English to Urdu Translation
ge found in 428 words & 18 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
301. | Geoponic | Adjective فلاحتی ۔ زرعی ۔ زراعتی ۔ زراعت سے مُتعلّق ۔ چَرواہوں کا ۔ |
302. | Geoponics | Noun فلاحَت ۔ فنِ زراعت ۔ کھیتی باڑی کا فَن ۔ کشاورزی ۔ |
303. | Geoprobe | Noun ارضِ جُو ۔ مَصنوعی سیارہ ۔ جِس کا مَقصَد کُرہٴ ارض کے اِرد گِرد کی خلا کا جائزہ لینا ہے ۔ |
304. | George | Noun, Name, Medical, Historical جارج، خلیفہ مامون الرشید نے ایک مسیحی طبیب جارج کو اپنے دربار میں بلا کر علم طب کی کتابوں کے ترجمے کرنے پر مامور کیا، اس نے ممتاز یونانی حکماء بقراط اور جالینوس کی کئی ایک کتابوں کا عربی میں ترجمہ کیا، |
305. | Georgette | adj. ایک قسم کا باریک ریشمی کپڑا۔ جارجٹ Noun جارجٹ ۔ ایک قِسم کا نفیس شفّاف ریشمی کپڑا ۔ |
306. | Georgian | Adjective جارجیائی ۔ جارجی ۔ بَرطانیہ کے پہلے چار جارج بادشاہوں کے عہد کے مُتعلّق ۔ جارجیا یا رُوسی علاقوں کے مُتعلّق ۔ |
307. | Georgic | n. دہقانی نظم۔ اشعار جس میں زراعت کے قواعد مذکور ہوتے ہیں Adjective جارجیائی ۔ کاشتکاری سے مُتعلّق ۔ زرعی ۔ فلاحتی ۔ |
308. | Geostrategic | Adjective جُغرافیائی حِکمتِ عملی سے مُتعلّق ۔ |
309. | Geostrategist | Noun ماہرِ جُغرافیائی حِکمتِ عملی ۔ |
310. | Geostrategy | Noun جُغ تزویرات ۔ جُغرافیائی تَدبیر ۔ جُغرافیائی سیاسَت کا وہ حِصّہ جِس کا تعلُّق حِکمتِ عملی سے ہو ۔ جُغرافیائی حِکمتِ عملی ۔ |
311. | Geostrophic | Adjective ارضِ بَلّی ۔ زمین کی گَردِش سے پیدا شُدہ اِنحرافی قُوت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
312. | Geostrophic wind | Noun ہوا جِس کی حرکت کی سِمت زمین کی گَردِش کے تابع ہو ۔ |
313. | Geosyncline | Noun کاسِ ارض ۔ ایک کاسی الف جو زمین کے خاصے حِصّے پَر مُحیط ہو ۔ Noun کاس ارض ۔ زمین اندر دھنس جانے کی وجہ سے اِس کی سطح پر گہرا شگاف پیدا ہونا ۔ |
314. | Geotaxis | Noun ثَقلی تَقسیم ۔ ارضی تَرتیب ۔ ثقل کے سَمتی مُہیّج کے نتیجہ میں کِسی نامیے کی حَرکَت ۔ |
315. | Geotaxy | Noun ارضی ترتیب ۔ ثقلی تقسیم ۔ کَشِش زمین کے اثرات کی وجہ سے کِسی جِسمیہ کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔ |
316. | Geotectonic | Adjective چٹان سازی ۔ قشرِ ارض کی ساخت ۔ اِس کے اجزا کی تَرتیب ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
317. | Geothermal | Adjective زمین کی اندرونی حرارت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
318. | Geotropism | Noun ارض رُخی ۔ زیر نموئی ۔ زمین کی جانِب ثَقلی قُوت کے تحت جھُکنے یا مُڑنے کا رُجحان ۔ Noun کَشِش زمین کی نِسبت سے پودوں کی نشُو و نُما کا اصُول ۔ |
319. | Geraniaceous | Adjective جیرانیولی ۔ جی رینئیم جِنس کے خُود رو اور گھروں میں اُگاۓ جانے والے پودے سے مُتعلّق ۔ گُلِ شمعدانی سے مُتعلّق ۔ |
320. | Geraniol | Noun جیرانیول ۔ ایک غیر سیر شُدہ الکوحل ، جو عام طور پَر صابن اور عطریات میں خُوشبو کے باعث اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
321. | Geranium | n. جرینیم۔ ایک قسم کا پھول Noun گُلِ شمعدانی ۔ جیرنیئم ۔ جِنسِ جیرنیئم کے پودوں میں سے کوئی ایک ، جِن میں سے اکثر گُلابی یا ارغوانی رَنگ کے پھُول لگتے ہیں ۔ ایک گہرا سُرخ شوخ رَنگ ۔ |
322. | Geraniums | n. جرینیم۔ ایک قسم کا پھول Noun گُلِ شمعدانی ۔ جیرنیئم ۔ جِنسِ جیرنیئم کے پودوں میں سے کوئی ایک ، جِن میں سے اکثر گُلابی یا ارغوانی رَنگ کے پھُول لگتے ہیں ۔ ایک گہرا سُرخ شوخ رَنگ ۔ |
323. | Gerardia | Noun جرارڈیا ۔ جرار ڈیا نَسَل کا پودا جِس کی پھُولی ہوئی زردانی پَر ارغوانی ، گُلابی یا زرد پھُول لگتے ہیں |
324. | Geratology | Noun معدومیات ۔ شیخوخیات ۔ علمِ بیری ۔ |
325. | Gerbil | Noun جربو ۔ چوہے کی نَسَل کا ایک چھوٹا بِل کھودنے والا جانور ۔ افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پَر پایا جاتا ہے ۔ |
ge found in 428 words & 18 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.