English to Urdu Translation

ho found in 918 words & 37 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.Homilyn.
وعظ۔ مذہبی نصیحت۔ اپدیش۔ پند و نصائح۔ خطبہ
Noun
وعظ ۔ خُطبہ ۔ مذہبی مقالہ یا وعظ جو مجمع کے سامنے بڑھا کر پیش کیا جائے ۔
302.HomingAdjective
مراجمت پسند ۔ گھر کو جانے والا ۔ گھر کی سمت ۔
adv.
1. ملک کو۔ گھر کو۔ وطن کو
2. قریب۔ نزدیک۔ پاس۔ نیڑے
n.
1. گھر۔ مکان۔ ڈیرا۔ مسکن۔ استھان۔ بیت۔ مقام۔ خانہ
2. جنم بھوم۔ وطن۔ ولایت۔ دیس۔ ملک۔ زاد بوم
adj.
1. دیسی۔ ولایتی۔ ملکی۔ وطنی
2. سخت۔ کارگر۔ کاری
Noun
گھر ۔ خانہ ۔ رہائش گاہ ۔ ٹھکانا ۔ مسکن ۔
303.Homing deviceNoun
ہوائی جہاز کو مطلوبہ مقام کی طرف لے کر جانے والا آلہ ۔ وہ آلہ جو اسے نشانے پر لے جاتا ہے ۔
304.Homing pigeon , homerNoun
قاصد کبوتر ۔ پیغام رساں کبوتر ۔
305.Hominid , hominian , homonidNoun
نوع انسان کا رُکن ۔ جدید انسان کا پیشرو ۔ معدوم نسل ۔
306.Hominiesn.
دلیا۔ مہیری۔ رابڑی
307.HominoidNoun
نوع بشرنُما ۔ عظیم خاندان نوع بشر کا رُکن ۔ انسانی ۔
308.Hominyn.
دلیا۔ مہیری۔ رابڑی
309.Hominy gritsNoun
یکساں پسا دلیہ ۔ ایک جیسا پسا ہوا دلیہ ۔ ناشتے کے طور پر استمال کیا جاتا ہے ۔
310.Homo ہم۔ سم
Noun
بمِ نہوضی ۔ نوعِ انسان ۔ جسِ انسان ۔ حیوانات رئیسہ ۔
311.Homo chromaticAdjective
ہم لوئی ۔ ہم رنگ ۔ یک رنگ ۔ ایک رنگ کے بارے میں یا ہم رنگی سے معتلق ۔
312.Homo graphicAdjective
ہم املائی ۔
313.Homo habilisبل کھاتا ہوا ۔ تجنیس لفظی ۔
Noun
بشر قدیم ۔ زمانہ قبل ۔ انسان جو قدیم ترین مکمل انسان تھا ۔
314.Homo sapiensNoun
ہم یشر ۔ موجودہ انسان ۔ نوع انسان ۔
315.HomocercalAdjective
ہم ذنب ۔ مساوی سائز کے دُم دار پروں کے گوشے ۔ دُم پر رکھنے والا ۔
316.HomocystinuriaGreek
ہوموسَسٹَین کا اخراج جو کہ پَیشاب میں ہوتا ہے
317.HomoeciousAdjective
یک میزان طفیلی ۔ ایسے طفیلی کا جو پوری زندگی ایک ہی میزان کے سر پر گزار دے ۔
318.Homoeopath ہومیوپیتھ۔ علاج بالمثل کا ڈاکٹر
319.Homoeopathyn.
آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے، اس مثل کے موافق علاج کرنا۔ ہومیوپیتھی
320.HomoeroticAdjective
ہم شہوتی ۔ اپنی ہی جنس کے ارکان سے ۔
321.HomoeroticismNoun
ہم شہوت ۔ ہم جنسی شہوت ۔ ہم جنسی رغبت ۔
322.HomogamousAdjective
ہم زوجی ۔ یکساں گلی ۔ ہم زیر ۔ ہمہ جوگ ۔
323.HomogamyNoun
ہم زوجیَت ۔ ہم زیرگی ۔ درون زواجیت ۔
324.Homogenealadj.
موافق۔ ایک ساں۔ ہم جنس۔ ایک جاتی۔ ہم نوع۔ ہم قسم۔ متجانس۔ یک رنگ۔ یکساں
Greek
ہم جِنس ۔ ایک ہی قِسَم کا ۔ یَکساں تَرکیب کا
Adjective
یک جنسہ ۔ ہم جنس ۔ ہم نوع ۔ ہم قِسم ۔ ایک ساں ۔ ایک جاتی ۔
325.Homogeneousadj.
موافق۔ ایک ساں۔ ہم جنس۔ ایک جاتی۔ ہم نوع۔ ہم قسم۔ متجانس۔ یک رنگ۔ یکساں
Greek
ہم جِنس ۔ ایک ہی قِسَم کا ۔ یَکساں تَرکیب کا
Adjective
یک جنسہ ۔ ہم جنس ۔ ہم نوع ۔ ہم قِسم ۔ ایک ساں ۔ ایک جاتی ۔
ho found in 918 words & 37 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.