English to Urdu Translation

out found in 314 words & 13 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13  
301.Outweighsv. a.
وزیا یا قیمت میں زیادہ ہونا۔ قدرو قیمت میں زیادہ ہونا
Verb
زیادہ بھاری ہونا ۔ زیادہ اہم ہونا ۔ قدر ۔
302.OutwindVerb
سانس پھُلا دینا ۔
303.Outwingv. a.
اڑنے میں آگے نکل جانا۔ بڑھ جانا
304.Outwitv. a.
فریب یا حکمت عملی سے مغلوب کرنا۔ ہرا دینا۔ مات کرنا۔ دھوکا دینا
Verb
مات کر دینا ۔ چالاک نکلنا ۔ شکست دینا ۔ گھات کرنا ۔
305.Outwitsv. a.
فریب یا حکمت عملی سے مغلوب کرنا۔ ہرا دینا۔ مات کرنا۔ دھوکا دینا
Verb
مات کر دینا ۔ چالاک نکلنا ۔ شکست دینا ۔ گھات کرنا ۔
306.Outwittedv. a.
فریب یا حکمت عملی سے مغلوب کرنا۔ ہرا دینا۔ مات کرنا۔ دھوکا دینا
Verb
مات کر دینا ۔ چالاک نکلنا ۔ شکست دینا ۔ گھات کرنا ۔
307.Outwittingv. a.
فریب یا حکمت عملی سے مغلوب کرنا۔ ہرا دینا۔ مات کرنا۔ دھوکا دینا
Verb
مات کر دینا ۔ چالاک نکلنا ۔ شکست دینا ۔ گھات کرنا ۔
308.Outworev. n.
صبر سے کاٹنا۔ صبر و تحمل سے گزار دینا
Verb
پُرانا کر دینا ۔ استعمال کر کے ختم کر دینا ۔ زیادہ چلنا ۔
309.Outworkn.
فصیل کے باہر کی آڑ۔ اڑتلا۔ کمر کوٹا۔ مہرا۔ باہر کا کام۔ وہ کام جو دکان یا کارخانے کے باہر کیا جائے
v. a.
زیادہ کام کرنا
310.Outworkedn.
فصیل کے باہر کی آڑ۔ اڑتلا۔ کمر کوٹا۔ مہرا۔ باہر کا کام۔ وہ کام جو دکان یا کارخانے کے باہر کیا جائے
v. a.
زیادہ کام کرنا
311.OutworkerNoun
بیرونی کارکُن ۔ بیرونِ در کام کرنے والا ۔
312.Outworkingn.
فصیل کے باہر کی آڑ۔ اڑتلا۔ کمر کوٹا۔ مہرا۔ باہر کا کام۔ وہ کام جو دکان یا کارخانے کے باہر کیا جائے
v. a.
زیادہ کام کرنا
313.Outworksn.
فصیل کے باہر کی آڑ۔ اڑتلا۔ کمر کوٹا۔ مہرا۔ باہر کا کام۔ وہ کام جو دکان یا کارخانے کے باہر کیا جائے
v. a.
زیادہ کام کرنا
314.Outwornadj.
بوسیدہ۔ گھسا ہوا
v. n.
صبر سے کاٹنا۔ صبر و تحمل سے گزار دینا
Verb
پُرانا کر دینا ۔ استعمال کر کے ختم کر دینا ۔ زیادہ چلنا ۔
out found in 314 words & 13 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.