنی ۔ دو گَرِفتہ لوہے کے مُتعَلِق Noun آہنی ۔ Adjective فَيرَس ۔ آہَنی ۔ آہَن دار ۔ لوہے سے ماخُوذ ۔ دو گرِفتَہ لوہا ۔ |
319. | Ferrous oxide | Noun لوہے کا آکسائيڈ ۔ آئرَن مانو آکسائيڈ ۔ تيزاب ميں حَل ہونے والا آکسائيڈ ۔ پانی ميں حَل نَہ ہونے والا آکسائيڈ ۔ دھاتی آکسائيڈ ۔ |
320. | Ferrous sulfate, copperas, green copperas, green vitriol | Noun فَيرَس سَلفيٹ ۔ ہِيرا کسِيس ۔ زاجِ سَبز ۔ سَبز ڈَلِيوں والا نَمَک ۔ |
321. | Ferruginated | adj. 1. لوہے کا۔ آہن دار۔ آہنی 2. زنگ کے رنگ کا |
322. | Ferruginous | Adjective جِس میں لوہا یا لوہے کا زنگ ایک کیمیائی جُزو کے طَور پر پایا جاۓ ۔ Adjective زَنگ نُما ۔ زِنگاری ۔ آہَن دار ۔ زِنگار گُوں ۔ آہَنی ۔ adj. 1. لوہے کا۔ آہن دار۔ آہنی 2. زنگ کے رنگ کا |
323. | Ferrule | n. شام۔ چھلا Noun دھات کا ایک چھلا یا ٹوپی ۔ اِنگشتانہ یا شام ۔ Noun شام ۔ اَنگَشتانَہ ۔ دھاتی چھَلّہ ۔ چَرخی ۔ چھَڑی پر شام چَڑھانا ۔ |
324. | Ferruled | n. شام۔ چھلا Noun دھات کا ایک چھلا یا ٹوپی ۔ اِنگشتانہ یا شام ۔ Noun شام ۔ اَنگَشتانَہ ۔ دھاتی چھَلّہ ۔ چَرخی ۔ چھَڑی پر شام چَڑھانا ۔ |
325. | Ferrules | n. شام۔ چھلا Noun دھات کا ایک چھلا یا ٹوپی ۔ اِنگشتانہ یا شام ۔ Noun شام ۔ اَنگَشتانَہ ۔ دھاتی چھَلّہ ۔ چَرخی ۔ چھَڑی پر شام چَڑھانا ۔ |
fe found in 458 words & 19 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.