English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    116    117    118    119    120    121    122    123    124    125    Next
3001.Airportsn.
ہوائی اڈا
ہوائی طاقت
3002.Airpower (Mil.) ہوائی طاقت
3003.Airpumpn.
باؤ نکاس ۔ ہوا نکال
3004.Airraid ہوائی حملہ ۔ ہوائی چھاپہ
3005.Airspl.n.
اکڑ ۔ اکڑ بازی ۔ اینٹھ ۔ مچلائی ۔ دکھاوا ۔ نخرا ۔ چوچلا ۔ گھمنڈ ۔ شیخی
n.
1. ہوا ۔ پون ۔ باؤ ۔ بتاس ۔ بیال
2. لے ۔ تان ۔ راگ ۔ گیت
3. ڈھنگ ۔ دھج ۔ وضع ۔ چال ۔ روش
4. روپ ۔ صورت ۔ بھاؤ ۔ طور
v. a.
1. ہوا دینا ۔ ہوا میں سکھانا یا رکھنا
2. ہوا آنے دینا
3. پھیلانا ۔ پرگھٹ کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ مشتہر کرنا
ہَوا ۔ آکسیجَن اور نائٹروجَن کا مُرَکَّب ۔
اير ۔ ہوا ۔
Noun
ہَوا ۔ پَوَن ۔ کُرَہ ۔
3006.Airsacs سانس لینے کی تھیلی (پرندوں کی)
3007.Airshaftn.
ہوا دان (کان میں)
3008.Airthreadn.
ہوائی ڈور ۔ مکڑی کا جالا جو ہوا میں اُڑتا ہے ۔ بڑھیا کا تاگا ۔ شیطان کی ڈور
3009.Airtightadj.
منہ بند ۔ خامی ہوئی
3010.Airwayn.
ہوائی راستہ
فضائی راستہ ۔ ہوائی راستہ ۔
3011.Airwaysn.
ہوائی راستہ
فضائی راستہ ۔ ہوائی راستہ ۔
3012.Airyadj.
1. ہوائی ۔ آسمانی
2. ہلکا ۔ ہلکا پھول ۔ ہلکا پھلکا ۔ ہوا سا ۔ حباب سا
3. کھلا ۔ ہوا دار
4. ہوا سے بھرا ہوا یا پر
5. جھوٹا ۔ بے آس ۔ قیاسی ۔ وہمی
6. خوش ۔ خوش مزاج ۔ زندہ دل ۔ رنگیلا ۔ کھلاڑی
Adjective
ہَوائی ۔ ہَوا دار ۔ ہَوا کی خاصِيَت والا ۔ غَير مادّی ۔ ہَشاش بَشاش ۔
3013.AisiamentumNoun
آسائش ۔ رعایت ۔ مراعت ۔ آسانی ۔
3014.Aislen.
گرجا وغیرہ کا بغلی رستہ
Noun
بَغلی راستَہ ۔ نَشِستوں کی قِطاروں کے مابَين راستَہ ۔
3015.AisledAdjective
ايسے سُتونوں يا پايوں سے آراستَہ ۔
3016.Aislesn.
گرجا وغیرہ کا بغلی رستہ
Noun
بَغلی راستَہ ۔ نَشِستوں کی قِطاروں کے مابَين راستَہ ۔
3017.AitaakhNoun, Name, Historical
معمولی باورچی سے ترقی کی اور شاہی افواج کا سپہ سالار بن گیا، خلیفہ واثق کے زمانہ میں تمام سیاہ و سفید کا مالک بن گیا، خلیفہ متوکل نے قتل کروا دیا،
3018.Aitch boneNoun
کَفلی ہَڈّی ۔ عصعص ۔ بيل کی کُولہے کی ہَڈّی ۔ اُس ہَڈّی والا گوشت ۔
3019.AivilisAdjective, Latin Law
بمطابق شہری قانون ۔ بمطابق سول قانون ۔
3020.Ajaradv.
کھلا ہوا دروازہ ۔ نیم وا
Adjective, Adverb
نيم وا ۔ آدھ کھُلا ۔ پُوری طَرَح کھُلا نَہ بَند ۔ قَدرے کھُلا ۔ بے جوڑ ۔
3021.AjmerNoun, Name, Geology, Historical
اجمیر ریاست راجستھان کا شہر ہے۔ ۔ بھارت کی آزادی سے یکم نومبر 1956 تک یہ ریاست اجمیر کا حصہ تھا مگر بعد میں صوبہ راجستھان میں شامل کر دیا گیا۔ اجمیر ایک اھم ریلوے جنکشن ہے اور کپڑے کی صنعت کا ایک اھم مرکز ہے۔ بنیاد دسویں صدی عیسوی میں راجہ اجے پال چوہان نے رکھی,
3022.AkathisiaAdjective
سَکُون سے نَہ بَیٹھنا ۔ بے چَینی محسُوس کَرنا
3023.Akathsiaتَعُود تَرسی ۔ خاموشی سے بیٹھنے کی نا اہلیت ۔ اِس حالَت میں مریض اندرُونی بے چینی محسُوس کَرتا ہے
3024.Akhtar hussain rai puriNoun, Name, Literary
ڈاکٹر انور سدید ، اختر حسین رائے پوری کی افسانہ نگاری کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اختر کی افسانہ نگاری آسکر وائلڈ اور موپاساں کے زیر اثر شروع ہوئی تھی ۔ تاہم ”محبت “ اور ”نفرت“ کے افسانوں میں زندگی کی پیکار اور آویزش کو نمایاں اہمیت حاصل ہے اور ان میں سیاسی بیداری کے نقوش بھی ملتے ہیں ۔ ان کے آخری دور کے افسانوں ”دیوان خانہ“ میں معاشرتی شعور اور ”جسم کی پکار“ میں جنسی احساس کا پرتو صاف نظر آتا ہے۔
3025.Akimboadv.
کولے پہ ہاتھ رکھے کھڑا
Adjective, Adverb
کُولھے پَر يُوں ہاتھ رَکھنا کے کُہنی بازُو کی طَرَف ہو ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    116    117    118    119    120    121    122    123    124    125    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.