English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 Next | ||
3026. | Escalator | Noun چلتا زینہ ۔ چلتی سیڑھی ۔ متحرک زینہ ۔ |
3027. | Escalator clause | Noun تحرکی شِق ۔ معاہدے کی یہ شق کہ یونین کے ارکان کی اُجرتوں کو بڑھایا یا کم کیا جاتا رہے گا ۔ |
3028. | Escaloped | adj. کٹا ہوا۔ دندانے دار۔ دنتیلا |
3029. | Escapable | Adjective بچ نکلنے کے قابل ۔ |
3030. | Escapade | n. بے قاعدہ گفتگو Noun فرار ۔ کوئی مہم جویانہ عمل جو معمول کے منافی ہو ۔قیدوبند کے ضوابط سے انحراف ۔ |
3031. | Escapades | n. بے قاعدہ گفتگو Noun فرار ۔ کوئی مہم جویانہ عمل جو معمول کے منافی ہو ۔قیدوبند کے ضوابط سے انحراف ۔ |
3032. | Escape | v. a. 1. بھاگ جانا۔ نکل جانا۔ چل دینا۔ چھوٹنا۔ بچنا۔ گریز کرنا۔ فرار ہونا۔ چمپت بننا 2. آنکھ بچا کر نکل جانا۔ سٹک جانا۔ کھسک جانا۔ ٹل جانا v.n. 1. بھا گنا۔ نکل جانا۔ چمپت ھونا۔ کافور یا فرار ہونا 2. بھے یا خطرے سے بچ جانا۔ صاف بچ جانا یا نکل جانا۔ محفوظ رہنا n. 1. فرار۔ گریز۔ بھگی۔ بھاجڑ 2. بچاؤ۔ چھٹکارا۔ رہائی۔ بریت۔ خلاصی۔ نجات۔ عذر۔ حیلہ۔ چارہ Verb فرار ہونا ۔ بھاگ نکلنا ۔ بچ نکلنا قید سے ۔ گرفتاری سے بچنا ۔ کسی ظرف سے خارج ہونا ۔ Noun فرار ۔ نجات ۔ خلاصی ۔ بچاوٴ ۔ گریز ۔ مفروری ۔ |
3033. | Escape hatch | Noun ہنگامی راستہ ۔ کسی طیارے سے نکلنے کا ہنگامی راستہ ۔ |
3034. | Escape mechanism | Noun فراری میکانیت ۔ وہ غیر شوری تدابیر جو کوئی شخص پریشانیوں سے بچنے کے لیے اختیار کرے ۔ |
3035. | Escape rocket | Noun بچاوٴ راکٹ ۔ ایک چھوٹا راکٹ انجن جو خلائی کیپسول کے بچاوٴ ٹاور کے آخری سِرے سے منسلک ہوتا ہے ۔ |
3036. | Escape tower | Noun بچاوٴ ٹاور ۔ خلائی کیپسول کے اوپر نصب کیا جانے والا ایک مشبک مینار جو پرواز کرتے وقت کیپسول کو راکٹ سے جوڑتا ہے ۔ |
3037. | Escape velocity | Noun گریزی رفتار ۔ کسی شے کی وہ کم سے کم رفتار جو اس کے لیے کسی سیارے کے تجاذبی میدان سے بچنے کے لیے ضروری ہے ۔ |
3038. | Escape, assessment | تشخيصِ مفرور ۔ چھپائی گئی تشخيص |
3039. | Escaped | v. a. 1. بھاگ جانا۔ نکل جانا۔ چل دینا۔ چھوٹنا۔ بچنا۔ گریز کرنا۔ فرار ہونا۔ چمپت بننا 2. آنکھ بچا کر نکل جانا۔ سٹک جانا۔ کھسک جانا۔ ٹل جانا v.n. 1. بھا گنا۔ نکل جانا۔ چمپت ھونا۔ کافور یا فرار ہونا 2. بھے یا خطرے سے بچ جانا۔ صاف بچ جانا یا نکل جانا۔ محفوظ رہنا n. 1. فرار۔ گریز۔ بھگی۔ بھاجڑ 2. بچاؤ۔ چھٹکارا۔ رہائی۔ بریت۔ خلاصی۔ نجات۔ عذر۔ حیلہ۔ چارہ Verb فرار ہونا ۔ بھاگ نکلنا ۔ بچ نکلنا قید سے ۔ گرفتاری سے بچنا ۔ کسی ظرف سے خارج ہونا ۔ Noun فرار ۔ نجات ۔ خلاصی ۔ بچاوٴ ۔ گریز ۔ مفروری ۔ |
3040. | Escapee | Noun گریز کرنے والا ۔ خلاصی حاصل کرنے والا ۔ مفرور ۔ خاص طور پر قید سے فرار ہونے والا قیدی ۔ |
3041. | Escapement | n. گھڑی کا وہ پرزہ جس سے حرکت باقاعدہ ہوتی ہے Noun فاصلہ بند پُرزہ ۔ گھڑی کا ایک پرزہ جو اس کے پہیوں کو کنٹرول کرتا ہے ۔ |
3042. | Escapements | n. گھڑی کا وہ پرزہ جس سے حرکت باقاعدہ ہوتی ہے Noun فاصلہ بند پُرزہ ۔ گھڑی کا ایک پرزہ جو اس کے پہیوں کو کنٹرول کرتا ہے ۔ |
3043. | Escaper | Noun مفرور ۔ بھگوڑا ۔ |
3044. | Escapes | v. a. 1. بھاگ جانا۔ نکل جانا۔ چل دینا۔ چھوٹنا۔ بچنا۔ گریز کرنا۔ فرار ہونا۔ چمپت بننا 2. آنکھ بچا کر نکل جانا۔ سٹک جانا۔ کھسک جانا۔ ٹل جانا v.n. 1. بھا گنا۔ نکل جانا۔ چمپت ھونا۔ کافور یا فرار ہونا 2. بھے یا خطرے سے بچ جانا۔ صاف بچ جانا یا نکل جانا۔ محفوظ رہنا n. 1. فرار۔ گریز۔ بھگی۔ بھاجڑ 2. بچاؤ۔ چھٹکارا۔ رہائی۔ بریت۔ خلاصی۔ نجات۔ عذر۔ حیلہ۔ چارہ Verb فرار ہونا ۔ بھاگ نکلنا ۔ بچ نکلنا قید سے ۔ گرفتاری سے بچنا ۔ کسی ظرف سے خارج ہونا ۔ Noun فرار ۔ نجات ۔ خلاصی ۔ بچاوٴ ۔ گریز ۔ مفروری ۔ |
3045. | Escaping | v. a. 1. بھاگ جانا۔ نکل جانا۔ چل دینا۔ چھوٹنا۔ بچنا۔ گریز کرنا۔ فرار ہونا۔ چمپت بننا 2. آنکھ بچا کر نکل جانا۔ سٹک جانا۔ کھسک جانا۔ ٹل جانا v.n. 1. بھا گنا۔ نکل جانا۔ چمپت ھونا۔ کافور یا فرار ہونا 2. بھے یا خطرے سے بچ جانا۔ صاف بچ جانا یا نکل جانا۔ محفوظ رہنا n. 1. فرار۔ گریز۔ بھگی۔ بھاجڑ 2. بچاؤ۔ چھٹکارا۔ رہائی۔ بریت۔ خلاصی۔ نجات۔ عذر۔ حیلہ۔ چارہ Verb فرار ہونا ۔ بھاگ نکلنا ۔ بچ نکلنا قید سے ۔ گرفتاری سے بچنا ۔ کسی ظرف سے خارج ہونا ۔ Noun فرار ۔ نجات ۔ خلاصی ۔ بچاوٴ ۔ گریز ۔ مفروری ۔ |
3046. | Escapism | Noun فراریت ۔ |
3047. | Escapist | Noun, Adjective فراریت پسند ۔ خوش خیالی اور فریب خیال کے ذریعے زندگی کی تلخ حقیقت سے گریز کرنے کی کوشش کرنے والا شخص ۔ |
3048. | Escarole | Noun چوڑے پتوں والی کاسنی جو سلاد کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
3049. | Escarp | n. کھائی کا ڈھال Noun کھائی کا ڈھال ۔ دمدمے کے اطراف کھدی ہوئی خندق کی اندرونی ڈھال ۔ ڈھال بنانا ۔ ڈھلواں کرنا ۔ |
3050. | Escarpment | n. ڈھال۔ اتار۔ ڈھلان۔ ڈھلاؤ Noun ڈھلان ۔ ڈھلاوٴ ۔ ڈھلان کی شکل میں کٹی ہوئی زمین ۔ کھڑی چٹان ۔ ڈھانگ ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.