English to Urdu Translation

hi found in 369 words & 15 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
301.HistamineNoun
ہسٹامین ۔ ایک امائن جو حیوانات میں پایا جاتا ہے ۔
Noun
جِسمانی بافتوں میں پایا جانے والا ایک قُدرَتی کیمیائی مادّہ ۔ مِعدہ میں نَمَک کے تَیزاب کے اخراج کو تحریک دَیتا ہے
302.Histamine testNoun
نَمَک کے تَیزاب کی زیادَہ سے زیادَہ مِعدی رَطُوبَت کا تَعیُّن کَرنے کے لیے
303.HistaminicAdjective
ہسٹامینی ۔ ہسٹامین سے متعلق ۔
304.Histerical, histericAdjective
ہسٹيريائی ۔ اختناقی
305.HistidinaemiaNoun
خُون میں ہِسٹَڈین کی زیادتی ۔ اِس سے ذہنی پَسماندگی کے بَغَیر تَقریری نَقائص پَیدا ہوتے ہَیں
306.HistidineNoun
ایک لازمی امائینو ایسَڈ جو ہیموگَلوبَن میں موجُود ہوتا ہے
307.HistiocytosisNoun
خَواتین کی نِسبَت مَردوں پر زیادہ اثَر انداز ہوتا ہے
308.HistlogyGreek
بافتوں کا خُورد بینی مُطالِعَہ
309.HistocompactibiltyNoun
پیوند ۔ مطابقت ۔ پزیری ۔ بافتوں کی پیوند کاری ۔
310.HistogeneticAdjective
نسیج تکوینی ۔ نسیجوں کی پیدائش ۔ ارتفا ۔
311.HistogeneticallyAdverb
نسیجی تکوین کے انداز میں ۔
312.HistogramNoun
نسیجی ترسیم ۔ مستطیلی ترسیم ۔ زمری ۔
313.HistologicAdjective
نسیجیاتی ۔ اس مطالعہ سے متعلَق ۔
314.HistologicallyAdverb
نسیجیاتی طور پر ۔ اس مطالہ کے لحاظ سے ۔
315.HistologistNoun
نسیجیات داں ۔ نسیجیات کا عالمِ ۔ ماہرِ نسیجیات ۔
316.HistologyNoun
نسیجیات ۔ تشریح ۔ حیوانات کے نسیجوں کا مطالعہ۔
317.HistolysisGreek
نَسیج پاشی ۔ نامیاتی نَسیج کا خاتمہ ۔
318.HistoneNoun
ہسٹون ۔ لحمیات کے مواد کا کوئی سا گروہ ۔
319.HistonesNoun
لحمیات کا ایک نَظَام جو جینز کو کَنٹرول کَرتا ہے
320.HistoplasmosisGreek
سَماروغ سے ہونے والی ایک بیماری جِس سے رَیٹیکولو اینڈو تھَیلیل نَظَام مُتاثَر ہوتا ہے
321.Historiann.
مؤرخ۔ تواریخ دان۔ صاحب تواریخ۔ تاریخ نویس
Noun
موُرّخ ۔تاریخ دان ۔ تاریخ نِگار ۔ تاریخ کا ماہرِ ۔
322.Historiansn.
مؤرخ۔ تواریخ دان۔ صاحب تواریخ۔ تاریخ نویس
Noun
موُرّخ ۔تاریخ دان ۔ تاریخ نِگار ۔ تاریخ کا ماہرِ ۔
323.Historicadj.
تاریخی۔ معروف۔ مشہور۔ یادگار
Adjective
تاریخی ۔ تاریخی لحاظ سے اہم یا معرُوف ۔ یاد گار ۔
324.Historicaladj.
تواریخی
Adjective
تاریخی ۔ تاریخ سے معتلُق ۔ تاریخ کی نوعیت کا ۔
325.Historical presentNoun
تاریخی حال ۔ ماضی کے حالات تاتاریوں ۔
hi found in 369 words & 15 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.