English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 Next | ||
3001. | Ground rent | Noun کرایہٴ زمین ۔ کِسی دُوسرے کی زمین کو اِستعمال کَرنے کا کرایہ ۔ تہ بازاری ۔ زیرِ لگان ۔ |
3002. | Ground school | Noun, Adjective گراوٴنڈ اسکول ۔ ایسا تعلیمی اِدارہ جِس میں ہوا بازی کی تعلیم و تَربیت کے دوران مُتعلّم نَظری پہلووٴں کے بارے میں تَربیت حاصِل کَرتا ہے ۔ |
3003. | Ground sel | Noun گراوٴنڈ سیل ۔ عام طور پَر پیلے گُچھے دار پھُولوں والا پودا ۔ |
3004. | Ground speed | Noun وہ رفتار جِس سے کوئی طیّارہ زمین کے اُوپر سے گُزرتا ہے ۔ |
3005. | Ground squirrel | Noun زمینی گُلہری ۔ بِلوں میں رہنے والی گُلہری جیسے جانوروں میں سے ایک ۔ جیسے امریکی گُلہری اور گوفَر ۔ |
3006. | Ground state | Noun زمینی سَطَح ۔ کِسی ذَرّے کے نِظام کی مُمکِنہ سَب سے نِچلی توانائی کی سَطَح ۔ |
3007. | Ground swell | Noun ساحلی چھَل ۔ تیز لہریں یا سَمُندَر کی اُچھال جو سَرِ ساحِل سَمُندَر میں دُور پیدا ہونے والے طوفان سے اُٹھا ہو ۔ |
3008. | Ground water | Noun زیرِ زمین پانی ۔ آبِ تحت ا لارض ۔ زمینی پانی ۔ |
3009. | Ground wave | Noun زمینی موج ۔ ریڈیائی لہر جو سَطَح زمین کے ساتھ ساتھ یا اُس کے قَریب رواں رہتی ہے ۔ |
3010. | Ground work | Noun اساس ۔ بُنیاد ۔ اِبتدائی کام جِس سے داغ بیل رکھی جاۓ ۔ بِنا ۔ |
3011. | Ground zero | Noun زمینی صِفَر ۔ ایٹم بَم پھَٹنے کے عین اُوپر یا نیچے کا زمینی یا سَمُندَری مقام ۔ |
3012. | Ground-hog day | Noun یوم ارض خُوک ۔ دو فَروَری جَب رِوایت کے مُطابِق ارض خُوک سَرمائی بے حِسی سے بیدار ہو کَر بِلوں سے باہِر نِکَلتے ہیں اور اگر دُھوپ والا دِن ہو اور ارض خُوک اپنے ساۓ سے ڈَر کَر دوبارہ سَرمائی بے حِسی کی طَرَف لوٹ جاۓ تو سَردی کے مزید چھ ہَفتوں کی پیش گوئی کی جاتی ہے ۔ |
3013. | Grounded | n. 1. دھرتی۔ بھرم۔ زمین۔ سطح زمین 2. ملک۔ اقلیم۔ ولایت۔ اراضی۔ زمین 3. جڑ۔ نیو۔ بنا۔ بنیاد۔ اصل۔ مدار۔ مناط 4. باعث۔ سبب۔ وجہ۔ کارن۔ ہیت 5. حجت۔ دلیل۔ جرح۔ بحث 6. زمین۔ دھرتی 7. تلچھٹ۔ گاد 2. رواج پانا۔ رواج پکڑنا۔ مروج ہونا 2. ساکھ کھونا۔ اعتبار جانا v.n. ٹک جانا۔ زمین سے لگ جانا v. a. 1. زمین پر رکھنا۔ ٹھیرانا 2. بنا قرار دینا۔ مدار قائم کرنا۔ بنا یا نیو ڈالنا۔ مبنی کرنا 3. آرمبھ کرنا۔ شروع کرنا۔ ابتدائی تعلیم دینا گراونڈ ۔ کھيل کا ميدان ۔ Noun زمین کی سطح ۔ استَر ۔ زمین ۔ مَٹّی ، جھِیل ، سَمُندَر یا کِسی قطعہٴ آب کی تہ ۔ اراضی ۔ جاگیر ۔ |
3014. | Grounder | Noun پاوٴں یا بَلّے کی ضَرب یا ہاتھ سے پھَینکا گیا گیند جو زمین کے ساتھ لُڑَھکتا جاۓ ۔ |
3015. | Groundfloor | n. نیچے کی تہ۔ طبقہٴ پائیں۔ نچلی منزل |
3016. | Grounding | n. 1. دھرتی۔ بھرم۔ زمین۔ سطح زمین 2. ملک۔ اقلیم۔ ولایت۔ اراضی۔ زمین 3. جڑ۔ نیو۔ بنا۔ بنیاد۔ اصل۔ مدار۔ مناط 4. باعث۔ سبب۔ وجہ۔ کارن۔ ہیت 5. حجت۔ دلیل۔ جرح۔ بحث 6. زمین۔ دھرتی 7. تلچھٹ۔ گاد 2. رواج پانا۔ رواج پکڑنا۔ مروج ہونا 2. ساکھ کھونا۔ اعتبار جانا v.n. ٹک جانا۔ زمین سے لگ جانا v. a. 1. زمین پر رکھنا۔ ٹھیرانا 2. بنا قرار دینا۔ مدار قائم کرنا۔ بنا یا نیو ڈالنا۔ مبنی کرنا 3. آرمبھ کرنا۔ شروع کرنا۔ ابتدائی تعلیم دینا گراونڈ ۔ کھيل کا ميدان ۔ Noun زمین کی سطح ۔ استَر ۔ زمین ۔ مَٹّی ، جھِیل ، سَمُندَر یا کِسی قطعہٴ آب کی تہ ۔ اراضی ۔ جاگیر ۔ |
3017. | Groundivy | n. ایک قسم کی بیل۔ لتا |
3018. | Groundless | adj. بے سبب۔ بے وجہ۔ ناحق۔ جھوٹا۔ بے بنیاد۔ بے اصل۔ بے سرو پا۔ بے دلیل Adjective بے سَبَب ۔ بے دلیل ۔ بے سروپا ۔ بے بُنیاد ۔ |
3019. | Groundlessly | adv. ناحق۔ بلا سبب۔ بے موجب Adverb ناحَق طور پَر ۔ بے بُنیاد انداز میں ۔ |
3020. | Groundlessness | n. بے بنیادی۔ بے دلیلی Noun بے بُنیادی ۔ بے سَبَبی ۔ |
3021. | Groundling | n. پانی کی تہ میں رہنے والی مچھلی Noun زمینی ۔ سطح زمین پَر یا اِس کے قریب قریب رہنے والے جانور ۔ پودے یا بیل ۔ ایک قِسم کی مَچھلی جو تہ کے قریب تیرتی ہے ۔ تماشائی یا ناظَر ۔ |
3022. | Groundmass | Noun زمینی بافت ۔ قَلمی ۔ دانہ دار یا چَمَک دار اساس جِس میں زیادہ نُمایاں قَلمیں جُڑی ہوتی ہیں ۔ |
3023. | Groundnut | Noun مُونگ پھَلی ۔ مُونگ پھَلی کی قِسم کا کوئی اور پھَل جو زیرِ زمین نشونُما پاۓ ۔ گِری دانہ ۔ |
3024. | Groundplot | n. 1. وہ زمین جس پر مکان قائم ہے 2. نیچے کی منزل کا نقشہ |
3025. | Groundrent | n. پرجاؤٹ۔ بھوم بھاڑا۔ زمین کا کرایہ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.