English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 Next | ||
3026. | Ingenuous | adj. 1. 2. شریف۔ عالی منش۔ فیاض۔ عمدہ۔ اشراف۔ سیدھا Adjective شریف ۔ معصُوم ۔ سادہ ۔ صاف ۔ واضح ۔ راست باز ۔ |
3027. | Ingenuously | adv. Adverb معصُومیّت سے ۔ سادگی سے ۔ عالی مُنشانہ ۔ عُمدَگی سے ۔ |
3028. | Ingenuousness | n. Noun معصُومیت ۔ سادگی ۔ عُمدَگی ۔ عالی منشی ۔ |
3029. | Ingest | v. a. معدے میں داخل کرنا،اتارنا Verb خُوراک کے طور پَر جِسم میں داخِل کرنا ۔ پیٹ میں ڈالنا ۔ معدے میں داخِل کرنا ۔ |
3030. | Ingesta | Noun ماخوذات ۔ جِسم میں داخِل کردہ اشیا ۔ ماکولات ۔ |
3031. | Ingested | v. a. معدے میں داخل کرنا،اتارنا Verb خُوراک کے طور پَر جِسم میں داخِل کرنا ۔ پیٹ میں ڈالنا ۔ معدے میں داخِل کرنا ۔ |
3032. | Ingesting | v. a. معدے میں داخل کرنا،اتارنا Verb خُوراک کے طور پَر جِسم میں داخِل کرنا ۔ پیٹ میں ڈالنا ۔ معدے میں داخِل کرنا ۔ |
3033. | Ingestion | n. معدے میں ڈالنا یا پہنچانا Noun اَخذ ۔ اخذ غذا ۔ شِکم بُری ۔ غذا خوری ۔ Noun ادخال ۔ خوراک یا دَوا کو مِعدہ میں لے جانا |
3034. | Ingestions | n. معدے میں ڈالنا یا پہنچانا Noun اَخذ ۔ اخذ غذا ۔ شِکم بُری ۔ غذا خوری ۔ Noun ادخال ۔ خوراک یا دَوا کو مِعدہ میں لے جانا |
3035. | Ingestive | Adjective شِکم بُرانہ ۔ غذا خورانہ ۔ ادخالی ۔ |
3036. | Ingests | v. a. معدے میں داخل کرنا،اتارنا Verb خُوراک کے طور پَر جِسم میں داخِل کرنا ۔ پیٹ میں ڈالنا ۔ معدے میں داخِل کرنا ۔ |
3037. | Ingiminate | Verb دوچند کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ دُہرانا ۔ بار بار کہنا ۔ رَٹ لگانا ۔ |
3038. | Ingimination | Noun تَکرار ۔ رَٹ ۔ |
3039. | Ingle | Noun آگ ۔ چُولھے میں جلنے والی آگ ۔ چُولھا ۔ آتِشدان ۔ |
3040. | Inglenook | Noun آگ کے قریب گوشہ ۔ آتِشدان کے قریب گوشہ ۔ |
3041. | Ingleside | Noun آتِش دان کا پہلُو ۔ |
3042. | Inglorious | adj. 1. خفیف۔ ہلکا۔ سبک۔ معیوب 2. نالائق۔ شرم انگیز۔ شرم آگیں۔ قبیح۔ بے غیرتی کا۔ شرمناک۔ مذموم Adjective قبیح ۔ خَفیف ۔ جو عِزَّت کی بِجاۓ ذِلَّت لاۓ ۔ |
3043. | Ingloriously | adv. بے غیرتی سے۔ خفت سے۔ فضیحت سے۔ شرمناک طریقے سے۔ گمنامی میں Adverb بے غیرتی سے ۔ شرم ناک طور پر ۔ خِفَّت سے ۔ فضیحت سے ۔ |
3044. | Ingloriousness | n. خفت۔ بے غیرتی۔ فضیحت۔ بدنامی۔ ذلت Noun خِفَّت ۔ شرم ناکی ۔ قباحت ۔ بے غیرتی ۔ بدنامی ۔ |
3045. | Ingoing | n.adj. داخل ہونے والی |
3046. | Ingot | n. دھات کا مٹھا یا ڈلا۔ رینی۔ چھاری۔ میخ۔ سلاخ Noun ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ دھات کا ڈِلا جو ذخیرے کے لیے ، جہاز میں لادنے کے لیے آسان صُورت میں ڈھالا گیا ہو ۔ |
3047. | Ingot iron | Noun خالِص لوہا ۔ خالِص لوہا جو خاص فولاد بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
3048. | Ingoted | n. دھات کا مٹھا یا ڈلا۔ رینی۔ چھاری۔ میخ۔ سلاخ Noun ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ دھات کا ڈِلا جو ذخیرے کے لیے ، جہاز میں لادنے کے لیے آسان صُورت میں ڈھالا گیا ہو ۔ v. a. 1. پیوند یا قلم لگانا 2. جڑنا۔ گاڑنا۔ بٹھانا۔ جمانا |
3049. | Ingoting | n. دھات کا مٹھا یا ڈلا۔ رینی۔ چھاری۔ میخ۔ سلاخ Noun ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ دھات کا ڈِلا جو ذخیرے کے لیے ، جہاز میں لادنے کے لیے آسان صُورت میں ڈھالا گیا ہو ۔ v. a. 1. پیوند یا قلم لگانا 2. جڑنا۔ گاڑنا۔ بٹھانا۔ جمانا |
3050. | Ingots | n. دھات کا مٹھا یا ڈلا۔ رینی۔ چھاری۔ میخ۔ سلاخ Noun ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ دھات کا ڈِلا جو ذخیرے کے لیے ، جہاز میں لادنے کے لیے آسان صُورت میں ڈھالا گیا ہو ۔ v. a. 1. پیوند یا قلم لگانا 2. جڑنا۔ گاڑنا۔ بٹھانا۔ جمانا |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.