English to Urdu Translation

pi found in 676 words & 28 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.Pilot tubeNoun
ایک آلہ ۔متحرک سیالوں کی حرکی رفتار کو ناپنے والا آلہ ۔
302.PilotageNoun
رہبَری ۔ طَیّارچی کا فن ۔ جہاز رانی کا فن
303.Pilotedn.
1. ناخدا۔ مانجھی۔ جہاز کا رہنما۔ آب شناس
2. رہنما۔ ہادی۔ اگوانی۔ طیارہ باز۔ پائلٹ
v. a.
1. جہاز چلانا
2. رہنمائی کرنا
Noun
جہاز ران ۔ طیّارچی ۔ طیّارہ باز ۔ ہوا باز ۔ جہاز کا پتوار چلانے والا
n.
ایک قسم کا گرم مصالحہ جو جزیرہٴ جمیکا سے آتا ہے
304.PilotfishNoun
ایک سفید سَمُندَری مَچھلی جِس کے ساتھ اَکثر شارک مَچھلیاں ہوتی ہَیں
305.PilothouseNoun
جہاز کے عرشے پر ایک احاطہ بَند مکان
306.Pilotingn.
1. ناخدا۔ مانجھی۔ جہاز کا رہنما۔ آب شناس
2. رہنما۔ ہادی۔ اگوانی۔ طیارہ باز۔ پائلٹ
v. a.
1. جہاز چلانا
2. رہنمائی کرنا
Noun
جہاز ران ۔ طیّارچی ۔ طیّارہ باز ۔ ہوا باز ۔ جہاز کا پتوار چلانے والا
n.
ایک قسم کا گرم مصالحہ جو جزیرہٴ جمیکا سے آتا ہے
307.PilotlessAdjective
بے رَہبر ۔ بے پائیلَٹ ۔ بِلا جہاز ران
308.PilotlightNoun
گیس کی ایک چھوٹی دھار جو مُسَلسَل چلتی ہُوئی چھوڑی جاتی ہے تاکہ مَعمُولی گیس کے چُولہے کو حَسبِ ضَرُورت چلایا جا سَکے
309.Pilotsn.
1. ناخدا۔ مانجھی۔ جہاز کا رہنما۔ آب شناس
2. رہنما۔ ہادی۔ اگوانی۔ طیارہ باز۔ پائلٹ
v. a.
1. جہاز چلانا
2. رہنمائی کرنا
Noun
جہاز ران ۔ طیّارچی ۔ طیّارہ باز ۔ ہوا باز ۔ جہاز کا پتوار چلانے والا
n.
ایک قسم کا گرم مصالحہ جو جزیرہٴ جمیکا سے آتا ہے
310.Piltdown manNoun
ایک فرضی قدیمی آدمی
311.Pilular, pillularAdjective
گولیوں سے مُتعَلِق
312.Pilule, pilluleNoun
ایک چھوٹی گولی
313.Pima cotton, pima cotton, pimaNoun
مِصری کپاس ۔ عُمدہ اور مَضبُوط قِسَم کی رُوئی
314.Pimentan.
ایک قسم کا گرم مصالحہ جو جزیرہٴ جمیکا سے آتا ہے
315.Pimenton.
ایک قسم کا گرم مصالحہ جو جزیرہٴ جمیکا سے آتا ہے
316.Pimento cheese, pimiento cheeseNoun
پنیر شیریں
317.Pimeson, pionNoun
ایک میسون جِسےجوہری مرکزوں میں ایک ہِندسی قُوَّت تَصَوّر کیا جاتا ہے
318.Pimpn.
بھڑوا۔ کٹنا۔قرمساق۔ قلتبان۔ دیوث
v. a.
بھڑوائی کرنا۔ کٹناپا کرنا۔ ملانا۔ قرم ساقی کرنا
Noun
دَلّا ۔ بھَڑوا ۔ قَرَمساق ۔ وہ جو کِسی طوائف کو گاہک مُہَیّا کرتا ہے
319.Pimpedn.
بھڑوا۔ کٹنا۔قرمساق۔ قلتبان۔ دیوث
v. a.
بھڑوائی کرنا۔ کٹناپا کرنا۔ ملانا۔ قرم ساقی کرنا
Noun
دَلّا ۔ بھَڑوا ۔ قَرَمساق ۔ وہ جو کِسی طوائف کو گاہک مُہَیّا کرتا ہے
320.Pimpernel, scarlet pimpernel, poor man's weather glassNoun
مِسکیہ ۔ بَسَنتی گُلاب کے خاندان کی ایک جھاڑی
321.Pimpingadj.
چھوٹا۔ حقیر۔ کم مایہ۔ بیمار سا۔ ناتوان
Adjective
خفیف ۔ ناتواں ۔ چھوٹا ۔ غیر اہم ۔ حقیر
n.
بھڑوا۔ کٹنا۔قرمساق۔ قلتبان۔ دیوث
v. a.
بھڑوائی کرنا۔ کٹناپا کرنا۔ ملانا۔ قرم ساقی کرنا
Noun
دَلّا ۔ بھَڑوا ۔ قَرَمساق ۔ وہ جو کِسی طوائف کو گاہک مُہَیّا کرتا ہے
322.Pimplen.
پھنسی۔ ددوڑا۔ مہاسا۔ پھوڑا۔ دنبل
پمپل ۔ پھنسی ۔
Noun
دُنبل ۔ کیل ۔ مُہاسا ۔ پھوڑا ۔ پھُنسی
323.Pimpled, pimplyAdjective
سُوئی ۔ میخ ۔ چوب ۔ کیل ۔ پِن ۔ کھُونٹی
324.Pimplesn.
پھنسی۔ ددوڑا۔ مہاسا۔ پھوڑا۔ دنبل
پمپل ۔ پھنسی ۔
Noun
دُنبل ۔ کیل ۔ مُہاسا ۔ پھوڑا ۔ پھُنسی
325.Pimpsn.
بھڑوا۔ کٹنا۔قرمساق۔ قلتبان۔ دیوث
v. a.
بھڑوائی کرنا۔ کٹناپا کرنا۔ ملانا۔ قرم ساقی کرنا
Noun
دَلّا ۔ بھَڑوا ۔ قَرَمساق ۔ وہ جو کِسی طوائف کو گاہک مُہَیّا کرتا ہے
pi found in 676 words & 28 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.