English to Urdu Translation
| he found in 1,038 words & 42 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
| 301. | Hebraist | Noun مُقَلِّدِ عبرانیت ۔ عبرانی زبان و تعلیم کا ماہِر ۔ عبرانی رُوح سے سَرشار ۔ | 
| 302. | Hebraistic | Adjective عبرانی ۔ عبرانیانہ ۔ | 
| 303. | Hebraize | Verb زیادہ عبرانی بنانا ۔ عبرانی نوع میں ڈھال لینا ۔ عبرانی قسم میں ڈھال لینا ۔ | 
| 304. | Hebrew | n. 1. عبر کی اولاد۔ یہودی۔ اسرائیلی 2. عبرانی زبان | 
| 305. | Hebrewess | n. یہودن | 
| 306. | Hecatomb | n. سو بیل کی قربانی Noun صدبیل قُربانی ۔ ہیکا ٹوم ۔ ایک سو بیلوں کی قدیم قُربانی ۔ بڑی مذہبی قُربانی ۔ | 
| 307. | Heck | Interjection ہاۓ ۔ واۓ ۔ مایوسی یا نَفرَت کے اِظہار کا طریقہ ۔ | 
| 308. | Heckle | Verb مُداخلَت کرنا ۔ ٹوکنا ۔ دِق کرنا ۔ بوکھلانا ۔ ہراساں کرنا ۔ | 
| 309. | Heckler | Noun ستانے والا ۔ مداخلت کرنے والا ۔ تنگ کرنے والا ۔ | 
| 310. | Hectare | Noun ہیکٹر ۔ اعشاری نظام میں سطح ناپنے کا پیمانہ ۔ جو ۱۰۰۰۰ مربع میٹر کے برابر ہوتا ہے ۔ | 
| 311. | Hectic | adj. مدقوق۔ دق والا۔ چھے روگی Adjective سِلی ۔ مَدقوق ۔ غیر معمولی ہیجان ۔ اُلجھن سے مُتعلّق ۔ ہیجان خیز ۔ جوش بھرا ۔ | 
| 312. | Hectically | Adverb افراتفری سے ۔ پراگندگی سے ۔ اِنتشار کے ساتھ ۔ | 
| 313. | Hectogram | Noun ہیکٹو گرام ۔ سو گرام ۔ صد گرام ۔ | 
| 314. | Hectograph | Noun نقل گیر آلہ ۔ صد نگار ۔ مُصوّر مواد کو نقل کرنے کا آلہ یا طریقہ ۔ | 
| 315. | Hectographic | Adjective نقل گیرانہ ۔ | 
| 316. | Hectoliter | Noun ہیکٹو لِٹر ۔ سو لِٹر ۔ | 
| 317. | Hectometer | Noun ہیکٹو میٹر ۔ سو میٹر ۔ | 
| 318. | Hector | n. رستم خاں۔ اکڑ باز۔ شیخی باز۔ لاف زن Noun غُنڈا ۔ دھونسیا ۔ ہنگامہ بَرپا کرنے والا ۔ اکڑ باز ۔ لاف زن ۔ | 
| 319. | Hectored | n. رستم خاں۔ اکڑ باز۔ شیخی باز۔ لاف زن Noun غُنڈا ۔ دھونسیا ۔ ہنگامہ بَرپا کرنے والا ۔ اکڑ باز ۔ لاف زن ۔ | 
| 320. | Hectoring | n. رستم خاں۔ اکڑ باز۔ شیخی باز۔ لاف زن Noun غُنڈا ۔ دھونسیا ۔ ہنگامہ بَرپا کرنے والا ۔ اکڑ باز ۔ لاف زن ۔ | 
| 321. | Hectors | n. رستم خاں۔ اکڑ باز۔ شیخی باز۔ لاف زن Noun غُنڈا ۔ دھونسیا ۔ ہنگامہ بَرپا کرنے والا ۔ اکڑ باز ۔ لاف زن ۔ | 
| 322. | Heddle | Noun ہیڈل {بُنائی } ۔ تانے کی ڈوریاں جن میں سے بانا گُزرتا ہے ۔ | 
| 323. | Hedge | v. a. 1. باڑ لگانا۔ کانٹے لگانا۔ احاطہ باندھنا۔ گھیرنا۔ محصور کرنا۔ حاشیہ لگانا 2. روکنا 3. پناہ کرنا۔ چھپانا۔ محفوظ کرنا۔ گھیرنا n. کانٹوں کی باڑ۔ خار بند۔ جھاڑ بندی Noun باڑ ۔ رُکاوٹ جو قریب قریب اگی ہوئی جھاڑیوں کی ہو ۔ کوئی رُکاوٹ ۔ باڑا ۔ خار بند ۔ جھاڑ بندی ۔ | 
| 324. | Hedgeberry | Noun دیکھیے : ہیکبیری ۔ | 
| 325. | Hedged | v. a. 1. باڑ لگانا۔ کانٹے لگانا۔ احاطہ باندھنا۔ گھیرنا۔ محصور کرنا۔ حاشیہ لگانا 2. روکنا 3. پناہ کرنا۔ چھپانا۔ محفوظ کرنا۔ گھیرنا n. کانٹوں کی باڑ۔ خار بند۔ جھاڑ بندی Noun باڑ ۔ رُکاوٹ جو قریب قریب اگی ہوئی جھاڑیوں کی ہو ۔ کوئی رُکاوٹ ۔ باڑا ۔ خار بند ۔ جھاڑ بندی ۔ | 
| he found in 1,038 words & 42 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play