English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    116    117    118    119    120    121    122    123    124    125    Next
3001.ErythrismNoun
حمریت ۔ سُرخ پسندی ۔ پروں کی غیر طبعی سرخی ۔
3002.ErythroblastNoun
احمریہ نہوض ۔ نوات دار نسیج جو ہڈّی کے گودے میں ہوتی ہے اور جس سے سُرخ دموی خلیے بنتے ہیں ۔
Noun
ہَڈّی کے سُرَخ گُودے میں پایا جانے والا مَرکَزے والا سُرَخ خُونی خُلیہ
3003.Erythroblastosis fetalisNoun
ماں اور نَوزائیدہ بَچّے کے خُون میں فَرَق کی وجہ سے بَچّے کی حالَت ۔ نومولود بَچّے میں پائی جانے والی کَیفیَت جو ماں اور بَچّے کے خُون میں پائے جانے والے تَضَاد کی مَظہَر ہو
3004.Erythrocyanosis frigidaNoun, Latin
احمَراری زَراق ۔ ایک مَرض کا نام ہے
3005.ErythrocyteNoun
خُون کا سُرخ جسِیمہ
Noun
سرخ خلیہ ۔ ہیمو گلوبین کا حامل سُرخ دموی خلیہ جو خلیوں اور نسیجوں کو آکسیجن اور تنفسی اعضا کو کاربن ڈائی آکسائیڈ بہم پہنچاتا ہے ۔ خُلیہ احمر ۔
3006.Erythrocyte sedimentation rate (e.s.r.)Noun
خُون کا ایک اِمتحان ۔
3007.ErythrocytesNoun
خُون میں موجُود سُرَخ خُلیے ۔ جِن میں ہیموگَلوبَن ہوتا ہے
3008.ErythrocythaemiaNoun
سُرَخ خُلیوں کی زیادہ پَیداوار
3009.ErythrocyticAdjective
سُرخ خلوی ۔
3010.ErythrocytisisNoun
افراطِ خُلیاتِ سُرَخ ۔ خُون میں سُرَخ خُونی خُلیوں کا زیادَہ ہونا
3011.ErythrocytometerNoun
حمرت پیما ۔ سُرخ خلیہ پیما ۔ ایک آلہ جس کے ذریعے سُرخ دموی خلیے شمار کیے جاتے ہیں ۔
3012.ErythrocytopeniaNoun
خُون میں سُرَخ ذَرَّات کی تَعدَاد میں کَمی کا ہونا
3013.ErythrodemaNoun
جِلد کی سُرخی ۔ جِلد کا زائد سُرَخ ہونا
3014.ErythrodermaNoun
جِلد کا حَد سے زیادَہ سُرَخ ہو جانا
3015.Erythroedema polyneuritisNoun
مَرض گُلابی ۔ مَعصُوم بَچّوں کی بیماری جِس میں سِرے سُرَخ اور مَتوَرَّم ہو جاتے ہَیں ۔ بَچّوں کے ہاتھ پاوں کا سُوج جانا اور بھُوک نَہ لَگنا اِس کی علامات ہَیں
3016.ErythrogenicNoun
سُرَخ خُونی خُلیے پَیدا کَرنا ۔ سُرَخ ذَرَّات پَیدا کَرنے والا عامَل
3017.ErythromycinNoun
ایک ضد حیوی اینٹی بایوٹک جو امیبائی امراض اور دوسری بیماریوں کے علاج میں استعمال کی جاتی ہے ۔
3018.ErythropoiesisNoun
سُرخ خلیات سازی ۔ تولید خلیات سُرخ ۔
Noun
سُرَخ خُونی خُلیوں کی پَیداوار کے مُتَعلِق
3019.ErythropoieticAdjective
سُرخ خلیات کی تولید سے متعلّق ۔
3020.Esbach`s albuminometerNoun
پَیشاب میں البیُومَن ۲٤ گھَنٹوں میں الَگ ہو جاتا ہے اگَر ای ایس ایجنٹ اِستَعمَال کیا جائے
3021.EscadrilleNoun
یورپ کے کسی ملک کی فضائیہ کا اسکویڈون یونٹ ۔
3022.Escaladev. a.
قلعے کی دیوار پر سیڑھی لگا کر یا کند ڈال کر چڑھ جانا
Noun
کمند ۔ سیڑھی کے ذریعے چڑھنے کا عمل ۔ خصوصاً کسی قلعہ بند مقام پر حملہ کرتے وقت ۔
3023.EscaladerNoun
سیڑھی لگا کر چڑھنے والا ۔
3024.EscalateVerb
وُسعت دینا ۔ بڑھانا ۔ شِدّت میں بتدریج اضافہ کرنا ۔
3025.EscalationNoun
تیزی ۔ شِدّت ۔ بڑھاوا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    116    117    118    119    120    121    122    123    124    125    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.