English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    118    119    120    121    122    123    124    125    126    127    Next
3051.Contributionsn.
1. چندہ ۔ بِہری ۔ باچھ ۔ داما ساہی ۔ حصہ رسد ۔ چوتھ ۔چٹھا
2. مضمون ۔ چٹھی ۔ مراسلہ
Noun
اِمداد ۔ چندہ ۔ مراسلہ ۔
Noun
حصہ رسدی ۔ چندہ ۔ امداد ۔ مراسلہ
3052.ContributiveAdjective
چندے کا ۔ اِمدادی ۔ شِراکتی ۔
3053.Contributorn.
سہایک ۔ سہائی ۔ مددگار ۔ معاون ۔ ممد ۔ حصہ دینے والا
Noun
چندہ دینے والا ۔ شِرکت کَرنے والا ۔ مضمون نگار ۔
3054.Contributorsn.
سہایک ۔ سہائی ۔ مددگار ۔ معاون ۔ ممد ۔ حصہ دینے والا
Noun
چندہ دینے والا ۔ شِرکت کَرنے والا ۔ مضمون نگار ۔
3055.Contributoryامدادی عنصر ۔ مدد سے متعلق
Adjective
اِمدادی ۔ شِراکتی ۔ چندہ کے مُتعلّق ۔
Adjective
امدادی ۔ شراکتی ۔ مدد سے متعلق
3056.Contributory negligenceامدادی غفلت ۔ جس سے نقصان پہنچنے ميں مدد ملی ہو
Noun, Adjective
شاملی غَفلَت ۔ خود غَفلتی ۔ خود مَجروح شخص کی غَفلَت ۔
3057.Contributory provident fundسرمايہ کفالت ۔ حصہ رسدی ۔ امدادی ۔ امدادی فنڈ
3058.Contriteadj.
پچھتاؤ ۔ پشیمان ۔ متاٴسف ۔ مغموم
Adjective
نادم ۔ شرمسار ۔ متاٴسَف ۔
3059.ContritenessNoun
ندامت ۔ پشیمانی ۔ شرمساری ۔
3060.Contritionn.
پچھتاوا ۔ پشیمانی ۔ تاسف
Noun
شرمساری ۔ سچی توبہ ۔ اِنفعالیت ۔
3061.Contritionsn.
پچھتاوا ۔ پشیمانی ۔ تاسف
Noun
شرمساری ۔ سچی توبہ ۔ اِنفعالیت ۔
3062.ContrivableAdjective
اِختراعی ۔ حِکمتی ۔ فِطرتی ۔
3063.Contrivancen.
اُپائے ۔ جگت ۔ جتن ۔ تدبیر ۔ حکمت ۔ باندھنو ۔ جوڑ توڑ ۔ کٹکھنے ۔ فن
Noun
تَدبیر ۔ اِختراع ۔ تَرکیب کا عمل ۔
3064.Contrivancesn.
اُپائے ۔ جگت ۔ جتن ۔ تدبیر ۔ حکمت ۔ باندھنو ۔ جوڑ توڑ ۔ کٹکھنے ۔ فن
Noun
تَدبیر ۔ اِختراع ۔ تَرکیب کا عمل ۔
3065.Contrivev. a.
اُپائے کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔ جتن کرنا ۔ جگت کرنا
Verb
تَرکیب لڑانا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ اِختراع کَرنا ۔
3066.ContrivedAdjective
نقلی ۔ بناوٹی ۔ مصنوعی ۔
v. a.
اُپائے کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔ جتن کرنا ۔ جگت کرنا
Verb
تَرکیب لڑانا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ اِختراع کَرنا ۔
3067.Contrivern.
اُپائے یا تدبیر کرنے والا ۔ موجد ۔ فطرتی ۔ حکمتی ۔ منصوبے باز ۔ کٹکھنے باز ۔ بندشی
Noun
اِختراع کَرنے والا ۔ تَرکیب کَرنے والا ۔ جوڑ توڑ کَرنے والا ۔
3068.Contriversn.
اُپائے یا تدبیر کرنے والا ۔ موجد ۔ فطرتی ۔ حکمتی ۔ منصوبے باز ۔ کٹکھنے باز ۔ بندشی
Noun
اِختراع کَرنے والا ۔ تَرکیب کَرنے والا ۔ جوڑ توڑ کَرنے والا ۔
3069.Contrivesv. a.
اُپائے کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔ جتن کرنا ۔ جگت کرنا
Verb
تَرکیب لڑانا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ اِختراع کَرنا ۔
3070.Contrivingv. a.
اُپائے کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔ جتن کرنا ۔ جگت کرنا
Verb
تَرکیب لڑانا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ اِختراع کَرنا ۔
3071.Controln.
1. روک ۔ اٹکاؤ ۔ بندھیج ۔ بند ۔ قید ۔ ضبط
2. شکتی ۔ قابو ۔ اختیار ۔ حکم ۔ آگیا ۔ تحت ۔ ادھکار ۔ دباؤ
v. a.
روکنا ۔ بس کرنا ۔ اٹکانا ۔ دبانا ۔ برجنا
Verb
روکنا ۔ ضابطے میں لانا ۔ قابو میں رکھنا ۔
Noun
اختيار ۔ اقتدار ۔ تسلط ۔ قابو ۔ نگرانی ۔
3072.Control experimentNoun
مُنظبط تجربہ ۔ وہ تجربہ جس سے کسی دوسرے تجربہ کی دریافت کی صحت کو پَرکھا جاۓ ۔
3073.Control rocketNoun
مُنظبط راکٹ ۔ کم طاقت کا ضمنی راکٹ اِنجَن جس کے دھواں خارج کَرنے کی ٹونٹی کا رُخ پَرواز کی سمت ہوتا ہے ۔
3074.Control towerNoun
نِگراں مِینار ۔ کَنٹرول ٹاور ۔ ہوائی اڈا پَر واقع مِینار ۔
3075.ControllabilityNoun
تسلط پذیری ۔ اِقتدار ۔ نظم و ضبط ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    118    119    120    121    122    123    124    125    126    127    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.