English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    118    119    120    121    122    123    124    125    126    127    Next
3051.Al-baseerNoun, Adjective
اَلبَصِير ۔ سَب کُچھ ديکھنے والا ۔ ہر عمل سے واقَف ۔ غَيب کو بھی جاننے والا ۔ وہ ذات جِس سے کُچھ پوشِيدہ نہيں ۔
3052.Al-basitNoun
اَلباسِط ۔ روزی کشادہ کرنے والا ۔ رزق ميں وسعت پيدا کرنے والا ۔ رزق بڑھانے والا ۔ حلال روزی ميں برکت عطا کرنے والا ۔
3053.Al-batinNoun, Adjective
الباطِن ۔ پوشِيدہ و پِنہاں ۔ اوجھل ۔ پس پردہ ۔ چھپا ہوا ۔
3054.Al-fattahNoun, Adjective
اَلفَتّاح ۔ بہت بڑا مُشکِل کُشا ۔ مَدَدگار ۔ دوست ۔ تَنگّی ميں کام آنے والا ۔ رہبَر ۔
3055.Al-for-jaNoun
الخُرج ۔ خُرجی ۔ کاٹھی سے مُنسَلِک ايک چَرمی تھيلا ۔
3056.Al-ghafurNoun, Adjective
الغفور ۔ بہت بخشنے والا ۔ بڑا شفيق ۔ بڑا مہربان ۔ نہايت رحم والا ۔
3057.Al-ghaniNoun, Adjective
الغنی ۔بڑا بے نياز ۔ بے پروا ۔ بے فکر ۔ حاجت روا ۔ نوازنے والا ۔
3058.Al-hadiNoun, Adjective
الھادی ۔ سيدھا راستہ دکھانے والا ۔ سيدھے راستے پر چلانے والا ۔ عقل دينے والا ۔ سمجھ دينے والا ۔
3059.Al-hafeezNoun, Adjective
الحفيظ ۔ سب کا محافظ ۔ حفاظت کرنے والا ۔ تمام جہانوں کو تحفظ دينے والا ۔ تمام تکاليف سے محفوظ رکھنے والا ۔
3060.Al-hakamNoun, Adjective
الحَکم ۔ حاکم مطلق ۔ کائنات کے نظام کو چلانے والا ۔ ہر مخلوق کو حکم دينے والا ۔ ساری کائنات کا مالک ۔ سب سے معتبر ذات ۔
3061.Al-hakeemNoun, Adjective
الحکيم ۔ بڑی حکمتوں والا ۔ بڑے علم والا ۔ بڑی صلاحيتوں والا ۔ لاثانی ۔ بے پناہ صلاحيتوں کا مالک ۔
3062.Al-haleemNoun, Adjective
اَلحلِيم ۔ بَڑا بُرد باد ۔ بڑے جلوے والا ۔ بڑے غضب والا ۔ بڑی طاقتوں کا مالک ۔
3063.Al-hameedNoun, Adjective
الحميد ۔ تعريف کے لائق ۔ قابل تعريف ۔ بڑی صلاحيتوں والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑا معتبر ۔
3064.Al-haqqNoun, Adjective
الحق ۔ برحق و بر قرار رہنے والا ۔ بڑی قدرت والا ۔ ہر نقصان سے محفوظ رکھنے والا ۔ ہر جگہ حاضر اور برقرار ۔
3065.Al-hasakaNoun, Name, Geology
حسکہ (عربی میں الحسكة ) شمال مشرقی شام کا ایک شہر ہے جہاں زیادہ تر کرد اور اسیریائی لوگ آباد ہیں۔
3066.Al-haseebNoun, Adjective
الحسيب ۔ سب کے ليے کفايت کرنے والا ۔ کفايت شعاری کرنے والا ۔ شيطانی شر سے محفوظ رکھنے والا ۔ کفايتی ۔
3067.Al-hayuNoun, Adjective
اَلحَيُّ ۔ ہميشہ ہميشہ زندہ رہنے والا ۔ لاثانی ۔ لا فانی ۔ باقی رہ جانے والی ذات ۔ وہ ذات جس کو کبھی کوئی زوال نہيں ۔ ہر عمل اور ہر چيز پر قادر ذات ۔
3068.Al-jabbaarAdjective
سب سے زبر دست ۔ سب سے جابر ۔ سب سے زيادہ طاقت رکھنے والا ۔ بے حد صفات کا مالک ۔ غضب ناک طاقت کا مالک ۔
3069.Al-jaleelNoun, Adjective
الجليل ۔ بڑے اور بلند مرتبے والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑا جليلُ القدر ۔ عظيم الشان ۔
3070.Al-jameNoun, Adjective
الجامع ۔ سب کو جمع کرنے والا ۔ اکٹھا کرنے والا ۔ متفق کرنے والا ۔ ملانے والا ۔
3071.Al-kabeerNoun, Adjective
الکبير ۔ بہت بڑا ۔ بڑا بزرگ ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی بزرگی والا ۔ عظيم الشان ۔
3072.Al-kareemNoun, Adjective
الکريم ۔ بہت کرم کرنے والا ۔ شفيق ۔ مہربان ۔ بڑا ہمدرد ۔ بہت پيار کرنے والا ۔
3073.Al-khabeerNoun, Adjective
الخبير ۔ با خبر اور آگاہ ۔ سب کچھ جاننے والا ۔ ہر عمل سے با خبر ۔ زمين و آسمان کی خبر رکھنے والا ۔
3074.Al-khafidNoun
اَلخافِض ۔ پَست کر دينے والا ۔ پِيچھے ہَٹا دينے والا ۔ ناکام کر دينے والا ۔ چِت کر دينے والا ۔
3075.Al-khaliqNoun, Adjective
الخالق۔ پيدا کرنے والا ۔ بنانے والا ۔ تشکيل دينے والا ۔ مکمل کرنے والا ۔ ساری کائنات کو بنانے والا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    118    119    120    121    122    123    124    125    126    127    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.