English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    116    117    118    119    120    121    122    123    124    125    Next
3001.Pestsn.
1. مری۔ وبا۔ طاعون
2. وبال۔ بلا۔ آفت۔ قہر الہی۔ غضبِ الہی
Noun
آفت ۔ موذی ۔ مضرات ۔ ضرر رساں ۔
3002.Petn.
رنجش۔ خفگی۔ جھنجلاہٹ۔ چڑچڑاہٹ۔ جھانج
v. a.
لاڈ‌کرنا۔ پیار کرنا
1. ہاتھ کا پلا ہوا بھیڑ کا بچہ۔ پالتو جانور
2. پیارا۔ لاڈلا۔ دلار۔ عزیز۔ منظور نظر
Noun
پالتو جانور ۔
3003.Petaln.
پھول کی پتی۔ پنکھڑی
پيٹل ۔ پنکھڑی ۔ پتی ۔
Noun
پھول کی پتی ۔ پنکھڑی ۔
3004.Petaledadj.
پتی دار
3005.Petaled, petalledAdjective
پتیوں والا۔ پتیوں کا ۔
3006.Petalineadj.
پنکھڑی سا
3007.Petalismn.
پانچ برس کی جلا وطنی
3008.PetallikeAdjective
پتی نما ۔ پتی جیسا ۔
3009.PetaloidAdjective
پنکھڑی جیسا ۔ گلبرگ نما ۔
3010.PetalousAdjective
پنکھڑیاں رکھنے والا ۔
3011.Petalsn.
پھول کی پتی۔ پنکھڑی
پيٹل ۔ پنکھڑی ۔ پتی ۔
Noun
پھول کی پتی ۔ پنکھڑی ۔
3012.Petardn.
ٹوپی کی شکل کی پٹاری بارود سے بھری ہوئی جو دروازے اڑانے کے کام آتی ہے
Noun
بارود سے بھری ہوئی پٹاری ۔
3013.Petardsn.
ٹوپی کی شکل کی پٹاری بارود سے بھری ہوئی جو دروازے اڑانے کے کام آتی ہے
Noun
بارود سے بھری ہوئی پٹاری ۔
3014.Petasus, petasosNoun
مرکری دیوتا کی پہلو دار ٹوپی ۔
3015.PetcockNoun
تیل نکالنے والی ڈرم کی چھوٹی سی ٹونٹی ۔
3016.PetechiaNoun
ددوڑا ۔ تمش ۔
Noun
نَملَہ ۔ نَمشَہ ۔ لَطخَہ ۔ چھوٹی ہیمرِج والی جَگَہ ۔ ارغوانی رَنگ کے باریک دانے جو تَپِ فَرقَہ جَیسے بُخاروں میں نَظَر آتے ہَیں
3017.Petechiaen.
ددوڑے جو بدن پر سخت بخار میں پڑ جاتے ہیں
3018.Petechialadj.
داغدار (بخار)
Adjective
دھیّہ دار جلد کا یا اس سے متعلق ۔ ددوڑے کا ۔
3019.PetechiateAdjective
جلد پر دھبے پیدا کرنے والا ۔تمش خیز ۔
3020.PeterVerb
اختتام کو پینچنا ۔
3021.Peter pan collarNoun
ایک گول چپٹا ۔
3022.Peter's pence, peter penceNoun
پطرس کا چندہ ۔
3023.Petiolate, petiolatedAdjective
ڈنٹھل رکھنے والا ۔ڈنٹھل دار ۔
3024.PetioleNoun
پتّے کا ڈنٹھل ۔بھڑ ۔ زنبور ۔
3025.PetioluleNoun
ڈنٹھلی ۔ سریقہ ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    116    117    118    119    120    121    122    123    124    125    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.