English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    116    117    118    119    120    121    122    123    124    125    Next
3001.Contradictsv. a.
1. برخلاف کہنا ۔ بمکھ یا بردھ کہنا ۔ نہیں کرنا ۔ برعکس کہنا ۔ جھٹالنا ۔ اُلٹنا ۔ پلٹنا ۔ پھیرنا ۔ رد کرنا ۔ کاٹنا ۔ دلکھنا ۔ چپرانا
2. روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا ۔ برجنا ۔ منع کرنا ۔ ڈاٹنا ۔ ہٹکنا
Verb
تَردید کَرنا ۔ رَد کَرنا ۔ اِختلاف کَرنا ۔
Verb
ترديد کرنا ۔ انکارکرنا ۔ کے الٹ ہونا ۔ برعکس ہونا
3002.ContradistinctionNoun
اِمتیاز ۔ تَفریق ۔ تمیز ۔
3003.ContradistinctiveAdjective
تمیزی ۔ اِمتیازی صفت ۔ اِمتیازی خصوصیت رکھنے والا ۔
3004.ContradistinguishVerb
بَرعکس صِفات میں تمیز کَرنا ۔ براہ راست تقابل کَر کے مُختلف اشیاء میں تمیز کَرنا ۔
3005.ContrailNoun
تکاثفی دُنبالہ ۔ جم لکیر ۔ دیکھائی دینے والی مُنجمد نمی کی لکیر جو ہوائی جہاز کے گزرنے سے پیدا ہوتی ہے ۔
3006.ContraindicantNoun
معکوس علامت دار ۔ غیر موافق ۔ مُخالِف نشاندہی کَرنے والی علامت ۔
3007.ContraindicateVerb
معکوس علامت دینا ۔ غیر موافق علامت دینا ۔
3008.ContraindicationLatin
عکسی علامَت ۔ علامَت جِس یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عِلاج کا یہ رُخ کَر دینا چاہیے
Noun
معکوس علامت ۔ غیر موافق علامت ۔ مُخالِف علامت ۔
3009.ContraindicativeAdjective
معکوس نُما ۔ غیر موافق نُما ۔ مُخالِف نشاندہی کَرنے والی علامت ۔
3010.ContralateralLatin
مُخالَف سِمت پر ۔ مَقابَل جانبی
3011.Contralton.
عورت کا نیچا سُر ۔ عورت کی مہین اُونچی آواز
Noun
مدُھر سُری مُغنیہ ۔ زنانہ مدَھم آواز ۔ مدُھر سُر میں گانے والی ۔
3012.Contraltosn.
عورت کا نیچا سُر ۔ عورت کی مہین اُونچی آواز
Noun
مدُھر سُری مُغنیہ ۔ زنانہ مدَھم آواز ۔ مدُھر سُر میں گانے والی ۔
3013.ContrapositionNoun
عکسی نقیض ۔ تقابل ۔ مُقابلہ ۔
3014.ContraptionNoun
کام چلاوٴ۔ تَدبیر ۔ تَرکِیب ۔
3015.ContrapuntalAdjective
گُمکی ۔ راگ میں لگاۓ جانے والے جوڑ کے مُتعلّق ۔
3016.ContrapuntistNoun
راگ میں جوڑ لگانے والا ۔
3017.Contrariesn.
ضد ۔ عکس ۔ بپریت ۔ خلاف ۔ مغائرت ۔ تباین ۔ تضاد
Adjective
بَرخلاف ۔ مُتضاد ۔ معکوس ۔
Adjective
متضاد ۔ مخالف ۔ برعکس ۔
3018.Contrarietiesn.
اختلاف ۔ مخالفت ۔ تخالف ۔ بھید ۔ بپریت ۔ تضاد ۔ ضد ۔ مغائرت ۔ ناموافقت
Noun
تضاد ۔ تخالف ۔ ضد ۔
3019.Contrarietyn.
اختلاف ۔ مخالفت ۔ تخالف ۔ بھید ۔ بپریت ۔ تضاد ۔ ضد ۔ مغائرت ۔ ناموافقت
Noun
تضاد ۔ تخالف ۔ ضد ۔
3020.ContrarilyAdverb
مُخالفانہ ۔ مُقابلے میں ۔ مُخاصمانہ اَنداز میں ۔
3021.ContrarinessNoun
تضاد ۔ مُخالفَت ۔ ضد ۔
3022.Contrario sensuAdjective
برعکس ۔ مخالف
3023.Contrariwiseadv.
برخلاف اس کے ۔ برعکس اس کے
Adverb
بَرخلاف اِس کے ۔ بَرعکس اِس کے ۔ دوسری طرف ۔
3024.Contraryn.
ضد ۔ عکس ۔ بپریت ۔ خلاف ۔ مغائرت ۔ تباین ۔ تضاد
Adjective
بَرخلاف ۔ مُتضاد ۔ معکوس ۔
Adjective
متضاد ۔ مخالف ۔ برعکس ۔
3025.Contrary of lawخلافِ قانون ۔ قانونی اصولوں کے خلاف
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    116    117    118    119    120    121    122    123    124    125    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.