English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    119    120    121    122    123    124    125    126    127    128    Next
3076.Al-latifNoun, Adjective
اَللَطِيف ۔ بڑا لطف و کرم کرنے والا ۔ مہربان ۔ شفقت کرنے والا ۔ مشکلات ميں سہارا بننے والا ۔ اپنا کرم کرنے والا ۔ نہايت کريم ذات ۔
3077.Al-majeedNoun, Adjective
المجيد ۔ بڑی بزرگی والا ۔ يکتا ۔ بے حساب صلاحيتوں کا مالک ۔ بڑی رحمتوں والا ۔ بڑی حکمت والا ۔
3078.Al-majidNoun, Adjective
الماجد ۔ بزرگی و بڑائی والا ۔ بڑی عظمت والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی قدرت والا ۔ بڑی صلاحيتوں والا ۔ سب تعريفيں اسی کے ليے ہيں ۔
3079.Al-malikNoun
حقیقی بادشاہ؛ جس کی بادشاہت کا انت نہ ہے۔ جو پُوری کائنات پر اور اُس سے بھی آگے تک حکومت کرتا ہے۔ دائم یہواہ ہمارا رَب جس کا تخت ابد تک قائم ہے۔
3080.Al-maniNoun, Adjective
المانِع ۔ روک دينے والا ۔ منع کرنے والا ۔ ممنوع کرنے والا ۔ باز رکھنے والا ۔
3081.Al-mateenNoun, Adjective
المتين ۔ شديد قوت والا ۔ بہت طاقتور ۔ بے پناہ طاقت والا ۔ بے پناہ صلاحيتوں والا ۔
3082.Al-mu minVerb, Adjective
المومن ۔ امن و ايمان دينے والا ۔ سکون قلب عطا کرنے والی ذات ۔ اپنی حفاظت اور پناہ ميں رکھنے والا ۔ نہايت شفيق ذات ۔
3083.Al-mu, akhirNoun, Adjective
اَلمُوءخِر ۔ پيچھے اور بعد ميں رکھنے والا ۔ دير کرنے والا ۔ ليٹ کرنے والا ۔ تاخير کروانے والا ۔
3084.Al-mu, eedNoun, Adjective
المعيد ۔ دوبارہ پيدا کرنے والا ۔ بار بار پيدا کرنے والا ۔ ہر چيز پر قادر ۔ بڑی شان والا ۔ زندگی موت کا مالک ۔
3085.Al-mubdiNoun, Adjective
اَلمُبدی ۔ پہلی بار پيدا کرنے والا ۔ زندگی اور موت کا مالک ۔ ہر چيز پر قادر ۔ بے پناہ صلاحيتيں رکھنے والا ۔
3086.Al-mughniNoun, Adjective
المُغنی ۔ بے نياز و غَنی بنا دينے والا ۔ فراخ دل بنا دينے والا ۔ عظيم کر دينے والا ۔ عزت دينے والا ۔ شفيق بنا دينے والا ۔
3087.Al-muhayminNoun, Adjective
اَلمُھَيمِن ۔ نگہبان ۔ محافظ ۔ حفاظت کرنے والا ۔ تحفظ دينے والا ۔
3088.Al-muhsiNoun, Adjective
المحصی ۔ اپنے علم و شمار ميں سب کچھ رکھنے والا ۔ با حساب ۔ ہر عمل ديکھنے والا ۔ ہر جگہ موجود ۔ سب کچھ ديکھنے اور سمجھنے والا ۔
3089.Al-muhyiNoun, Adjective
اَلمُحيِی ۔ زندگی دينے والا ۔ زندگی اور موت کا مالک ۔ ہر شے پر قادر ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی قدرت والا ۔
3090.Al-muizzNoun, Adjective
اَلمُعِزّ ۔ عزت دينے والا ۔ با وقار بنانے والا ۔ رسوائی سے بچانے والا ۔ آبرو کی حفاظت کرنے والا ۔ تحفظ دينے والا ۔
3091.Al-mujeebNoun, Adjective
المجيب ۔ دعائيں سننے اور قبول کرنے والا ۔ حاجت پوری کرنے والا ۔ حاجت روا ۔ مشکل کشا ۔
3092.Al-mumeetNoun, Adjective
المميت ۔ موت دينے والا ۔ زندگی اور موت کا مالک ۔ ہر چيز پر قادر ۔ بڑی شان اور قدرت والا ۔
3093.Al-muqaddimNoun, Adjective
المقدم ۔ پہلے اور آگے کرنے والا ۔ پيش قدمی کرنے والا ۔ دشمنوں سے تحفظ ميں رکھنے والا ۔ شيطانی شر سے بچانے والا ۔
3094.Al-muqeetNoun, Adjective
اَلمُقِيت ۔ سَب کو روزی اور تَوانائی دينے والا ۔ رازق ۔ کھانے کی نعمتيں دينے والا ۔ طاقت و توانائی بخشنے والا ۔
3095.Al-muqsitNoun, Adjective
المُقسِط ۔ عدل و انصاف قائم کرنے والا ۔ منصف ۔ فيصلہ کرنے والا ۔ عادل ۔ جج ۔
3096.Al-muqtadirNoun, Adjective
اَلمُقتَدَر ۔ پُوری قُدرَت والا ۔ دونوں جَہاں کا مالِک ۔ ہر چِيز پر قُدرَت رکھنے والا ۔ بے پَناہ صَلاحِيَتوں کا مالِک ۔
3097.Al-musawwirNoun, Adjective
اَلمُصَوِّر ۔ تصوير بنانے والا ۔ شکل و صورت بنانے والا ۔ انسانی صورت تشکيل دينے والا ۔ ہر انسان کی مخصوص شکل بنانے والا ۔
3098.Al-muta, alNoun, Adjective
المُتعال ۔ سب سے بلند تر ۔ بلند و بالا ۔ اونچی شان والا ۔ بلند مرتبے والا ۔ نہايت عظيم الشان ۔
3099.Al-mutakabbirNoun, Adjective
بَڑائی اور بزُرگی والا ۔ بڑی شان والا ۔ عظمَت والا ۔ لاثانی ۔ بَڑی قُدرَت رکھنے والا ۔
3100.Al-muzilNoun, Adjective
اَلمُذِلّ ۔ ذِلَّت دينے والا ۔ رُسوا کر نے والا ۔ مايُوس کرنے والا ۔ناپاک اِرادوں ميں ناکام کرنے والا ۔ بُرائی خَتَم کرنے والا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    119    120    121    122    123    124    125    126    127    128    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.